آج کی موضوع میں ہم آپ سے قرآن پاک کی ایسی بابرکت سورت کا وظیفہ شیئر کریں گے۔ جس کو کرنے سے آپ دنیا کی ہر مشکل اور پریشانی سے 100 فیصد نجات حاصل کر لیں گے انشاء اللہ۔ اس عمل کے لیے یقین کی پابندی لازمی ہے۔ موضوع میں آگے بڑھنے سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ کمنٹ باکس میں لکھیں یا نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ دنیا کی ہر مشکل اور پریشانیوں سے فوری نجات حاصل کرنے کی وہ مبارک صورت کون سی ہے۔ ہر غم و فکر سے نجات دلانے والی یہ عظیم ترین سورت سورۃ الکوثر ہے۔ سورۃ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔ اس سورت کی فضیلت اس وجہ سے بھی ہے کہ یہ قرآن پاک میں موجود ہے اور قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ اور جو بات اللہ تعالیٰ فرما دیں اس میں کسی قسم کا شک باقی نہیں رہتا۔ دنیا کی ہر مشکل اور پریشانی سے نجات کے لیے آپ روزانہ فجر کی نماز کے بعد 101 مرتبہ سورۃ الکوثر کا ورد اول و آخر 11 بار درود شریف کے ہمراہ کریں انشاء اللہ چند روز میں ہی اپ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر لیں گے۔ اور آپ کا شمار ان خوش قسمت ترین لوگوں میں ہوگا جن پر اللہ کی خاص رحمت اور عنایت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی سورۃ الکوثر کو آپ کسی بھی مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔ جن افراد کی شادی ہونے میں رکاوٹیں ہیں وہ بھی اس ورد کو شروع کر کے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔جو لوگ بے روزگار ہیں وہ بھی اس وردسے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ جلد ہی کامیاب ہوں گے اور بے روزگاری دور ہوگی۔ اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو اس وردکو اپنا معمول بنا لیں انشاء اللہ آپ اس کے دل میں اپنی عزت کو بھرتا ہوا دیکھیں گے۔ سورۃ الکوثر کو نوٹ پر دم کرنے سے پیسوں میں برکت پیدا ہوتی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو غیب سے رزق عطا فرماتا ہے۔ یہ ورد آپ کی زندگی میں خوشحالی اور برکت کا باعث بنے گا۔ لہٰذا اگر آپ قران پاک کے کسی بھی سورت کا وظیفہ کرتے ہیں تو مکمل یقین اور پابندی کے ساتھ کریں اور درست نیت سے کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...

Al Momin Ka Powerful Naqsh

Al Momin Ka Powerful Naqsh

اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

ایسے افراد جو کسی کو اس قدر شدت سے چا ہتے ہیں۔ کہ اس کو حا صل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک کا میا ب نہیں ہو پارہے۔ جتنا آپ اس کو حا صل بنا نے کی کو شش کر تے ہین وہ اتنی ہی آپ سے دوری اختیا ر کر لیتی ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روحا نی...

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...