Hmara aj ka Article un logon kay liye bohat he infomative hai jin kay nakhno per safaid nishanaat ban jatay hai Nakhno per Safaid nishanaat ka banna kis cheez ke traf ashaara karta aur in nishanaat ka insani sehat per kiya radd-e-amal hota hai kiya ye nishanaat insani jisam ke kisi kamzoori ko zahir karty hai ya ye siraf farzi baatein hai nakhno per majood safaid nishanaat ke asal wajah janny kay liye article ko bagor dakhen agar ap apni mukhtlif Rohani bimariyon ka Ilaj Dua-o-Wazaif ya Qurani Taweezaat kay zariy karwana chahty hai tu Article mein diye gaye phone numbers per rabTa karen.

Nakhun Allah Talla ke azeem tareen naimat hai Allah Tallah ke shaan dekhen kay uss zaat nay insani ungliyon ke hifazat ka bandobast kis khubsurat andaz mein kiya hai nakahn jo kay aik khas kisam ke protein sy banty hai kis trah hifazat ka kaam bi karty hai aur insani jisam mein hony wali tabdiliyon ke akaasi bi karty hai insani nakhano per majood nishanaat teen kisam kay hoty hai Number 1: Aik safaid nuqtu yani dots ke shakal mein Number 2: Safaid dhabo ke shakal mein Number 3: Nakhan kay nisaf qatar yani nichlay hisay per chand ke shakal mein majood hoty hai agar nakhano per safaid nishanaat nuqtu ke surat mein hoty hai tu ghabrany ke baat nahi mumkin hai kay ye nishanaat asid ya checimal ke wajah sy nakhan per ban gay ho.

Kiu kay amuman khawatin nail polish remover ka istamaal karti hai tu polish ko hatanay kay baad baaz uqaat ye nishanaat waqti tor per namudar hoty hai aur phir khud he khatam bi ho jatay hai lakin agar ap ny kabhi nakhano per asid istamaal nahi kiya tu phir ye jisam mein majood kisi chupi hoi bemari ke ilamat bi ho sakti hai agar nakhno per safaid nishanaat dhabo ke surat mein ho tu phir mumkin hai kay ye jisam mein kisi cheez ke kami ke wajah sy ho lakin nakhno per safaid dhabo kay zahir hony ke wajah zink deficiency bi ho sakti hai agar khuraak mein lobia dahi gosht palk aur dry froots ka istamaal kiya jay tu ye kami door ho jate hai.

Aur ye safaid dhaby bi khatam ho jaty hai baaz afraad kay aik ya aik sy zayada nakhano per safaid dhabay hoty hai jo kay jisam mein majood celsiam ke kami ko zahir karty hai khuraak mein anda dhood machli aur gosht ka istamaal karnay kay sy ye nishanaat khatam ho jaty hai aur agar ye nishanaat nakhan kay nichlay hisay per majood ho tu ye ap kay jisam mein calcium aur vitamin D ke kami ko zahir karty hai is surat mein green vigitables ka istamaal karen agar ap kay nakhan per is trah sy safaid nishanaat ho tu Mahreen Rohaniyaat kay mutabiq ye ap per shadeed bad nazri ko zahir karta hai aisay log amuman nazar bad aur hasad ka shakaar hoty hai ye log jis kaam mein b hath dalty hai is mein nuqsan uthatay hai.

Aisy logon kay har kaam mein rukawtain ati hai aur jin kay hath ke pehli ungli kay nakhan per is trah sy nishaan ho tu face rakawat ati hai preshaniyan face karty hai aisay logon kay dushman bi bohat zayada hoty hai aur amuman dushman un per chup kar waar kartay hai aur in ke kamyabiyon ke rah mein rakawat bantay hai aur jin logon ke darmiyan wali ungli kay nakhan per safaid nishaan ho tu aisy log jazbati hotay hai aur jazbati faislay kartay hai aur phir baad mein apny kiye gay faislon per sharmindgi ka izhaar kartay hai.

In logon kay ihsasaat aur faislay aksar in ko apni manzil sy door kar dety hai agar safaid nishaan ring finger kay nakhan per ho tu aisy log apni zindagi mein bohat preshaniyan uthatay hai in ko kisi bi cheez mein khushi mehsoos nahi hoti aur apni zindagi takleefon aur museebton mein basar karty hai agar nishaan choti ungli kay nakhan per hai tu is ka matlab hai kay wo har uss insan sy dhoka khaiy ga jis ko wo mamooli samjay ga is liye aisy insan ko mohtaat ho kar chalna chahiy.

السلام علیکم!ناظرین ہماراآج کا  ویڈیو ان لوگوں کے لیے بہت ہی انفارمیٹو ہے جن کے ناخنوں پر سفید نشانات بن جاتے ہیں ناخنوں پر سفید نشانات کا بننا کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اور ان نشانات کا انسانی صحت پر کیا رد عمل ہوتا ہے کیا یہ نشانات انسانی جسم کی کسی کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں یا یہ صرف فرضی باتیں ہیں۔ناخنوں پر موجود سفید نشانات کی اصل وجہ جاننے کے لیے اس ویڈیو کو  انڈ دیکھیے۔ اگر آپ اپنی مختلف روحانی بیماریوں کا علاج دعا وظائف یا قرآنی تعویذات کے ذریعے کروانا چاہتے ہیں۔ تو ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ناظرین ناخن اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نعمت ہیں۔اللہ تعالی کی شان دیکھیے۔ کہ اس ذات نے انسانی انگلیوں کی حفاظت کا بندوبست کس خوبصورت انداز میں کیا ہے۔ناخن جو کہ ایک خاص قسم کی پروٹین سے بنے ہیں۔ کس طرح حفاظت کا کام بھی کرتے ہیں.

اور انسانی جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کی اکاسی بھی کرتے ہیں۔انسانی ناخنوں پر موجود نشانات تین قسم کے ہوتے ہیں۔ نمبر ایک سفید نقطوں یعنی ڈوٹس کی شکل میں۔نمبر دو سفید دھبوں کی شکل میں۔ نمبر تین ناخن کے نصف قطر یعنی نچلے حصے پر چاند کی شکل میں موجود ہوتے ہیں۔ اگر ناخنوں پر سفید نشانات نقطوں کی صورت میں ہیں۔ تو گھبرانے کی بات نہیں۔ ممکن ہے کہ یہ نشانات ایسڈ یا کیمیکل کی وجہ سے ناخن پر بن گئے ہوں۔ کیونکہ عموما خواتین نیل پالش ریمور کا استعمال کرتی ہیں۔ تو پولش کو ہٹانے کے بعد بعض اوقات یہ نشانات وقتی طور پر نمودار ہوتے ہیں. اور پھر خود بخود ختم بھی ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر آپ نے کبھی ناخنوں پر ایسڈ استعمال نہیں کیا.

تو پھر یہ جسم میں موجود کسی چھپی ہوئی بیماری کی علامت بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ناخنوں پر سفید نشانات دھبوں کی صورت میں ہوں۔تو پھر ممکن ہے کہ یہ جسم میں کسی چیز کی کمی کی وجہ سے ہوں۔لیکن ناخنوں پر سفید ڈھبوں کے ظاہر ہونے کی وجہ زنک ڈیفیشنسی بھی ہو سکتی ہے۔اگر خوراک میں لوبیا، دہی،گوشت پالک اور ڈرائی فروٹس کا استعمال کیا جائے۔ تو یہ کمی دور ہو جاتی ہے اور یہ سفیددھبے بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ بعض افراد کے ایک یا ایک سے زیادہ ناخنوں پر سفید دھبے ہوتے ہیں۔ جو کہ جسم میں موجود کیلشیم کی کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔ خوراک میں انڈا، دودھ،مچھلی اور گوشت کا استعمال کرنے سے یہ نشانات ختم ہو جاتے ہیں اور اگر یہ نشان ناخن کے نچلے حصے پر موجود ہوں۔

تو یہ آپ کے جسم میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس صورت میں گرین ویجیٹیبلز کا استعمال کریں۔اگر آپ کے ناخن پر اس طرح سے سفید نشانات ہوں۔تو ماہرین روحانیات کے مطابق یہ آپ پر شدید بد نظری کو ظاہر کرتا ہے۔ ایسے لوگ عموما نظر بد اور حسد کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں نقصان اٹھاتے ہیں۔ایسے لوگوں کے ہر کام میں رکاوٹ آتی ہے،پریشانیوں کو فیس کرتے ہیں۔اور جن کے ہاتھ کی پہلی انگلی کے ناخن پر اس طرح سے نشان ہو تو ایسے لوگوں کے بہت دشمن ہوتے ہیں.

اور عموما دشمن ان پر چھپ کر وار کرتے ہیں۔ اور ان کی کامیابیوں کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ اور جن لوگوں کی درمیان والی انگلی کے ناخن پر سفید نشان ہو ں۔تو ایسے لوگ جذباتی ہوتے ہیں۔اور جذباتی فیصلے کرتے ہیں۔ اور پھر بعد میں اپنے کیے گئے فیصلوں پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے احساسات اور فیصلے اکثر ان کو اپنی منزل سے دور کر دیتے ہیں۔ اگر سفید نشان رنگ فنگر کے ناخن پر ہو ں۔ تو ایسے لوگ اپنی زندگی میں بہت پریشانیاں اٹھاتے ہیں ان کو کسی بھی چیز میں خوشی محسوس نہیں ہوتی۔ اور اپنی زندگی تکلیفوں اور مصیبتوں میں بسر کرتے ہیں۔اگر نشان چھوٹی انگی کے ناخن پر ہے تو اس کا مطلب ہےکہ وہ ہر اس انسان سے  کھائے گا۔ جس کو وہ معمولی سمجھے گا۔ اس لیے ایسے انسان کو محتاط ہو کر چلنا چاہیے۔ شکری

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Naqsh

Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کی کمر میں بہت ہی پرانا درد ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جس سے اس نقش میں ایک خاص روحانی اثر پیدا ہوا ہے۔ جیسے ہی یہ نقش کمر درد کا شکار مریضوں...

Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez

Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez

اگر آپ دشمنوں کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ دن رات آپ کو تکلیفیں پہنچا رہے ہیں۔ کبھی زبان سے تکلیف دیتے ہیں اور کبھی شیطانی عملیات کرواتے ہیں تو ہر قسم کے ظاہری و باطنی دشمنوں کے شر سے بچنے کے لئے آپ کو دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ دشمن کی...

Ek Tang Ke Dard Se Shifa Ka Qurani Ilaj

Ek Tang Ke Dard Se Shifa Ka Qurani Ilaj

اگر آپ کی ایک ٹانگ میں شدید درد رہتا ہے جسے عرق النساء کا درد بھی کہا جاتا ہے۔تکلیف کی شدت بہت زیادہ ہے۔ہر طرح کا علاج کروایالیکن کسی بھی دوا نے اثر نہیں کیا تو اس کا علاج یہ ہو گا کہ آپ کو سورۂ الشعرا کا پاوور فل نقش دیا جائے گا۔اس نقش پر شفاء کے پاورفل روحانی...

Qurani Taweez For Negative Thoughts

Qurani Taweez For Negative Thoughts

اگر آپ او سی ڈی کا شکار ہیں۔وہم اور وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت برے اور منفی خیالات دماغ پر حاوی رہتے ہیں،ایک ہی کام کو بار بار کرتے ہیں۔ بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا نہاتے ہیں تواس کا روحانی علاج قرآن پاک کی رو سے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔شفاء کے لئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں...

Nazre Bad Ka Powerful Taweez

Nazre Bad Ka Powerful Taweez

اگر آپ پرانی اور شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ اور کسی بھی عمل سے نظر بد کا اثر زائل نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ جس میں پرانی سے پرانی نظر بد کو ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے۔ اس سے نہ صرف نظر بد ختم ہوتی ہے بلکہ اگرنظر بد کی وجہ سے...

Bar Bar Peshab Aane Ki Wajah Aur Ilaj

Bar Bar Peshab Aane Ki Wajah Aur Ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ جیسا کہ پیشاب قطروں کی صورت میں آتا ہے۔ بار بار آتا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ آتا ہے۔ مثانے میں سوزش کی وجہ سے ایسا ہے یا پیشاب کی نالی میں سوزش ہے یا کڈنی پرابلم ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ...

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہو گیا ہے۔پیشاب درد یا جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے۔تکلیف بہت زیاہ ہے۔مختلف علاج کروانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔جس میں آپ کو شفاء کی تاثیر سے...

Ande Dani Mein Pani Ki Thaliyan Ka Ilaj

Ande Dani Mein Pani Ki Thaliyan Ka Ilaj

جن خواتین کو انڈے دانی یعنی اووریز میں سسٹس ہوگئی ہے۔اور بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی۔ آپ نے سرجری بھی کروائی اور پانی کی تھیلیوں کو ڈرین بھی کروالیا اور روحانی عمل بھی بہت کئے ہیں لیکن کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء...

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہے۔درد اور جلن کی شکایت ہے یا پیشاب رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے۔مثانے میں درد رہتا ہے یا کسی بھی قسم کا یورن انفیکشن ہے۔ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ کامیاب روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس کا...

Chambal Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

Chambal Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

اگر آپ کو چنبل کی شکایت ہے اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ ک قرآن کریم میں ایک ایسی آیت موجود ہے جس کو پڑھنے سے دنوں میں ہی چنبل سے یقینی شفاء ملے گی اور نشان بھی صاف ہو ں جائیں گے انشاء اللہ۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے”واذا مرضت...

Larae Jhagray Dalne Wale Jadu Ka Tor

Larae Jhagray Dalne Wale Jadu Ka Tor

جادو کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی بھی ہے جو گھر میں اور گھروالوں کے درمیان نفرت اور لڑائی جھگڑے ڈالنے کاسبب بنتی ہے۔ایسا جادو اگر گھر کے کسی فرد پر ہو جائے تو اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آنے لگتا ہے۔مار پٹائی اور جھگڑا شروع کر دیتا ہے اور چیزیں اٹھا کر...

Best Dua For Psoriasis In Urdu

Best Dua For Psoriasis In Urdu

پسوریسیس یعنی چنبل سے شفاء کی سب سے بہترین دعا آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ جو چنبل کے مریضوں پر اتنی تیزی سے اثر کرتی ہے کہ ان کی یہ بیماری دنوں میں ختم ہوجاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ چنبل سے شفاء کا روحانی علاج بھی آپ سے شیئر کریں گے۔ روحانی علاج ان کے لئے ہے جو ہر طرح کی...