جن مرد و خواتین کی کمر میں شدید درد رہتی ہے۔ اٹھتے ہوئے شدید درد ہوتی ہے۔رات کو سوتے ہوئے اور سائیڈ پلٹتے ہوئے بھی شدید درد ہوتی ہے۔سارا دن کام کرتے ہوئے بھی درد۔ایسے میں جب رات کو سوئیں اور صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔صبح کے ٹائم میں کمر میں بہت درد ہوتا ہے۔کمر کے ساتھ گھٹنوں میں اور پیٹ کے نیچے والے حصےّ میں بھی شدید درد ہوتا ہے۔ایسے مردو خواتین اور خصوصاً خواتین جن کو یہ مسئلے ہیں۔وہ میڈیکلی علاج کروا چکی ہیں۔لیکن درد صرف وقتی طور پر پین کلر لینے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔لیکن کچھ عرصہ بعد پھر درد شروع ہو جاتا ہے۔اورمسلسل ادویات کھانے سے ان کا معدہ بری طرح ڈسٹرب ہوتا ہے۔لیکن درد صرف وقتی ٹھیک ہوتی ہے۔بعض لوگوں کو یہ سب کچھ بد نظر لگنے کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔جو بد نظر ہوتی ہے۔یہ تو اچھے بھلے انسان کو چارپائی کے ساتھ لگا دیتی ہے۔لہٰذا ایسے مریضوں کو روحانی علاج کے طور پر قرآنی آیات کے دو نقش دیئے جاتے ہیں۔پہلا نقش سورۃ البقرہ کا دیا جاتا ہے۔جو مریض پر سے ہر طرح کی نظر بد کو ختم کرتا ہے۔دوسرا نقش سورۃ الشعراء کا دیا جاتا ہے جو انسان کے جسم میں سے ہر طرح کی بیماری کو باہر لا کر تیزی سے ختم کرتا ہے۔جیسے ہی مریض اپنے سے منسوب کروا کر نقش اپنے گلے میں پہن کر ساتھ دیا گیا اسم اعظم پڑھتے ہیں۔تو ان کی بیماری آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے۔ہر وہ مریض جس کی بیماری کو ڈاکٹرز نے لاعلاج قرار دے دیا ہے۔وہ بھی یہ نقش اپنے نام سے بنوا کر ہمارے روحانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش لینے کے لئے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Pregnancy Taweez For Pisces Female
پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...
Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez
جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai
کیا آپ اپنے گھر کی چیزوں کو رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا کئے ہوئے کام کو دوبارہ کرنے لگ جاتے ہیں۔ کھانا کیا کھایا تھا یہ یاد نہیں رہتا، یاگھر کا کوئی بھی کام کر کے بھول جاتے ہیں۔ تو یہ ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے اور کسی شیطانی قوتوں کا راج بھی۔ دونوں صورتوں میں اس کا...
Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...
Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...
Kala Jadu Kab Hua Aur Is Ka Ilaj
اگر آپ مسلسل بڑی سے بڑی آزمائشوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ گھر میں رزق کی تنگی ہے، بے روزگاری کا سامنا ہے۔ بیماریوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔تو یہ کسی جادو کی پہلی اور بڑی علامت ہے تو یہ جاننے کے لئے کہ اس کالے جادو نے کب سے آپ کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اس کا توڑ...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...
Rato Raat Ameer Hone Ka Taweez
ممکن یا نا ممکن انسان کی سوچ تک محدود ہے مگر اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ سورہ الرحمٰن کے پارور فل نقش کی بدولت ایسے افراد بھی مالا مال ہو گئے جو غربت کی لائن سے بھی نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ اگر آپ بھی راتوں رات امیر ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے ماہرین سے ابھی نقش...
OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ماضی کے خیالات اور مستقبل کے خدشات کی وجہ سے اپنے دماغ کی تمام سوچنے، سمجھنے کو قوتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہم، وسوسوں اور او سی ڈی نے آپ کی راتوں کی نیند بھی چھین لی ہے تو سورہ الشعراء کے سکون دینے والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...

















