مصیبت دو طرح کی ہوتی ہے ایک تو جذباتی اور دوسرا وہ جو زندگی کے معاملات میں پریشان کرتی ہے۔جیسے کہ کاروبار، شادی، اولاد یا سسرال والوں کی طرف سے کوئی ایسی سخت پریشانی آجائے۔ جسے ہینڈل کرنا آپ کے بس میں نہ رہے یا کوئی بھی ایسی پریشانی یا مصیبت جسے دور کرنے کا کوئی راستہ نظر نہ آرہا ہو یا پھر ایسی تکلیف جو جذباتی ہو جیسے کہ ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس، اوسی ڈی یعنی فضول سوچوں کاآنا یا وسوسوں کا آنا جو آپ کو ذہنی طور پر تکلیف دیں تو ایسی تمام تکالیف جنہیں آپ مصیبت سمجھتے ہوں۔ اللہ کے کرم سے صرف ایک پاورفل دعا ایسی تمام مشکلات سے نمٹنے کی لاجواب روحانی صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔ اسے آپ جب پڑھنا شروع کریں گے تو اللہ کے کرم سے حیران پریشان ہوجائیں گے کہ کیسے لمحوں میں یہ دعا ہر مصیبت کو رحمت میں تبدیل کرنا شروع ہوگئی ہے۔ وہ پاورفل دعا یہ ہے۔
یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَانِیْ کُلَّہ
ترجمہ: اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور سب کے تھامنے والے! بس تیری رحمت ہی سے فریاد ہے تو میرا سب حال درست کر دے۔اس دعا کو آپ نے مغرب کی نماز کے بعد 11 بار تلاوت کرنا ہے اور اللہ کی رحمت کے نظارے کرنے ہیں۔ یہ دعا آپ کی مشکلات کو کیسے آسان بنانا شروع کرد ے گی۔ یہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ ا س دعا کا نقش بھی اگر کسی ایسے انسان کے پاس موجود ہو۔ جس پر جنات ہوں یا کالا جادو ہوا ہو یا نظر بد لگ گئی ہو یا آسیبی چیزیں پریشان کرتی ہوں تو اللہ کے کرم سے وہاں کوئی بھی شیطانی چیز باقی نہیں رہے گی ان شاء اللہ۔مزید تفصیلات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Naqsh For Love Between Parents
ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...
Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat
آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...
Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh
اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...
Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj
امام علی ؑ نے فرمایا:دودھ اور شہد نطفے میں موجود مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہئے کہ دودھ اور شہد ملاکر پیئں۔ امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ساگ بواسیر کی دوا ہے۔ امام جعفر صادق ؑ نے فر...
Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal
ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...
Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa
ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...
Musibat Par Sabar Karna Ki Dua
زوجہ نبی ﷺ سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب کسی مسلمان بندے کو کوئی مصیبت آتی ہے اور وہاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَایقینًا ہم اللہ ہی کی ملکیت ہیں اور اسی کی طرف...
Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa
حضرت سعد ؓ اپنے بچوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ مانگتےاَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوْذُبِکَ أَنْ اُرَدَّ اِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوْذُبِکَ...
Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...
Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil
حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...
Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab
: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...
Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih
حضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں ۔اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ...