آج ہم نماز تہجد کی فضیلت و اہمیت احادیث کی روشنی میں بیان کریں گے۔حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ رحم کرے اس آدمی پر جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے،پھر اپنی بیوی کو بیدار کرے،تو وہ (بھی) نماز پڑھے،اگر نہ اٹھے تواس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے،اور اللہ رحم کرے اس عورت پر جو رات کو اٹھے اور تہجد پڑھے،پھر اپنے شوہر کو(بھی) بیدار کرے،تو وہ بھی تہجد پڑھے،اور اگر نہ اٹھے تو اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے(سنن نسائی:1611)ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ رمضان کے بعد سب سے افضل اللہ کے مہینے محرم الحرام کے روزے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز (تہجد) ہے۔(سنن ترمذی: 438)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو بھی آدمی آدھی رات کو تہجد پڑھا کرتا ہو،پھر کسی دن نیند کی وجہ سے وہ نہ پڑھ سکے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے اس کی نماز کا اجر لکھ دیتا ہے اور اس کی نیند اس پر صدقہ ہوتی ہے(سنن نسائی:1785)حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قرآن سیکھو اور اس کی تلاوت کرو، تب سوؤ کیونکہ قرآن پاک اور اس کے سیکھنے والے اور رات کو قیام کرنے والے اور رات کو قیام (نماز تہجد)میں قرآن کریم پڑھنے والے کی مثال خوشبو بھری ہوئی تھیلی کی ہے جس کی خوشبو ہر طرف پھیل رہی ہو،اور اس شخص کی مثال جس نے قرآن پاک سیکھا مگر رات کو پڑھا نہیں ایسی خوشبو بھری ہوئی تھیلی کی مانند ہے جس کا منہ بندھا ہوا ہو۔(سنن ابن ماجہ:217) اللہ تعالی کی ذات ہم سب کو نماز تہجد کی برکات سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائیں۔(آمین)اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ دیئے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas
سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...
Dua e Batin For Sucess In Everything
ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...
Paison Ki Ashad Zaroorat Ke Liye Wazifa
اگر آپ پر رزق کے دروازے بند ہو گئے ہیں اور آپ کی جیب خالی ہو گئی ہے۔نصیب کا آخری پیسہ بھی خرچ ہو گیا ہے اور پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔لیکن کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو آپ فوراً اللہ کے ان ناموں کا وظیفہ شروع کر دیں۔آپ نے ہر نماز کے بعد111 مرتبہ یَااَللّٰہُ ، یَا غَنِیُّ ،...
Surah Muhammad Ki Fazilat
ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...
Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...
Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai
نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...
Badi se Badi Hajat Puri karne ka Naqsh
اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیٍْ قَدِیْرکو پڑھنے والے کو جو مانگے گا وہ ملے گا۔یہ قسمت بدلنے والی آیت مبارکہ ہے۔اس آیت کے کمالات حیران کر دینے والے ہیں۔اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیٍْ قَدِیْرمیں حیرت انگیز راز پوشیدہ ہیں۔روزانہ 77 مرتبہ اس آیت مبارکہ کو پڑھنے سے دل کی...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...
Period Ke Dard Se Nijat Qurani Surah Se
اکثر خوا تین پیریڈز کے مسا ئل سے بہت پریشا ن ہیں جیسے کہ پیریڈز ہو تے ہیں تو بلیڈنگ بہت زیا دہ ہو تی ہے یا مہینوں ہو تے ہی نہیں یا بس ایک سپو ٹ لگتا ہے تو آپ کو ایک قرآنی سورہ سے اس کا رو حانی علا ج بتا تے ہیں ایسی صو رت میں آپ کو سورہ الشوری کا نقش دیا جائے گا جس کی...
Naqsh For Love Between Parents
ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...
Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal
ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...
Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...

















