آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے روحانیت کی دنیا میں ہر مقصد میں کامیابی پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔اگر آپ ان رازوں کو جان کر ان پر عمل کریں گے تو دنیا کی کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی پانے سے روک سکے۔وہ مقصد خواہ کچھ بھی ہو جیسا کہ شادی،جاب،کاروبار،سفر، ازدواجی زندگی،تعلیم وغیرہ۔پہلا راز یہ کہ آپ اپنے مقصد کہ اس وقت تک نہیں پا سکتے جب تک آپ کے ارد گرد گناہ کبیرہ یعنی زنا اور شراب وغیرہ کے منفی اثرات منڈلا رہے ہوں۔دوسرا راز یہ ہے کہ کامیابی تو آپ پانا چاہتے ہیں لیکن ہر وقت منفی اور مایوسی والی سوچوں میں گھرے رہتے ہیں تومایوسی ہی آپ کے گرد اپنا حصار بنا لے گی اور کامیابی آپ سے دور ہو جائے گی۔تیسرا بڑا راز یہ ہے کہ زندگی میں ہوئے گناہ کبیرہ کے منفی اثرات کو ختم کرنے کے لئے اللہ کو راضی کریں۔اپنی سوچوں کو مثبت رکھیں اور اپنے مقصد میں کامیابی پانے کے لئے سورۂ الیٰسین کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں اور ہمارا بتایا گیا وظیفہ پڑھ کر دم کریں تو اللہ کے کرم سے ہر جائز مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez
الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...
Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh
اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...
Al Momin Ka Powerful Naqsh
اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...
Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez
برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...
Powerful Love Taweez For Libra
برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...
Surah Al Anam K Heran Kun Fayde
سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...
Mushkilat Se Nikalne Ki Dua
مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...
Miya Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez
ایسے میاں بیوی جن کے درمیان مختلف وجوہات کی بناء پر محبت کا تعلق ختم ہو چکا ہے وہ ایک دوسرے کی شکل سے بھی بیزار ہو گئے ہیں۔ ان کے محبت بھرے رشتے میں نفرت اور بیزاری پیدا ہو چکی ہے۔جس کی وجہ سے بچے اور گھر کا ماحول بھی ڈسٹرب ہو رہا ہے تو ایسے میاں بیوی کے درمیان پیدا...
Ya Fattahu Benefits For Capricorn
اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...
Surah An Nisa Benefits For Aquarius
اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...
Pregnancy Taweez For Pisces Female
پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...

















