ناظرین!آج ہم آپ کو جادو کےتوڑ کا ایک ایسا یقینی عمل بتائیں گے جس کے کر نے سے متا ثرہ شحض پر کیا ہوا کالا جادو فوری ختم ہو جا ئے گا اور وہ اپنے آپ کو بہت ہلکا محسوس کرے گا۔آپ نے کالی مرچ کے ساتھ دانے لینے ہیں اور ان کو چولہے پر جلا دینا ہے۔ آگ زیا دہ تیز نہ ہو۔اس کے پا س ہی اس شخص کو بٹھا دیں اور وہ یا جبا ر یا قہا ر کا ورد کرتا رہے جب یہ دانے جل کر کو ئلہ ہو جائیں تو گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھتا ہو ا ا س ورد کو ختم کر دے اورکھڑا ہو جائے اور باوضو ہو کر دو نفل شکرانے کے ادا کرے۔تین دن کے اس عمل سے جادو کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کے روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron
اگر آپ کے جسم میں موجود جوڑوں میں درد رہتا ہے اور ان جوڑوں کے درد نے آپ کو اُٹھنے بیٹھنے سے بھی تنگ کیا ہوا ہے تو سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کے بد اثرات کے توڑ والے نقش کو اپنے پاس...
Bure Khayalat Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کا دل اوردماغ دونوں مختلف سوچ کے حامل ہیں۔اور آپ اس حالت سے پریشان ہیں۔ ییس اینڈ نو کی اس حالت میں فیصلہ کرنا بہت مشکل سا ہو جاتا ہے تو ابھی اپنی سوچوں کو ثابت قدم رکھنے کے لئے سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ کبھی بھی متضاد سوچوں کے حامل نہیں رہیں گے...
Nade Ali Ka Khas Naqsh
اگر آپ بھی اپنی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں۔ اور اپنی قسمت کے برے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی نادِ علی کا نقش اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔نادِ علی کے نقش کی پاورفل تاثیر سے آپ کے سوئے ہوئے مقدر جاگ جائیں گے۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکنے لگے گا۔ انشاء اللہ۔...
Nabeela Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے نبیلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نبیلہ نام کا مطلب ہے خوبصورت،دانشمند۔نبیلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَحِدُ،یَا حَکِیْمُاس اسم عظم کو ہر روز 97 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی...
Back Of Head Pain | Naqsh For Headache
آپ کے سر کے پچھلے حصے میں مسلسل درد رہتاہے۔ اور درد کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ آپ کے سارے دماغ کو ماؤ ف کر رکھا ہے۔تو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش منگوا لیں۔ جس کی بدولت آپ کے سر کے پچھلے حصے کا درد 3دنوں میں ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اللہ کے کرم سے بہت سے لوگ سورہ...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...
Qabz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے اور مرض بہت پرانا ہے۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔قبض سے شفاء کے لئے ایک نقش سورۂ الشعرا کادیا جائے گا...
Zadi Aur Nafarman Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے والدین جو اپنے بچے کی بے جا ضد ہٹ دھرمی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی اولاد کوئی بات نہیں مانتی بات بات پر ضد کرتی ہے۔بچوں کی ضد اور نافرمانی کی وجہ سے والدین کو دوسروں کے سامنے اکثر شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے اور گھر کا ماحول بھی ڈسٹرب رہتا ہے...
Thyroid Gilhar Ka Bina Operation Ilaj
اگرآپ کو تھائیرائڈ (گلہڑ) کا علاج کروانے کے لئے ڈاکٹرز نے آپریشن کے لئے کہہ دیا ہے تو آپریشن کی تکلیف برداشت کرنے کے بجائے ایک بار روحانی علاج کو آزمائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش سے بہت سائلین تھائیرائڈ جیسے مرض سے مکمل شفاء پا چکے ہیں۔ اگرآپ بھی نقش منگوانے کے...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor
اگر آپ بھی رزق، شادی، کامیابی، خوشیوں پر لگی بندشوں سے پریشان ہیں۔ یا آپ کا گھر کسی حاسد کے حسد کا، یا کالی بد نظری کا شکار ہے۔ یا آپ پر کسی نے کالا جادو کروا دیا ہے جس کی وجہ سے بیماریاں، نحوست آپ کے گھر سے نکلنے کا نام نہیں لے رہیں۔ تو آج ہی ہر قسم کی بندش، نظرِبد...
Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna
اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...