مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی امراض۔ اگر اس بات کو تھوڑا وضاحت کے ساتھ بیان کیا جائے تو آپ زیادہ اچھے سے سمجھ پائیں گے۔اگر آپ کی زندگی میں اس قدر مشکلات، رکاوٹیں اور بندشیں ہیں کہ ایک پریشانی ختم نہیں ہوتی تو دوسری پریشانی آجاتی ہے۔ اور اسی کیفیت میں کئی سال گزر گئے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ ایک حصار کے اندر جی رہے ہیں۔ نہ کوئی خوشی محسوس ہوتی ہے اور نہ ہی عبادات میں دل لگتا ہے۔ سب کچھ ہے لیکن سکون نہیں ہے یا پھر ایسے افراد جنہیں کئی طرح کے مسائل ہیں جیسے کہ شادی نہیں ہورہی۔ کاروبار نہیں چل رہا۔ جادو ٹونہ بہت ہوتا ہے۔ بیماریوں نے گھیر رکھا ہے تو صرف ۳ دن اس دعا میں شامل ہونے سے آپ کی زندگی ایک دم سے بدل جائے گی۔ دعا کا طریقہ آپ سے شیئر کررہے ہیں اور اس دعا کے بارے میں اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہوا تو ویڈیو کے آخر میں ہمارے وٹس اپ نمبرز شیئر کر دئیے جائیں گے۔ دعا میں شامل ہونے کا طریقہ بتانے سے پہلے رسول پاک ﷺ کی یہ حدیث مبارکہ سن لیجیے گا کہ آپ ﷺ فرماتے ہیں کہ کسی مسلمان کی اپنے مسلمان بھائی کے لئے اس کی غیر موجودگی میں کی گئی دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔(صحیح مسلم: 7105)۔ لہٰذا جس دعائے باطن میں آپ شامل ہونے جارہے ہیں۔ اس دعا میں ہمارے روحانی سلسلے کے بزرگ آپ کے لئے غائبانہ دعا کریں گے۔ اور جیسے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ غائبانہ دعا جو کسی کے لئے کی جائے ضرور قبول ہوتی ہے تو آپ بھی اسی یقین کے ساتھ اس دعا میں شامل ہوں۔دعا میں شامل ہونے کے لئے پاکستانی اسٹینڈرڈ ٹائم ٹھیک رات کو ۰۱ بجے باوضو ہوں اور قبلہ رخ جائے نماز پر بیٹھ جائیں۔ ایک گلاس پانی کا سامنے رکھ لیں اور دونوں ہاتھ دعا کے لئے اللہ پاک کی بارگاہ میں اٹھا لیں اور اللہ پاک کا صفاتی نام یا مجیب، یا مجیب، یا مجیب پڑھنا شروع کر دیں۔ اس دوران آنکھیں بند اور نم رکھیں اور اپنی پریشانیاں اپنے ذہن میں ایک ایک کرکے دہراتے جائیں۔ ٹھیک سوا دس بجے پانی کے گلاس پر دم کریں اور وہ پانی پی لیں۔ 3 دن لگاتار اسی ٹائم پر اور اسی طریقے سے دعا میں شامل ہوں۔ کیوں کہ اسی ٹائم پر دس سے سوا دس بجے ہمارے سلسلے کے بزرگ جو کہ خانہ کعبہ اور نجف و بغداد شریف کے انتہائی مقدس مقامات پر موجود ہیں۔ وہ بھی اسی دعا میں آپ کی ہر جائز دعا پر آمین کہتے جاتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ اے اللہ! دس سے سوا دس کی اس دعا ئے باطن میں تیرا جو جو بندہ تجھے یا مجیب کہہ کر پکار رہا ہے۔ اس کی ہر جائز دعا کو قبول و منظور فرمادے۔ اگر یہ شفاء چاہتا ہے تو شفاء عطا فرمادے۔ اگر یہ سکون چاہتا ہے تو اسے ایسا ذہنی سکون عطا فرمادے کہ جس کی لذت اسے زندگی بھر نہ بھول پائے۔اور بزرگوں کی یہ دعا تب تک جاری رہتی ہے جب تک آپ یا مجیب پڑھتے رہتے ہیں۔ لہٰذا ۳ دن اس دعا میں شامل ہوں اوراللہ کی رحمت سے فیض حاصل کریں اور اگر آپ اس دعا کے متعلق کچھ بھی پوچھنا چاہتے ہیں یا اس کے علاوہ اپنے کسی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا اپنے نام کا اسم اعظم فری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Post

Low Blood Presure Ko Normel Rakhne Ka Taweez

Low Blood Presure Ko Normel Rakhne Ka Taweez

اگر آپ کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے چکر آتے ہیں سر میں درد رہتا ہے دل گھبراتا ہے کھانا کھانے کے بعد بھی کمزوری محسوس ہوتی ہے۔دوائیاں کھانے اور مختلف گھریلو ٹوٹکے استعمال کرنے کے باوجود بھی آپ کا بلڈ پریشر نارمل لیول پر نہیں آرہاتو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ آپ کو سورۂ...

Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa

Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa

ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو وہ حسب خواہش نہیں ہوتے اور بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ وظیفہ یہ ہےسبحان اللہ یا ودود۔آپ نے اس وظیفے کو کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے...

Isme Azam Ya Rahmanu Ka Naqsh

Isme Azam Ya Rahmanu Ka Naqsh

اسم اعظمیَا رَحْمٰنُکے معنی ہیں بے پایاں رحم کرنے والا۔ اس اسم کا نقش آپ کے پاس ہونا آپ کو کیا کیا فائدے دے سکتا ہے۔ شیئر کرنے سے پہلے بتادیں کہ نقش منگوانے کے لئے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتا ئے جائیں گے۔اسم اعظمیَا رَحْمٰنُکا نقش سخت دل، غصے والے،...

How to Ease Neck Pain By Rohani Ilaj

How to Ease Neck Pain By Rohani Ilaj

اگر آپ کی گردن میں دردرہتا ہے گردن میں بل پڑ گیا ہے یا اکڑاؤ رہتا ہے جس کا آپ نے بہت علاج کروایا اور میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کہیں سے آرام نہیں آیا تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔پہلا تعویذ ہے شفاء کی تاثیر سے...

lal Mirchon Se Nazer Utarne Ka Khas Amal

lal Mirchon Se Nazer Utarne Ka Khas Amal

اگر آپ کو یا گھر کے کسی فرد کو نظر لگ گئی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ 7 عدد ثابت لال مرچیں لیں اور پھر اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو اور پھر ان پراللہ الصمدکو 30 مرتبہ پڑھ کرچولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر جلا دیں اور اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔فوری طور پر نظر اتر...

Shadi Ki Rah Me Rukawaton Ka Rohani Ilaj

Shadi Ki Rah Me Rukawaton Ka Rohani Ilaj

آج کی وڈیو میں ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا رشتہ نہیں ہو رہا۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آجا ئیں تو بات نہیں بنتی۔کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے۔یا وہ لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے اور کبھی لڑکے کے...

Bacha Dani Ki Sozish Ka Rohani Amal

Bacha Dani Ki Sozish Ka Rohani Amal

ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور ہر طرح کا علاج کروانے کے بعد بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے کرم سے بچے دانی کی ہر تکلیف سے فوری نجات حاصل ہو گی...

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

بواسیر کی شدید تکلیف میں مبتلاء افراد کے لئے بہت ہی آسان سے دو علاج ہیں۔ ایک تو روحانی ہے اور دوسرا گھریلو ہے۔ دونوں علاج ایک ساتھ کئے جائیں گے تو شفاء یقینی ہوگی۔ گھریلو علاج یہ ہے کہ آپ نے زیتون کے آئل میں مولی کا رس شامل کرکے بواسیروالے مسوں پر لگانا ہے۔ اور ہرروز...

Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat

Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat

اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں علاج کروا کروا کر اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن آپ کو ڈپریشن سے نجات نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی آیت مبارکہ شیئر کریں گے جس کی تلاوت سے آپ کا ڈپریشن ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔وہ آیت مبارکہ سورۂ الشعرا کی آیت...

Recite Surah Maryam During Pregnency

Recite Surah Maryam During Pregnency

5 حیران کن فائدے ایسی حاملہ خواتین جو پریگننٹ تو جاتی ہیں لیکن دوران حمل انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کبھی ہارٹ بیٹ نہیں آتی۔کبھی بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑ ھ جاتا ہے۔کبھی یورن میں جلن اور درد کے مسائل ہوتے ہیں۔کبھی...

Har Kisam Kay Nashay Se Chutkaray Ka Taweez

Har Kisam Kay Nashay Se Chutkaray Ka Taweez

ہم آپ کے ساتھ ہر قسم کے نشے سے چھٹکارے کا نہایت ہی مجرب عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا کوئی عزیز کسی بھی قسم کے نشے کا عادی ہو گیا ہے۔وہ نشہ چاہے شراب کاہوچرس،یا ہیروئن وغیرہ کا۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی...

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...