اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادی کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہیں۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سا خاص وظیفہ ہے جس کی برکت سے آپ جہاں چاہو گے وہاں شادی ہو گی انشاء اللہ۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک کے ہمراہ 21 مرتبہ سورۂ المزمل کی تلاوت کرنی ہے۔21 دن کا یہ وظیفہ ہے۔کامل یقین اور باقاعدگی سے اس وظیفے کو جاری رکھیں۔اللہ کے کرم سے 21 دن کے اندر اندر ہی شادی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور جہاں آپ چاہتے ہیں وہاں شادی ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ پسند کی شادی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے سورۂ المزمل کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Hamid Naam Ka Matlab Aur Naqsh

Hamid Naam Ka Matlab Aur Naqsh

حامد کا اسم اعظم ہےیَاوَاحِدُ ، یَا وَدُوْدُحامد آپ اس اسم اعظم کو ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...

Har Kaam Mein Kamyabi Ka Naqsh

Har Kaam Mein Kamyabi Ka Naqsh

ایسے افراد جو سخت غربت اور تنگ دستی کا شکار رہتے ہیں یا کسی بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہ کام خراب ہو جاتا ہے۔ یا سونے کو ہاتھ ڈالنے سے مٹی بن جاتا ہے۔ تو ایسے افراد سے آج ہم ایک مجرب عمل شیئر کریں گے۔ جس کی بدولت آپ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے وہ بھی سونا بن جائے گی۔ہر...

Know The Meaning Of The Name Hina

Know The Meaning Of The Name Hina

ہم بتائیں گے حنا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ حنا نام کا مطلب ہے مہندی۔حنا آپ کا اسم اعظم ہے یَا وَاحِدُ یَا وَدُودُ یَا ھَادِیُ  اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 59 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور ہر...

Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh

Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کے دل میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خوف رہتا ہے۔کبھی ناکامی کا خوف،کبھی موت کا خوف،کچھ نہ کچھ برا ہو جانے کا خوف،یا آپ کو رات کو ڈر لگتا ہے تنہائی سے خوف آتا ہے،برے برے خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔لہٰذا آپ کو چاہئے کہ روزانہ سورۂ طہٰ...

Dua e Batin For Sucess In Everything

Dua e Batin For Sucess In Everything

ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...

Zalim Saas Ka Dil Naram Karne Ka Amal

Zalim Saas Ka Dil Naram Karne Ka Amal

دنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو ذلیل و خوار کرنے والی ساس کو ٹھیک کرنا لیکن یہ کام مشکل ان بہوؤں کے لئے ہے۔ جنہیں وہ وظیفہ نہیں معلوم جس سے ساس کو جس رنگ میں چاہیں رنگ لیں اور وہ بھی بہت ہی آسانی کے ساتھ۔ کرنا یہ ہے کہ بہو ساس کی تصویر...

Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa

Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa

اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے سکون رہتا ہے۔ دماغ میں الجھنیں چلتی رہتی ہیں،مختلف سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ کے ساتھ ایسا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کے دماغ کو فوری ریلیکس کرے گا۔وہ وظیفہ ہے سبحان اللہ،یا شافی۔اس وظیفے...

Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa

Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa

استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...

Beron e Mulk Shohar Ke Pas Jane Ka Wazifa

Beron e Mulk Shohar Ke Pas Jane Ka Wazifa

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے کال کی اور ہمیں بتایا کہ اُن کے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں۔ میرے اصرار کرنے پر بھی وہ مجھے اپنے پاس نہیں بلا رہے۔ ہر بار کوئی نہ کوئی نیا بہانا بنا کر ٹال دیتے ہیں۔ کبھی پیسوں کا بہانہ اور کبھی ویزہ نہ ملنے کا بہانہ لگا دیتے ہیں۔اور...

Har Masly Ke Hal Ke Liye Surah Yaseen Ka Amal

Har Masly Ke Hal Ke Liye Surah Yaseen Ka Amal

آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی قرآنی آیت کا ذکرکرنے والے ہیں جو آپ کی تمام پریشانیوں کو حل کر دے گی۔خواہ کاروبار میں بندش ہو یا بچوں کی شادی کا مسئلہ ہو یا رزق کی تنگی ہویا کسی اور کام کی رکاوٹ ہو سورہ الیٰسین کی آیت نمبر 9 وَجَعَلْنَا مِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا...