ڈی آج نیز سنڈروم ایک ایسی ذہنی بیماری ہے جس کا شکار لوگ گھر والوں سے دور الگ تھلگ کوڑے کرکٹ جیسی گندی جگہوں پر نظر آتے ہیں۔ جبکہ بعض مریض ایک مخصوص کمرے میں اپنی ایک الگ ہی دنیا بسا لیتے ہیں۔ ایسے لوگ خود بھی گندے رہتے ہیں اور گھر کو بھی گندا رکھتے ہیں۔ ان کا رویہ دوسروں کے ساتھ نامناسب ہوتا ہے۔ ایسے افراد کے ناخن گندے اور لمبے ہوتے ہیں جسم سے بدبو اتی ہے۔ سر میں جوؤں کی بھرمار ہوتی ہے اور انہیں اپنے گندے پن پر کوئی شرمندگی بھی نہیں ہوتی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ذہنی مرض کا شکار مرد بھی ہو سکتے ہیں اور خواتین بھی۔ لہٰذا اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مریض موجود ہے جسے اپنا کوئی ہوش نہیں اور وہ بندہ رہنا پسند کرتا ہے تو وہ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے مریضوں کو ان کے نام سے منسوب شدہ سورۃ شوریٰ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔جوں ہی مریض اپنے نام سے منسوب شدہ تعویز پہنتا ہے تو سورۃ شوریٰ کی شفا والی روحانی تاثیر اس نفسیاتی بیماری سے جڑے دماغ کے تمام فنکشنز کو ٹھیک کر کے بحکم خدا اس کے لیے باعث شفا بن جاتی ہے۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ ضدی ہو گیا ہے۔نافر مان اور بدتمیز ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ کو آنکھیں دکھاتا ہے اور آپ پر چیختا ہے۔یا رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتا ہے تو ممکن ہے کہ بچے پر بری نظر کے اثرات ہوں۔لہٰذا بری نظر سے بچاؤکے لئے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نےیَا...
Ghar Mein Barkat Aur Sukoon Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو، گھر کے افراد میں نااتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو۔ تو آج ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔ لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگااور رزق میں برکت ہو...
Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...
Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai
نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...
Shadi Ke Liye Best Amal | Wazifa
اگر کسی کے بیٹے یا بیٹی شادی نہ ہوتی ہو اوروہ چاہے کہ اچھی جگہ اور جلدی شادی ہوجائے تو وہ خود یا جس کی شادی نہیں ہورہی۔حتٰی کہ 10 سال سے رشتے آتے ہیں لیکن آگے تک بات بڑھنے سے پہلے ہی ختم ہوجاتی ہے تو ہم آپ کے لئے ایک پاورفل وظیفہ شئیر کر نے جا رہے ہیں۔ جس کی روحانیت...
Mian Biwi Ki Larai Khatam Karne Ka Amal
ایسا عمل جس سے میاں بیوی میں رہنے والا جھگڑا ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا اور آپس میں بے پناہ محبت پیدا ہو گی۔ یہ عمل میاں بیوی دونوں ہی کر سکتے ہیں۔یعنی میاں بیوی کے لیے اور بیوی اپنے شوہر کے لیے کر سکتی ہے۔ عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے۔ ایک مرتبہ سورۂ یوسف روزانہ پڑھیں...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Naqsh
حضرت غوث پاک سرکار ؒ نے فرمایا:کہ گھر سے نکلتے وقت اللہ پاک کا صفاتی نامیَا نَافِعُ 101 بار پڑھ لو۔اول و آخر ایک،ایک بار درود پاک پڑھنا ہے۔اس اسم اعظم کی برکت سے کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گیں۔مٹی میں بھی ہاتھ ڈالیں گے تو سونا بن جائے گی۔رزق اتنا آئے گا کہ سات نسلوں تک...
Motapa Or Wazan Kam Karne Ka Amal
نا ظرین۔ اگر آپ اپنے بڑھتے وزن سے پریشا ن ہیں بہت سی میڈیسن کھالیں۔مختلف ریمیڈیز استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہ ہو ا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آج ہم آپ کے ساتھ ایک زبردست روحا نی علا ج شئیر کر رہے ہیں۔جس سے صرف 15 دن میں آپ کا بارہ کلو وزن کم ہو گا انشاء...
Har Kaam Ki Rukawat Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔آپ کے بچوں کے رشتے آتے تو ہیں لیکن پھر بغیر کسی وجہ کے بات آگے نہیں بڑھتی۔یا ایسا ہوتا ہے کہ کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو کچھ نہ کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ کاروبا ر شروع نہیں ہو پاتا۔جاب کرنا چاہتے ہیں۔انٹرویو اچھا ہو...
Manchahi Murad Puri Karne Ka Naqsh
اگر آپ چا ہتے ہیں کہ ہر کام آپ کی مرضی کے مطابق ہو یا جیسا آپ چا ہتے ہیں ویسا ہو تو گھر سے نکلنے سے پہلے یا کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے اول وآخر درودپاک پڑھ کراَلۡنَافِعُ بیس 20بار پڑھ لیا کریں اس کے پڑھنے سے آپ کو کا میا بی اور عزت بھی ملے گی اور ہر کام ویسا ہی ہو...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...
Naqsh For Love Between Parents
ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...

















