Hmara aj ka Article un logon kay liye bohat he infomative hai jin kay nakhno per safaid nishanaat ban jatay hai Nakhno per Safaid nishanaat ka banna kis cheez ke traf ashaara karta aur in nishanaat ka insani sehat per kiya radd-e-amal hota hai kiya ye nishanaat insani jisam ke kisi kamzoori ko zahir karty hai ya ye siraf farzi baatein hai nakhno per majood safaid nishanaat ke asal wajah janny kay liye article ko bagor dakhen agar ap apni mukhtlif Rohani bimariyon ka Ilaj Dua-o-Wazaif ya Qurani Taweezaat kay zariy karwana chahty hai tu Article mein diye gaye phone numbers per rabTa karen.
Nakhun Allah Talla ke azeem tareen naimat hai Allah Tallah ke shaan dekhen kay uss zaat nay insani ungliyon ke hifazat ka bandobast kis khubsurat andaz mein kiya hai nakahn jo kay aik khas kisam ke protein sy banty hai kis trah hifazat ka kaam bi karty hai aur insani jisam mein hony wali tabdiliyon ke akaasi bi karty hai insani nakhano per majood nishanaat teen kisam kay hoty hai Number 1: Aik safaid nuqtu yani dots ke shakal mein Number 2: Safaid dhabo ke shakal mein Number 3: Nakhan kay nisaf qatar yani nichlay hisay per chand ke shakal mein majood hoty hai agar nakhano per safaid nishanaat nuqtu ke surat mein hoty hai tu ghabrany ke baat nahi mumkin hai kay ye nishanaat asid ya checimal ke wajah sy nakhan per ban gay ho.
Kiu kay amuman khawatin nail polish remover ka istamaal karti hai tu polish ko hatanay kay baad baaz uqaat ye nishanaat waqti tor per namudar hoty hai aur phir khud he khatam bi ho jatay hai lakin agar ap ny kabhi nakhano per asid istamaal nahi kiya tu phir ye jisam mein majood kisi chupi hoi bemari ke ilamat bi ho sakti hai agar nakhno per safaid nishanaat dhabo ke surat mein ho tu phir mumkin hai kay ye jisam mein kisi cheez ke kami ke wajah sy ho lakin nakhno per safaid dhabo kay zahir hony ke wajah zink deficiency bi ho sakti hai agar khuraak mein lobia dahi gosht palk aur dry froots ka istamaal kiya jay tu ye kami door ho jate hai.
Aur ye safaid dhaby bi khatam ho jaty hai baaz afraad kay aik ya aik sy zayada nakhano per safaid dhabay hoty hai jo kay jisam mein majood celsiam ke kami ko zahir karty hai khuraak mein anda dhood machli aur gosht ka istamaal karnay kay sy ye nishanaat khatam ho jaty hai aur agar ye nishanaat nakhan kay nichlay hisay per majood ho tu ye ap kay jisam mein calcium aur vitamin D ke kami ko zahir karty hai is surat mein green vigitables ka istamaal karen agar ap kay nakhan per is trah sy safaid nishanaat ho tu Mahreen Rohaniyaat kay mutabiq ye ap per shadeed bad nazri ko zahir karta hai aisay log amuman nazar bad aur hasad ka shakaar hoty hai ye log jis kaam mein b hath dalty hai is mein nuqsan uthatay hai.
Aisy logon kay har kaam mein rukawtain ati hai aur jin kay hath ke pehli ungli kay nakhan per is trah sy nishaan ho tu face rakawat ati hai preshaniyan face karty hai aisay logon kay dushman bi bohat zayada hoty hai aur amuman dushman un per chup kar waar kartay hai aur in ke kamyabiyon ke rah mein rakawat bantay hai aur jin logon ke darmiyan wali ungli kay nakhan per safaid nishaan ho tu aisy log jazbati hotay hai aur jazbati faislay kartay hai aur phir baad mein apny kiye gay faislon per sharmindgi ka izhaar kartay hai.
In logon kay ihsasaat aur faislay aksar in ko apni manzil sy door kar dety hai agar safaid nishaan ring finger kay nakhan per ho tu aisy log apni zindagi mein bohat preshaniyan uthatay hai in ko kisi bi cheez mein khushi mehsoos nahi hoti aur apni zindagi takleefon aur museebton mein basar karty hai agar nishaan choti ungli kay nakhan per hai tu is ka matlab hai kay wo har uss insan sy dhoka khaiy ga jis ko wo mamooli samjay ga is liye aisy insan ko mohtaat ho kar chalna chahiy.
السلام علیکم!ناظرین ہماراآج کا ویڈیو ان لوگوں کے لیے بہت ہی انفارمیٹو ہے جن کے ناخنوں پر سفید نشانات بن جاتے ہیں ناخنوں پر سفید نشانات کا بننا کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اور ان نشانات کا انسانی صحت پر کیا رد عمل ہوتا ہے کیا یہ نشانات انسانی جسم کی کسی کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں یا یہ صرف فرضی باتیں ہیں۔ناخنوں پر موجود سفید نشانات کی اصل وجہ جاننے کے لیے اس ویڈیو کو انڈ دیکھیے۔ اگر آپ اپنی مختلف روحانی بیماریوں کا علاج دعا وظائف یا قرآنی تعویذات کے ذریعے کروانا چاہتے ہیں۔ تو ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین ناخن اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نعمت ہیں۔اللہ تعالی کی شان دیکھیے۔ کہ اس ذات نے انسانی انگلیوں کی حفاظت کا بندوبست کس خوبصورت انداز میں کیا ہے۔ناخن جو کہ ایک خاص قسم کی پروٹین سے بنے ہیں۔ کس طرح حفاظت کا کام بھی کرتے ہیں.
اور انسانی جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کی اکاسی بھی کرتے ہیں۔انسانی ناخنوں پر موجود نشانات تین قسم کے ہوتے ہیں۔ نمبر ایک سفید نقطوں یعنی ڈوٹس کی شکل میں۔نمبر دو سفید دھبوں کی شکل میں۔ نمبر تین ناخن کے نصف قطر یعنی نچلے حصے پر چاند کی شکل میں موجود ہوتے ہیں۔ اگر ناخنوں پر سفید نشانات نقطوں کی صورت میں ہیں۔ تو گھبرانے کی بات نہیں۔ ممکن ہے کہ یہ نشانات ایسڈ یا کیمیکل کی وجہ سے ناخن پر بن گئے ہوں۔ کیونکہ عموما خواتین نیل پالش ریمور کا استعمال کرتی ہیں۔ تو پولش کو ہٹانے کے بعد بعض اوقات یہ نشانات وقتی طور پر نمودار ہوتے ہیں. اور پھر خود بخود ختم بھی ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر آپ نے کبھی ناخنوں پر ایسڈ استعمال نہیں کیا.
تو پھر یہ جسم میں موجود کسی چھپی ہوئی بیماری کی علامت بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ناخنوں پر سفید نشانات دھبوں کی صورت میں ہوں۔تو پھر ممکن ہے کہ یہ جسم میں کسی چیز کی کمی کی وجہ سے ہوں۔لیکن ناخنوں پر سفید ڈھبوں کے ظاہر ہونے کی وجہ زنک ڈیفیشنسی بھی ہو سکتی ہے۔اگر خوراک میں لوبیا، دہی،گوشت پالک اور ڈرائی فروٹس کا استعمال کیا جائے۔ تو یہ کمی دور ہو جاتی ہے اور یہ سفیددھبے بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ بعض افراد کے ایک یا ایک سے زیادہ ناخنوں پر سفید دھبے ہوتے ہیں۔ جو کہ جسم میں موجود کیلشیم کی کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔ خوراک میں انڈا، دودھ،مچھلی اور گوشت کا استعمال کرنے سے یہ نشانات ختم ہو جاتے ہیں اور اگر یہ نشان ناخن کے نچلے حصے پر موجود ہوں۔
تو یہ آپ کے جسم میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس صورت میں گرین ویجیٹیبلز کا استعمال کریں۔اگر آپ کے ناخن پر اس طرح سے سفید نشانات ہوں۔تو ماہرین روحانیات کے مطابق یہ آپ پر شدید بد نظری کو ظاہر کرتا ہے۔ ایسے لوگ عموما نظر بد اور حسد کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں نقصان اٹھاتے ہیں۔ایسے لوگوں کے ہر کام میں رکاوٹ آتی ہے،پریشانیوں کو فیس کرتے ہیں۔اور جن کے ہاتھ کی پہلی انگلی کے ناخن پر اس طرح سے نشان ہو تو ایسے لوگوں کے بہت دشمن ہوتے ہیں.
اور عموما دشمن ان پر چھپ کر وار کرتے ہیں۔ اور ان کی کامیابیوں کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ اور جن لوگوں کی درمیان والی انگلی کے ناخن پر سفید نشان ہو ں۔تو ایسے لوگ جذباتی ہوتے ہیں۔اور جذباتی فیصلے کرتے ہیں۔ اور پھر بعد میں اپنے کیے گئے فیصلوں پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے احساسات اور فیصلے اکثر ان کو اپنی منزل سے دور کر دیتے ہیں۔ اگر سفید نشان رنگ فنگر کے ناخن پر ہو ں۔ تو ایسے لوگ اپنی زندگی میں بہت پریشانیاں اٹھاتے ہیں ان کو کسی بھی چیز میں خوشی محسوس نہیں ہوتی۔ اور اپنی زندگی تکلیفوں اور مصیبتوں میں بسر کرتے ہیں۔اگر نشان چھوٹی انگی کے ناخن پر ہے تو اس کا مطلب ہےکہ وہ ہر اس انسان سے کھائے گا۔ جس کو وہ معمولی سمجھے گا۔ اس لیے ایسے انسان کو محتاط ہو کر چلنا چاہیے۔ شکری
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj
فیٹی لیور یعنی جگر کی سوزش کا شکار جتنے بھی افراد ہیں۔ ان کی شفاء اگر ڈاکٹری علاج سے نہیں ہوپارہی۔ ہوم ریمیڈیز بھی آزما چکے ہیں تو انہیں دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر ایسے پاورفل روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جو اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی...
Hamal Ki Hifazat Ka Rohani Amal
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی یا بچہ بہت زیادہ کمزور ہے جس کی وجہ سے انہیں یہ ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی مس کیرج نہ ہو جائے کیونکہ پہلے بھی کئی بار ایسا ہے۔اسی لئے وہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔لہٰذا آپ کو بتاتے چلیں کہ اب آپ کو مایوس...
Powerful Naqsh For Eyes Problems
آنکھوں میں جلن ہو، پانی نکلتا ہویا کسی بھی طرح کی تکلیف محسوس ہو تو اس سے نجات پانے کے لیے جو شخص جمعہ کے دن ۰۰۱ مرتبہ یا بصیرپڑھنے کی عادت بنائے گاتو اللہ تعالیٰ اس کی بصیرت میں اضافہ فرمائے گا۔اس اسم مبارک یا بصیرکی برکت سے نہ صرف آنکھوں میں جلن ہونا ختم ہوجائے گی...
Dard e Shaqiqa Se Shifa Ka Qurani Hal
اگر آپ کو درد شقیقہ یا آدھے سر میں درد کی شکایت ہے۔سر میں ہر وقت درد رہتا ہے اور کبھی کبھی تو اس درد کو برداشت کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔بہت علاج کروائے اور مہنگی مہنگی میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا شفاء والا...
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
سورۂ الشعراء میں اللہ نے شفاء کی ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اگر اس کا نقش ان خواتین کے پاس موجود ہو۔ جنہیں فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوگئی ہیں یا انڈے دانی میں سسٹ بن رہی ہے۔ جس وجہ سے حمل یا تو ٹھہرتا نہیں ہے یا بمشکل پریگنینسی ہو بھی جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے تو نقش سورۂ...
Bachy Dani Rasoli Se Shifa Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں۔ ہر طرح کا میڈٖیکلی علاج کروا چکی ہیں لیکن کسی بھی دوا نے اثر نہیں کیا اور بعض خواتین ایسی بھی ہیں جنھوں نے آپریشن بھی کروا لیا ہے لیکن کچھ عرصہ بعد دوبارہ سے رسولیاں بن گئی ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ ایسا پر فیکٹ روحانی علاج شیئر...
Jald Hamla Hone Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جو بہت عرصے سے حاملہ ہو نے کے لئے میڈیکلی اور حکیمی علاج کروا رہی ہیں حتیٰ کہ بہت سے عاملین سے روحانی علاج بھی کروائے اور مختلف وظائف بھی کر کے دیکھ لئے لیکن ابھی تک حمل نہیں ٹھہرا تو اب آپ کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔جلد حاملہ ہو نے کے لئے آپ کے ساتھ قرآن...
Be Rukawat Rishte K Liye Surah Ka Taweez
جب آپ کا ہر اچھا رشتہ کسی نا کسی وجہ سے رکنے لگ جا ئے۔کو ئی شیطا نی قو ت یا نحو ست آپ کی شا دی میں رکا و ٹ کا با عث بن رہی ہو۔آپ کو کو ئی را ہ دکھا ئی نہ دے رہی ہو۔او ر یہ بھی سمجھ نہ آئے کہ یہ بند ش ہے۔یا کو ئی او ر رکا وٹ۔تو قر آن نے اس سلسلے میں سو رۂ المزمل کا وہ...
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے معدے میں سوزش ے اور درد رہتا ہے۔کھانا بھی ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت سے علاج کروائے لیکن کسی بھی میڈیسن سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا پاور فل نقش۔یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔اس نقش پر روحانی کلمات،اسمائے...
Band Dimagh Ko Kholne Ka Taweez
اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ آپ جو سوچنا چاہتے ہیں۔ اس کا خیال دماغ میں نہیں آتا۔ نہ کوئی بات یاد رہتی ہے تو بند دماغ کو کھولنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کا سالوں سے بنددماغ...
Aulad Ko Rahe Rast Par Lane Ka Rohani Hal
اگر آپ کی اولاد نافرمان ہو گئی ہے وہ دوسروں کی بات مانتی ہے لیکن آپ کی کوئی بات نہیں مانتی بلکہ آپ کے ساتھ بد تمیزی کرتی ہے اور آپ پر چیختی چلاتی ہے جس کی وجہ سے بعض اوقات دوسروں کے سامنے بھی آپ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آپ کے...
Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal
ہر وہ بیوی جو شوہر سے محبت اور عزت کی توقع رکھتی ہے لیکن شوہر بیوی کو بات بات پر ذلیل کرتے ہیں۔ اس کی ایک نہیں سنتے اور بیوی کا چہرہ دیکھ کر ہی شوہر کا موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ جب کہ باقی سب کے ساتھ شوہر کا رویہ بہت ہی اچھا ہوتا ہے تو ایسی صورت میں نقش محبت جو کہ خاص...

















