نا ظرین۔ اگر آپ اپنے بڑھتے وزن سے پریشا ن ہیں بہت سی میڈیسن کھالیں۔مختلف ریمیڈیز استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہ ہو ا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آج ہم آپ کے ساتھ ایک زبردست روحا نی علا ج شئیر کر رہے ہیں۔جس سے صرف 15 دن میں آپ کا بارہ کلو وزن کم ہو گا انشاء اللہ۔میڈیسن کھا کھا کر صحت بھی خراب ہو جاتی ہے۔ لیکن ہما رے بتائے ہو ئے عمل سے سو فیصد ان کا مسئلہ حل ہوجائے گا انشاء اللہ۔آپ نے ایک گلاس گر م پا نی لینا ہے اور اس میں آدھا چائے کا چمچ شہدڈال دینا ہے۔اور اس پر اکتا لیس مرتبہ

اَللّٰہُ الصَّمَدُ 

پڑھ کہ اس پا نی کو پی لیں ۔صرف پندرہ دن کے اس عمل سے آپ کا بڑھا ہوا وزن کم ہو جائے گا۔ا نشاء اللہ۔ اس کے علاوہ آپ کا کو ئی روحا نی مسلہ ہے تو ہما رے روحا نی سینٹر کے ان نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Hafiza Mazboot Karnay Ka Rahani Amal

Hafiza Mazboot Karnay Ka Rahani Amal

اگر آپ کا حافظہ کمزور ہو گیا ہے۔آپ کو رکھی ہوئی چیزیں بھول جاتی ہیں یا بات کرتے کرتے بھول جاتی ہے۔یا آپ کے بچے کا ذہن کمزور ہے۔سبق یاد نہیں ہوتااور اگر یاد ہو بھی جائے تو کچھ دیر بعد بھول جاتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بے حد پریشان ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ حافظہ مضبوط کرنے کا...

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

جوڑوں کا زیادہ تر بڑی عمر کے لوگوں میں عام ہو تا ہے۔لیکن آج کے دور میں چاہے مرد ہو یا عورت اس مرض میں مبتلا ہیں۔حتیٰ کہ کم عمر بچے بھی جوڑوں کے درد کی شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔جوڑں کے درد سے مکمل نجات کے لئے سب سے پہلے اپنی اچھی ڈائٹ لیں۔فروٹ کا استعمال زیادہ...

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...

Period Ke Dard Se Nijat Qurani Surah Se

Period Ke Dard Se Nijat Qurani Surah Se

اکثر خوا تین پیریڈز کے مسا ئل سے بہت پریشا ن ہیں جیسے کہ پیریڈز ہو تے ہیں تو بلیڈنگ بہت زیا دہ ہو تی ہے یا مہینوں ہو تے ہی نہیں یا بس ایک سپو ٹ لگتا ہے تو آپ کو ایک قرآنی سورہ سے اس کا رو حانی علا ج بتا تے ہیں ایسی صو رت میں آپ کو سورہ الشوری کا نقش دیا جائے گا جس کی...

Zindagi Mein Nakami Door Karne Ka Amal

Zindagi Mein Nakami Door Karne Ka Amal

اگرزندگی میں ناکامیوں کا سامنا ہے ہر طرف سے مایوسی نے گھیر ا ہوا ہے۔ساری دنیا دشمن ہو گئی ہے کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔تو آپ کے ساتھ ناکامیوں کو کامیابی میں بدلنے والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ نماز فجر...

Izzat Aur Mohabbat Hasil Karne Ka Rohani Amal

Izzat Aur Mohabbat Hasil Karne Ka Rohani Amal

اگر دوسروں پر آپ کی شخصیت کا تاثر اچھا نہیں پڑتا۔لوگ آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتے آپ کی عزت نہیں کرتے۔بات بات پر آپ کا مذاق بنا تے ہیں۔آپ سے نفرت کرتے ہیں۔ان کے دل سے آپ کے لئے بدگمانی ختم نہیں ہوتی۔جس کی وجہ سے آپ کے اندر خود اعتمادی ختم ہو گئی ہے۔اور آپ دوسروں کے دل...

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...

Naqsh For Love Between Parents

Naqsh For Love Between Parents

ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...

Surah Muhammad Ki Fazilat

Surah Muhammad Ki Fazilat

ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کا بچہ ضدی ہو گیا ہے۔نافر مان اور بدتمیز ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ کو آنکھیں دکھاتا ہے اور آپ پر چیختا ہے۔یا رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتا ہے تو ممکن ہے کہ بچے پر بری نظر کے اثرات ہوں۔لہٰذا بری نظر سے بچاؤکے لئے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نےیَا...

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

  ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...