سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Qurani Wazifa For Skin Allergy
آج کی موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کا عطا کردہ وظیفہ آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔یہ وظیفہ انتہائی مجرب اورطاقتور قرآنی وظیفہ ہے۔اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ پاک کی رحمت سے آپکو خارش کی بیماری سے مکمل نجات ملے گی انشاء اللہ۔اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں کسی بھی قسم کی خارش...
Nazar Tez Karne Ka Mujarab Wazifa
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ چشمہ لگاتے ہیں۔لیکن اب آپ نظر تیز کرنا چاہتے ہیں اور چشمے سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کو اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام بتائیں گے۔یقین کامل سے اس وظیفے کو کرنے سے نہ صرف نظر تیز ہو گی بلکہ چشمے...
Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...
Aulad Narina Ke Liye Asan Wazifa
اگرکسی عورت کو بیٹے کی خواہش ہے اووہ یہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک کی ر حمت سے ان کے ہاں لڑکا پیدا ہو تو ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ وہ اپنی ناف کے گرد انگلی گھماتے ہوئے یعنی گول دائرے کی صورت میں انگلی گھماتے ہوئے70 مرتبہ اللہ پاک کا نام مبارکیَامَتِیْنُوظیفہ پڑھے۔اول و...
Kan Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے یاآپ کے گھر میں کسی بچے کے کان میں شدید درد ہو اور تکلیف سے برا حال ہو اورکسی بھی طرح آرام نہ آرہا ہو۔تو اس کے لئے آج ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے اللہ تعالیٰ کا نامیَاسَمِیْعُکو 21 بار پڑھ کر کاٹن کے چھوٹے سے ٹکڑے پر دم کرنا ہے اور اس ٹکڑے کو کان...
Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat
آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...
Maida Ki Kamzori Ka Ilaj | Qurani Wazifa
اگر آپ کے گھر میں کوئی معدے کے مرض میں مبتلا ہے۔یا اس کا معدہ کمزور ہے۔اگر وہ کچھ کھا پی لے تو ہضم نہیں ہوتا یا معدے میں درد ہونے لگتا ہے۔بہت علاج کروانے پر بھی افاقہ نہیں ہوا تو اب آپ پریشان نہ ہوں ہم آپ کے ساتھ ایک زبردست قرآنی عمل شئیر کریں گے۔سب سے پہلے آپ نے کوئی...
Qad Lamba Karne Ka Powerful Wazifa
ایسے افراد کے لئے ہے جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔خصوصاً وہ لڑکیاں جن کے رشتے قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے نہیں ہو رہے۔رشتے آتے ہیں دیکھتے ہیں لیکن پھر کوئی جواب نہیں دیتے۔ان کے ساتھ زبردست پاور فل قرآنی عمل شئیر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ سورہ یوسف کی پہلی...
Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa
ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...
Bacho Ka Parhai Mein Dil Lagane Ke Liye Naqsh
ایسے والدین کے لئے ہے جو اپنے بچوں کی ضدسے اور پڑھائی نہ کرنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے بچوں کا دل پڑھائی سے اچاٹ ہو گیا ہے۔والدین کی لاکھ کوشش کے باوجود بچے پڑھائی کی طرف راغب نہیں ہو رہے بلکہ والدین اگر سختی کرتے ہیں تو وہ گھر سے بھاگ جاتے ہیں۔لیکن اب آپ کو پریشان...
Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil
حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...
Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh
اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...

















