اگر آپ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر ہر روز ہونے والی دعائے باطن میں شامل ہوکر اللہ کے کرم سے ہر قسم کے جسمانی نفسیاتی اور روحانی مسائل بے اولادی نیند نہ آناکاروبار کے مسائل ہر کام میں رکاوٹ،بار بار اور مسلسل ناکامی،وہم وسوسے گندے اور شیطانی خیالات کا آنا،جاب کا نہ ملنا،حمل کے مسائل،OCD،حمل کے دوران بچے کی گروتھ کا ہونا جیسے مسائل سے نجات پانا چاہتے ہیں توہمارے سلسلے کی ذمے دار ٹیم کو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنامسئلہ لکھوائیں اور دعا میں شامل ہونے کا طریقہ سمجھ لیں۔نام لکھوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Qurani Wazifa For Skin Allergy
آج کی موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کا عطا کردہ وظیفہ آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔یہ وظیفہ انتہائی مجرب اورطاقتور قرآنی وظیفہ ہے۔اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ پاک کی رحمت سے آپکو خارش کی بیماری سے مکمل نجات ملے گی انشاء اللہ۔اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں کسی بھی قسم کی خارش...
Nazar Tez Karne Ka Mujarab Wazifa
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ چشمہ لگاتے ہیں۔لیکن اب آپ نظر تیز کرنا چاہتے ہیں اور چشمے سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کو اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام بتائیں گے۔یقین کامل سے اس وظیفے کو کرنے سے نہ صرف نظر تیز ہو گی بلکہ چشمے...
Aulad Narina Ke Liye Asan Wazifa
اگرکسی عورت کو بیٹے کی خواہش ہے اووہ یہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک کی ر حمت سے ان کے ہاں لڑکا پیدا ہو تو ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ وہ اپنی ناف کے گرد انگلی گھماتے ہوئے یعنی گول دائرے کی صورت میں انگلی گھماتے ہوئے70 مرتبہ اللہ پاک کا نام مبارکیَامَتِیْنُوظیفہ پڑھے۔اول و...
Kan Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے یاآپ کے گھر میں کسی بچے کے کان میں شدید درد ہو اور تکلیف سے برا حال ہو اورکسی بھی طرح آرام نہ آرہا ہو۔تو اس کے لئے آج ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے اللہ تعالیٰ کا نامیَاسَمِیْعُکو 21 بار پڑھ کر کاٹن کے چھوٹے سے ٹکڑے پر دم کرنا ہے اور اس ٹکڑے کو کان...
Maida Ki Kamzori Ka Ilaj | Qurani Wazifa
اگر آپ کے گھر میں کوئی معدے کے مرض میں مبتلا ہے۔یا اس کا معدہ کمزور ہے۔اگر وہ کچھ کھا پی لے تو ہضم نہیں ہوتا یا معدے میں درد ہونے لگتا ہے۔بہت علاج کروانے پر بھی افاقہ نہیں ہوا تو اب آپ پریشان نہ ہوں ہم آپ کے ساتھ ایک زبردست قرآنی عمل شئیر کریں گے۔سب سے پہلے آپ نے کوئی...
Qad Lamba Karne Ka Powerful Wazifa
ایسے افراد کے لئے ہے جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔خصوصاً وہ لڑکیاں جن کے رشتے قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے نہیں ہو رہے۔رشتے آتے ہیں دیکھتے ہیں لیکن پھر کوئی جواب نہیں دیتے۔ان کے ساتھ زبردست پاور فل قرآنی عمل شئیر کریں گے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ سورہ یوسف کی پہلی...
Musibat Par Sabar Karna Ki Dua
زوجہ نبی ﷺ سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب کسی مسلمان بندے کو کوئی مصیبت آتی ہے اور وہاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللّٰھُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْھَایقینًا ہم اللہ ہی کی ملکیت ہیں اور اسی کی طرف...
Har Bala Se Hifazat Ka Wazifa
حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: کہ جو شخص صبح کے وقت آیت الکرسی پڑھ کر پھر سورۃ مومن کی ابتدائی تین آیتیں پڑھ لے وہ اس دن ہر برائی اور تکلیف سے محفوظ رہے گا۔ پہلے آیت الکرسی پڑھے پھر سورۃ مومن کی ابتدائی تین آیتیں پڑھے، وہ آیتیں...
Nazar Bad Se Bachne Ki Dua
ابن عساکر میں ہے کہ جبرائیل ؑ حضورﷺ کے پاس تشریف لائے۔آپ اس وقت غمزدہ تھے۔سبب پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا حسن ؓ و حسینؓ کو نظر لگ گئی ہے۔جبرئیل ؑ نے عرض کیا: یہ سچائی کے قابل چیز واقعی لگتی ہے۔آپ نے یہ کلمات پڑھ کر انہیں پناہ میں کیوں نہ دیا؟ حضور ﷺ نے پوچھا وہ کلمات کیا...
Kamar Mein Injection During C-Section
اگراینستھیزیا سیکشن یا بڑے آپریشن سے پہلے آپ کو کمر میں سی کے لئے انجیکشن لگا تھا۔ اس کے بعد آپ کی کمر کا درد ختم ہی نہیں ہورہا اور اس کی شدت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے تو پہلے اس کی حقیقت جان لیں کہ یہ درد انجیکشن کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ کیلشیم کی کمی، یا مسلز میں اکٹراؤ...
Jism Dard Aur Thakawat Se Nijat Ki Dua
حضرت عثمان بن ابی العاص ر ضی اللہ وعنہ نے اپنے جسم میں درد کی شکا یت کی،رسول اللہ ﷺنے ان سے ارشادفرمایا:اپنے جسم کی درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر تین مرتبہ بس ا للہ پڑھوپھر 7مرتبہ یہ دُعا پڑھ لو اَّعُوْذُ بِاللہ ِوَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّمَااَجِدُوَاُحاذِر۔ُجس جس کو بھی...
Pareshani Aur Bechaini Se Bachne Ki Dua
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ؐ بے چینی اور پریشانی کے و قت یہ دعا کرتے تھےلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٗتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِاللہ کے سوا کوئی معبود نہیں،جو بہت بڑا بہت...

















