حضرت ابو ہریرہ ؓ سے ایک روایت ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کے پاس آیا اس نے اس پر فاقے کے حالات دیکھے تو وہ جنگل کی طرف نکل گیا یہ دیکھ کر اس کی بیوی چکی کی طرف بڑھی اور اسے لا کر رکھا اور تنور کو دہکایا اور کہنے لگی
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنا
ترجمہ”اے اللہ ہمیں رزق عطا فرما“۔اس نے دیکھا تو اچانک پیالہ بھرا ہوا تھا۔پھر وہ تنور کے پاس گئی تو وہ بھی بھرا ہوا تھا۔اتنے میں اس کا شوہر واپس آگیا اور کہنے لگا کیا میرے بعد تمہیں کچھ حاصل ہوا ہے؟ اس کی بیوی نے کہا ہاں،ہمارے رب کی طرف سے۔چناچہ وہ اٹھ کر چکی کے پاس گیا۔نبی ﷺ سے یہ واقعہ ذکر کیا گیا۔تو آپ ﷺ نے فرمایا اگر وہ چکی کا پاٹ نہ اٹھاتا تو وہ قیامت تک گھومتی رہتی۔آپ بھی اللھم ارزقنا ہر روز صبح 11 بار پڑھا کریں۔ ان شاء اللہ رزق کبھی ختم ہی نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی علاج چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Mushkilat Se Nikalne Ki Dua
مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
سورۂ الشعراء میں اللہ نے شفاء کی ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اگر اس کا نقش ان خواتین کے پاس موجود ہو۔ جنہیں فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوگئی ہیں یا انڈے دانی میں سسٹ بن رہی ہے۔ جس وجہ سے حمل یا تو ٹھہرتا نہیں ہے یا بمشکل پریگنینسی ہو بھی جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے تو نقش سورۂ...
Bachy Dani Rasoli Se Shifa Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں۔ ہر طرح کا میڈٖیکلی علاج کروا چکی ہیں لیکن کسی بھی دوا نے اثر نہیں کیا اور بعض خواتین ایسی بھی ہیں جنھوں نے آپریشن بھی کروا لیا ہے لیکن کچھ عرصہ بعد دوبارہ سے رسولیاں بن گئی ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ ایسا پر فیکٹ روحانی علاج شیئر...
Jald Hamla Hone Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جو بہت عرصے سے حاملہ ہو نے کے لئے میڈیکلی اور حکیمی علاج کروا رہی ہیں حتیٰ کہ بہت سے عاملین سے روحانی علاج بھی کروائے اور مختلف وظائف بھی کر کے دیکھ لئے لیکن ابھی تک حمل نہیں ٹھہرا تو اب آپ کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔جلد حاملہ ہو نے کے لئے آپ کے ساتھ قرآن...
Aulad Ko Rahe Rast Par Lane Ka Rohani Hal
اگر آپ کی اولاد نافرمان ہو گئی ہے وہ دوسروں کی بات مانتی ہے لیکن آپ کی کوئی بات نہیں مانتی بلکہ آپ کے ساتھ بد تمیزی کرتی ہے اور آپ پر چیختی چلاتی ہے جس کی وجہ سے بعض اوقات دوسروں کے سامنے بھی آپ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آپ کے...
Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی کمر میں بہت ہی پرانا درد ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جس سے اس نقش میں ایک خاص روحانی اثر پیدا ہوا ہے۔ جیسے ہی یہ نقش کمر درد کا شکار مریضوں...
Ek Tang Ke Dard Se Shifa Ka Qurani Ilaj
اگر آپ کی ایک ٹانگ میں شدید درد رہتا ہے جسے عرق النساء کا درد بھی کہا جاتا ہے۔تکلیف کی شدت بہت زیادہ ہے۔ہر طرح کا علاج کروایالیکن کسی بھی دوا نے اثر نہیں کیا تو اس کا علاج یہ ہو گا کہ آپ کو سورۂ الشعرا کا پاوور فل نقش دیا جائے گا۔اس نقش پر شفاء کے پاورفل روحانی...
Qurani Taweez For Negative Thoughts
اگر آپ او سی ڈی کا شکار ہیں۔وہم اور وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت برے اور منفی خیالات دماغ پر حاوی رہتے ہیں،ایک ہی کام کو بار بار کرتے ہیں۔ بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا نہاتے ہیں تواس کا روحانی علاج قرآن پاک کی رو سے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔شفاء کے لئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں...
Bar Bar Peshab Aane Ki Wajah Aur Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ جیسا کہ پیشاب قطروں کی صورت میں آتا ہے۔ بار بار آتا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ آتا ہے۔ مثانے میں سوزش کی وجہ سے ایسا ہے یا پیشاب کی نالی میں سوزش ہے یا کڈنی پرابلم ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہو گیا ہے۔پیشاب درد یا جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے۔تکلیف بہت زیاہ ہے۔مختلف علاج کروانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔جس میں آپ کو شفاء کی تاثیر سے...
Ande Dani Mein Pani Ki Thaliyan Ka Ilaj
جن خواتین کو انڈے دانی یعنی اووریز میں سسٹس ہوگئی ہے۔اور بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی۔ آپ نے سرجری بھی کروائی اور پانی کی تھیلیوں کو ڈرین بھی کروالیا اور روحانی عمل بھی بہت کئے ہیں لیکن کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہے۔درد اور جلن کی شکایت ہے یا پیشاب رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے۔مثانے میں درد رہتا ہے یا کسی بھی قسم کا یورن انفیکشن ہے۔ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ کامیاب روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس کا...

















