آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی آیت موجود ہے جو روحانیت کے لحاظ سے اتنی پاور فل ہے کہ اگر حاملہ اسے حمل کے دوران پڑھے تو اللہ کے کرم سے کبھی بھی حمل ضائع نہیں ہو گا۔وہ آیت یہ ہے
اللّٰہُ یَعْلَمُ مَا تَحمِلُ کُلُّ اُنْثٰی وَمَا تَغِیْضُ الْاَ رْ حَامُ وَمَا تَزْدَادُ ط وَکُلُّ شَیْء ٍ عِنْدَہ‘ بِمِقْدَارٍ۔
(ترجمہ)خدا ہی اس بچے سے واقف ہوتا ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتاہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے (واقف ہے) اور ہر چیز کا اس کے ہاں اندازہ مقرر ہے۔
اس آیت کے نتائج بے حد حیران کن ہیں۔اس آیت کو پڑھنے سے رکی ہوئی گروتھ اچھے سے ہونے لگتی ہے اورحمل بھی ضائع نہیں ہو گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ایسی حاملہ خواتین جن کی رپورٹس ٹھیک نہیں آرہی۔بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑھ گیا ہے،خون گاڑھا ہو گیا ہے۔بلڈ پریشر یا شوگر کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے انہیں یہ ڈر ہے کہ ان کا مس کیرج نہ ہو جائے توانہیں چاہئے کہ اسی آیت مبارکہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے کرم سے حمل محفوظ رہے گا اور حاملہ کو درپیش مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہو نا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Amal
ایسے افراد جو گھر کے لڑائی جھگڑوں میں مبتلا ہیں اور اور گھرکے ان مسئلوں نے آپ کو پریشانی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ہر وقت کسی نا کسی بات پر گہما گہمی کا ماحول رہتا ہے۔ہر چھوٹی چھوٹی بات کو لڑائی کا موڑ دیا جاتا ہے۔یہ سب مسائل گھر کے ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔گھر میں امن...
Dimag Par Havi Pareshani Se Nijat Ka Taweez
ایسے افراد جو زند گی میں ہر طرف سے بے پناہ او ر شدید قسم کی پریشانیوں کے حصا ر میں ہیں۔وہ اپنی زند گی میں سکو ن کے متلا شی ہیں۔لیکن سکو ن ان سے اتنا ہی دور بھا گتا ہے۔ او ر وہ یہ سمجھنے سے بھی قاصر ہیں کہ یہ پریشا نیا ں انہیں کیسے او ر کس کس ذریعے سے گھیرے ہوئے ہیں۔...
Be Rukawat Rishte K Liye Surah Ka Taweez
جب آپ کا ہر اچھا رشتہ کسی نا کسی وجہ سے رکنے لگ جا ئے۔کو ئی شیطا نی قو ت یا نحو ست آپ کی شا دی میں رکا و ٹ کا با عث بن رہی ہو۔آپ کو کو ئی را ہ دکھا ئی نہ دے رہی ہو۔او ر یہ بھی سمجھ نہ آئے کہ یہ بند ش ہے۔یا کو ئی او ر رکا وٹ۔تو قر آن نے اس سلسلے میں سو رۂ المزمل کا وہ...
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے معدے میں سوزش ے اور درد رہتا ہے۔کھانا بھی ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت سے علاج کروائے لیکن کسی بھی میڈیسن سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا پاور فل نقش۔یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔اس نقش پر روحانی کلمات،اسمائے...
Band Dimagh Ko Kholne Ka Taweez
اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ آپ جو سوچنا چاہتے ہیں۔ اس کا خیال دماغ میں نہیں آتا۔ نہ کوئی بات یاد رہتی ہے تو بند دماغ کو کھولنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کا سالوں سے بنددماغ...
Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal
ہر وہ بیوی جو شوہر سے محبت اور عزت کی توقع رکھتی ہے لیکن شوہر بیوی کو بات بات پر ذلیل کرتے ہیں۔ اس کی ایک نہیں سنتے اور بیوی کا چہرہ دیکھ کر ہی شوہر کا موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ جب کہ باقی سب کے ساتھ شوہر کا رویہ بہت ہی اچھا ہوتا ہے تو ایسی صورت میں نقش محبت جو کہ خاص...
Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے، آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ کی بات نہیں مانتے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو شوہر کو آپ کی محبت میں دیوانہ بنا دے گا انشاء اللہ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلےسبحان اللہ یا...
Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ دشمنوں کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ دن رات آپ کو تکلیفیں پہنچا رہے ہیں۔ کبھی زبان سے تکلیف دیتے ہیں اور کبھی شیطانی عملیات کرواتے ہیں تو ہر قسم کے ظاہری و باطنی دشمنوں کے شر سے بچنے کے لئے آپ کو دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ دشمن کی...
Nazre Bad Ka Powerful Taweez
اگر آپ پرانی اور شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ اور کسی بھی عمل سے نظر بد کا اثر زائل نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ جس میں پرانی سے پرانی نظر بد کو ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے۔ اس سے نہ صرف نظر بد ختم ہوتی ہے بلکہ اگرنظر بد کی وجہ سے...
Darde Shaqiqa Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو درد شقیقہ یعنی آدھے سر میں درد کی شکایت ہے بہت سے علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔ اس نقش پر شفاء کے پاورفل کلمات اسمائے الٰہی اور قرآنی آیات بہت بڑ ی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کی گئی ہیں۔اسی لئے دیکھا گیا ہے کہ...
Larae Jhagray Dalne Wale Jadu Ka Tor
جادو کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی بھی ہے جو گھر میں اور گھروالوں کے درمیان نفرت اور لڑائی جھگڑے ڈالنے کاسبب بنتی ہے۔ایسا جادو اگر گھر کے کسی فرد پر ہو جائے تو اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آنے لگتا ہے۔مار پٹائی اور جھگڑا شروع کر دیتا ہے اور چیزیں اٹھا کر...
Best Dua For Psoriasis In Urdu
پسوریسیس یعنی چنبل سے شفاء کی سب سے بہترین دعا آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ جو چنبل کے مریضوں پر اتنی تیزی سے اثر کرتی ہے کہ ان کی یہ بیماری دنوں میں ختم ہوجاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ چنبل سے شفاء کا روحانی علاج بھی آپ سے شیئر کریں گے۔ روحانی علاج ان کے لئے ہے جو ہر طرح کی...

















