جن کے گھروں پر جنات کا پہرہ ہے یا جنات گھر کی کسی عورت یا بچے میں حاضر ہوتے ہیں اور کسی صورت اس گھر سے جانے کو تیار نہیں ہیں تو آپ صرف ایک کام کریں کہ اس گھر میں نقش سلیمانی لگا دیں۔ اورجنات جس کے جسم میں حاضر ہوتے ہیں تو اسے پہنا دیں۔ ان شاء اللہ جنات اس گھر سے فوراً بھاگ جائیں گے اور پلٹ کر دیکھیں گے بھی نہیں ان شاء اللہ۔
نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Har Mushkil Se Nijat Ka Asan Wazifa
وظائف تو بہت سارے ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھیَا رَحْمٰنُ کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے معنی ہیں بے حد رحم کرنے والا۔اگر آپ کسی بھی مشکل میں ہیں تویَا رَحْمٰنُ کو نماز فجر کے بعد روزانہ 210 مرتبہ پڑھیں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی۔اگر آپ کو کوئی ایسا کام ہے جو...
Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)
آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...
9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas
سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...
Dua e Batin For Sucess In Everything
ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...
Salamun Qolam Min Rabbin Rahim Ka Amal
سَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رّ َحِیْمٍ ایک ایسی آیت ہے جو اپنے اندر بہت سی روحانی خوبیوں کو پوشیدہ رکھے ہوئے ہے۔ اس آ یت کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا جائے گا وہ مقصد اللہ کے فضل سے پورا ہو گا۔ انشاء اللہ۔چند ایک کا ذکر آج کی اس موضوع میں کرتے ہیں۔کسی بھی قسم کا امتحان...
Surah Muhammad Ki Fazilat
ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...
Ya-Qadiru Ka Naqsh Ka Zabardast Fayde
نقش یَا قَادِرُ ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے نقش یَا قَادِرُبے حد فیض و برکات کا حامل ہے۔اس نقش کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کارو بار کی وجہ سے پریشان ہیں...
Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...
Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai
نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...
Ya Majidu Ke Naqsh Ke Zabardast Fayde
نقشیَا مَاجِدُکے بے شمار فیض و برکات ہیں۔جس سے سائلین عرصہ دراز سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔اور زندگی کے مسائل سے نجات حاصل کر رہے ہیں۔نقشیَا مَاجِدُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیرکریں گے جیسے کہ ۔اگر آپ رزق کی کمی اور غربت کی وجہ سے پریشان ہیں تو...
Jismani Thakawat Se Nijat Ka Naqsh
سورہ الشوری کے انتہائی طاقتور روحا نی علاج سےاب ان کا جڑ سے خا تمہ اکثر مرد خوا تین اور حتی کہ بچے ہر ٹا ئم ذہنی دبا ؤ پریشا نی سر درد جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ کا شکا ر رہتے ہیں۔جسم کے ہر حصے میں وقتا فوقتا درد رہنا کام کرنے کو دل نہ کرنہ، ہر وقت لیٹے رہنا منفی اور برے...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...

















