اگرآپ کو یوٹی آئی انفیکشن ہے۔ جس کی وجہ سے پیشاب بار بار آتا ہے۔رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے،درد یا جلن کے ساتھ آتا ہے یا مثانہ کمزور ہونے کی وجہ سے ہنسنے،وزن اٹھانے سے،کھانستے وقت یا چھینک مارتے ہوئے پیشاب نکل جاتا ہے۔جس پر کنٹرول کرنا مریض کے لئے مشکل ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پرتاثیر علاج شیئر کریں گے جو یوٹی آئی انفیکشن سے شفاء کا کامیاب روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔اس روحانی علاج میں آپ کو شفاء کی تاثیر سے لبریز ایک نقش سورۂ الشعرا کا دیا جائے گا اور ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہو گا جو مریض پر سے جادو،بندش یا بر نظر کے اثرات کو فوری ختم کرتا ہے یہ وہ بد اثرات ہیں جو مرض کی شدت میں اضافہ کرتے ہیں اور کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔تمام شیطانی اثرات ختم ہوتے ہی یورن پرابلم سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil

Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil

حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

امام علی ؑ نے فرمایا:دودھ اور شہد نطفے میں موجود مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہئے کہ دودھ اور شہد ملاکر پیئں۔ امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ساگ بواسیر کی دوا ہے۔ امام جعفر صادق ؑ نے فر...

La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat

La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat

  : حضور ﷺنے فرمایا   اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو وحی کی کہ تمام آسمان و زمین ان میں جو کچھ ہے. اگر (الٰہی) ترازو کی ایک تختی میں ڈالا جائے اور دوسرے میںلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه تولَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه ہو جائے گا۔روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے...

Shohar Ka Dil Main Biwi Ke Mohabbat Ka Taweez

Shohar Ka Dil Main Biwi Ke Mohabbat Ka Taweez

جب تک شوہر اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے۔اسے عزت دیتا ہے۔ اس کے اخراجات پورے کرتا ہے۔اس سے وفادار رہتا ہے۔تو دونوں میں محبت پیدا ہوتی ہے۔آپس میں انڈرسٹینڈنگ رہتی ہے۔بیوی بھی شوہر کی تابعداری کرتی ہے۔اور اسکادن رات خیال کرتی ہے۔معاملہ تب خراب ہوتا ہے۔جب محبت کے کنکشن میں...

Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh

Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh

اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...

Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa

Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa

حضرت سعد ؓ اپنے بچوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ     مانگتےاَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوْذُبِکَ أَنْ اُرَدَّ اِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوْذُبِکَ...

Kamar K Dard Ka Ilaj or Qurani Wazifa | Naqsh

Kamar K Dard Ka Ilaj or Qurani Wazifa | Naqsh

جن مرد و خواتین کی کمر میں شدید درد رہتی ہے۔ اٹھتے ہوئے شدید درد ہوتی ہے۔رات کو سوتے ہوئے اور سائیڈ پلٹتے ہوئے بھی شدید درد ہوتی ہے۔سارا دن کام کرتے ہوئے بھی درد۔ایسے میں جب رات کو سوئیں اور صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔صبح کے ٹائم میں کمر میں بہت درد ہوتا ہے۔کمر کے ساتھ...

Depression Or Anxiety Ka Taweez

Depression Or Anxiety Ka Taweez

اگر آپ اینگزائٹی، ڈپریشن یا سٹریس کا علاج بہت عرصے سے کروارہے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ آپ مستقل ذہنی پریشانی میں مبتلاء ہیں توآج سے آپ پڑھنا شروع کر دیں۔ اسم اعظم اللہ الصمد۔ اس اسم کو آپ نے روزانہ تین سو مرتبہ پڑھا کرنا ہے اور پانی پر دم کرکے پی لینا ہے۔ ان...

Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab

Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab

: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...

Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih

Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih

 حضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں ۔اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ...

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Powerful Naqsh

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Powerful Naqsh

Nazreen apny dekha hoga takriban har ghar main hi saas aur bahu ka darmiyan chpkalash ho jati hai. Baz oqat saas ka rawaiya apni bahu ka sath na munasib sa ho skta hai. Saas iksa har kam main nukas nikalti hai. Bat bat par tana deti hai. Apna hi beta ko bharkati hain...

Stress Khatam Karne Ka Taweez

Stress Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کا سٹریس بہت عرصہ پرانا نہیں ہے تو پھر یہ وظیفہ کرنے سے ہی آپ ان شاء اللہ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ وظیفہ ہے سبحااللہ، اللہ الصمد۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز تین سو مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کرکے پی لیا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ ۷ دن کے اندر اندرآپ سٹریس سے باہر آجائیں...