ایسا عمل جس سے میاں بیوی میں رہنے والا جھگڑا ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا اور آپس میں بے پناہ محبت پیدا ہو گی۔ یہ عمل میاں بیوی دونوں ہی کر سکتے ہیں۔یعنی میاں بیوی کے لیے اور بیوی اپنے شوہر کے لیے کر سکتی ہے۔ عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے۔ ایک مرتبہ سورۂ یوسف روزانہ پڑھیں اور پھر اکتالیس مرتبہ

 یَا عَزِ یْزُ 

انشاء اللہ! ازدواجی زندگی میں سکون اور بے پناہ محبت پیدا ہوگی۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سب جادو یا نظر بد کی وجہ سے ہے تو اسی سورۃ کے نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں تیار کیے جاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...

Naqsh For Love Between Husband And Wife

Naqsh For Love Between Husband And Wife

اگر آپ کو لگتا ہے کہ پہلے آپ کا شوہرآپ سے محبت کرتا تھا،آپ کی عزت کرتا تھا،آپ کے اخراجات پورے کرتا تھااور آپ سے وفادار بھی تھا۔آپ کے علاوہ کبھی کسی اور کی طرف دیکھتا بھی نہیں تھا۔آپ دونوں میں شدید محبت تھی۔لیکن پھر اچانک سے اس محبت کے کنکشن میں بد گمانی نفرت اور غلط...

Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat

Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat

آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...

Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil

Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil

حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

  ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

 ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...

Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh

Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh

اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...

Naqsh For Love Between Parents

Naqsh For Love Between Parents

ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...

Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi

Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...

Bacho Ka Parhai Mein Dil Lagane Ke Liye Naqsh

Bacho Ka Parhai Mein Dil Lagane Ke Liye Naqsh

 ایسے والدین کے لئے ہے جو اپنے بچوں کی ضدسے اور پڑھائی نہ کرنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے بچوں کا دل پڑھائی سے اچاٹ ہو گیا ہے۔والدین کی لاکھ کوشش کے باوجود بچے پڑھائی کی طرف راغب نہیں ہو رہے بلکہ والدین اگر سختی کرتے ہیں تو وہ گھر سے بھاگ جاتے ہیں۔لیکن اب آپ کو پریشان...

Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab

Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab

: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...