سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ۔

 
اللہ تعالیٰ کی تعریف کے ساتھ اس کی تسبیح بیان کرتا ہوں اے اللہ! تو پاک ہے اور تو ہی تعریف کے لائق ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔(ترمذی،ابوداؤد)

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Musibat Par Sabar Karna Ki Dua

Musibat Par Sabar Karna Ki Dua

زوجہ نبی ﷺ سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب کسی مسلمان بندے کو کوئی مصیبت آتی ہے اور وہاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَایقینًا ہم اللہ ہی کی ملکیت ہیں اور اسی کی طرف...

Har Bala Se Hifazat Ka Wazifa

Har Bala Se Hifazat Ka Wazifa

حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: کہ جو شخص صبح کے وقت آیت الکرسی پڑھ کر پھر سورۃ مومن کی ابتدائی تین آیتیں پڑھ لے وہ اس دن ہر برائی اور تکلیف سے محفوظ رہے گا۔ پہلے آیت الکرسی پڑھے پھر سورۃ مومن کی ابتدائی تین آیتیں          پڑھے، وہ آیتیں...

Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab

Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab

: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

امام علی ؑ نے فرمایا:دودھ اور شہد نطفے میں موجود مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہئے کہ دودھ اور شہد ملاکر پیئں۔ امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ساگ بواسیر کی دوا ہے۔ امام جعفر صادق ؑ نے فر...

Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa

Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa

حضرت سعد ؓ اپنے بچوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ     مانگتےاَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوْذُبِکَ أَنْ اُرَدَّ اِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوْذُبِکَ...

Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih

Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih

 حضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں ۔اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ...

Nazar Bad Se Bachne Ki Dua

Nazar Bad Se Bachne Ki Dua

ابن عساکر میں ہے کہ جبرائیل ؑ حضورﷺ کے پاس تشریف لائے۔آپ اس وقت غمزدہ تھے۔سبب پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا حسن ؓ و حسینؓ کو نظر لگ گئی ہے۔جبرئیل ؑ نے عرض کیا: یہ سچائی کے قابل چیز واقعی لگتی ہے۔آپ نے یہ کلمات پڑھ کر انہیں پناہ میں کیوں نہ دیا؟ حضور ﷺ نے پوچھا وہ کلمات کیا...

Kamar Mein Injection During C-Section

Kamar Mein Injection During C-Section

اگراینستھیزیا سیکشن یا بڑے آپریشن سے پہلے آپ کو کمر میں سی کے لئے انجیکشن لگا تھا۔ اس کے بعد آپ کی کمر کا درد ختم ہی نہیں ہورہا اور اس کی شدت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے تو پہلے اس کی حقیقت جان لیں کہ یہ درد انجیکشن کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ کیلشیم کی کمی، یا مسلز میں اکٹراؤ...

La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat

La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat

  : حضور ﷺنے فرمایا   اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو وحی کی کہ تمام آسمان و زمین ان میں جو کچھ ہے. اگر (الٰہی) ترازو کی ایک تختی میں ڈالا جائے اور دوسرے میںلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه تولَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه ہو جائے گا۔روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے...

Jism Dard Aur Thakawat Se Nijat Ki Dua

Jism Dard Aur Thakawat Se Nijat Ki Dua

حضرت عثمان بن ابی العاص ر ضی اللہ وعنہ نے اپنے جسم میں درد کی شکا یت کی،رسول اللہ ﷺنے ان سے  ارشادفرمایا:اپنے جسم کی درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر تین مرتبہ بس ا للہ پڑھوپھر 7مرتبہ یہ دُعا پڑھ لو اَّعُوْذُ بِاللہ ِوَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّمَااَجِدُوَاُحاذِر۔ُجس جس کو بھی...

Pareshani Aur Bechaini Se Bachne Ki Dua

Pareshani Aur Bechaini Se Bachne Ki Dua

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ؐ بے چینی اور پریشانی کے و قت یہ دعا کرتے تھےلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٗتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِاللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،جو بہت بڑا بہت...

Biwi Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa

Biwi Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa

  ایسے مرد حضرات کے لئے ہے جن کی بیویاں نافرمان ہیں۔سست مزاج ہیں۔اپنی ذات پر توجہ نہیں دیتیں۔جبکہ شوہر کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بیوی ہر وقت تیار ہو کر رہا کرے۔جب وہ تھکے ہارے گھر لوٹیں تو وہ خوشدلی سے ان کا استقبال کریں۔گھر اور بچوں پر توجہ دیں اور اپنا بھی خیال...