آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا۔قتادہ نے کہا: ہم نے پوچھا اور (کھڑے ہو کر)کھانا؟ تو(حضرت انس ؓ نے) کہا: یہ زیادہ برا اور گندا طریقہ ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی کھانا کھانے لگے تو

بِسْمِ اللّٰہِ

 پڑھ لے اگر شروع میں

بِسْمِ اللّٰہِ

پڑھنی یاد نہ رہے تو کھانے کے دوران جب بھی یاد آئے تو یہ پڑھ لے

بِسْمِ اللّٰہِ فِیْ اَوَّلِہِ وَآ خِرِہِ۔

حضرت عمر بن ابو سلمہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا:میں کھانا کھا رہا تھا تو مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا:”اللہ عزوجل کا نام لے

بِسْمِ اللّٰہِ

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا:جب تم میں سے کوئی(کھانا) کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھاناکھائے اور جب پانی پئے تو دائیں ہاتھ سے پئے۔ بے شک شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا اور بائیں ہاتھ سے پیتاہے  آپ ﷺ جب کھانا تناول فرماتے تو اپنے سامنے سے کھاتے۔حضرت ابو حجیفہ ؓ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر تھا۔آپ ﷺ نے ایک صحابی سے جو آپ کے پاس موجود تھے فرمایا کہ میں ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتاسیدہ اسماء بنت ابو بکر جب ثرید بناتیں تو اسے کسی چیز سے ڈھانپ دیتی یہاں تک کہ اس کاجوش اور دھواں ختم ہوجاتا پھر فرماتیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ یہ زیادہ برکت والا ہوتا ہےیہ تھی ہماری آج کی موضوع ۔آپ کو ہماری موضوع کیسی لگی ہمیں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Know The Meaning Of The Name Hina

Know The Meaning Of The Name Hina

ہم بتائیں گے حنا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ حنا نام کا مطلب ہے مہندی۔حنا آپ کا اسم اعظم ہے یَا وَاحِدُ یَا وَدُودُ یَا ھَادِیُ  اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 59 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور ہر...

Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Khas Naqsh

Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Khas Naqsh

اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔اور یہ چاہتے ہیں کہ اس کے دل سے نفرت،بدگمانی اور رنجش ختم ہو جائے اور اس کا دل آپ کی طرف مائل ہو جائے تو اس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش خاص اوقات میں تیار کئے ہیں...

If Magic Is Done On The Image| What Will Break It?

If Magic Is Done On The Image| What Will Break It?

آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے جادو کی 141 ٹائپس میں سے ایک ٹائپ ایسی بھی ہوتی ہے جس میں جادو تصویرپر کیا جاتا ہے۔جس کسی کی تصویر پر جادو ہوا ہو اس کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔چہرے پر داغ،دھبے اور دانے بن جاتے ہیں۔جو ہرطرح کے علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتے۔وہ شوہر...

Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa

Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa

اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے سکون رہتا ہے۔ دماغ میں الجھنیں چلتی رہتی ہیں،مختلف سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ کے ساتھ ایسا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کے دماغ کو فوری ریلیکس کرے گا۔وہ وظیفہ ہے سبحان اللہ،یا شافی۔اس وظیفے...

Har Mushkil Se Nijat Ka Asan Wazifa

Har Mushkil Se Nijat Ka Asan Wazifa

وظائف تو بہت سارے ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھیَا رَحْمٰنُ کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے معنی ہیں بے حد رحم کرنے والا۔اگر آپ کسی بھی مشکل میں ہیں تویَا رَحْمٰنُ کو نماز فجر کے بعد روزانہ 210 مرتبہ پڑھیں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی۔اگر آپ کو کوئی ایسا کام ہے جو...

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...

Beta Aur Maa Ki Mohabbat Ka Wazifa

Beta Aur Maa Ki Mohabbat Ka Wazifa

آج آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جو اپنے کم عمر بیٹے کی ضد کی وجہ سے بہت پریشان تھی۔بیٹے نے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا،راتوں کو دیر سے گھر آنے لگا تھا،ماں کو پریشان کرنے کے لئے پہلے سگریٹ پینا شروع کی اور پھر دوسرا نشہ کرنا شروع کر دیا۔ماں بیٹے کی حالت دیکھ...

Shohar Ke Dil Mein Biwi Ke Liye Mohabbat Ka Naqsh

Shohar Ke Dil Mein Biwi Ke Liye Mohabbat Ka Naqsh

اگر آپ کا شوہر بد زبان اور بد اخلاق ہے۔بلاوجہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ سے جھگڑا کرتا ہے اور بات بات پر آپ کوطلاق کی دھمکی دیتا ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے شوہر کا رویہ آپ کے ساتھ ٹھیک ہو جائے وہ آپ سے محبت کرے اور دل سے آپ کی عزت کرے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ شوہر کے دل...

Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh

Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کے دل میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خوف رہتا ہے۔کبھی ناکامی کا خوف،کبھی موت کا خوف،کچھ نہ کچھ برا ہو جانے کا خوف،یا آپ کو رات کو ڈر لگتا ہے تنہائی سے خوف آتا ہے،برے برے خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔لہٰذا آپ کو چاہئے کہ روزانہ سورۂ طہٰ...

Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa

Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa

استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...

Sar Dard Se Shifa Ke Rohani Ilaj

Sar Dard Se Shifa Ke Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے رابطہ کیا اور بتایا کہ اس کے سر میں پچھلے تین سال سے درد رہتا ہے۔کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں،اور کبھی بالکل سر کے درمیان والے حصے میں۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا...

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...