السلام علیکم ناظرین!  اگر آفس میں کوئی گمنام دشمن یا حاسد آپ کے لیے پریشانیاں پیدا کر رہا ہے۔ کبھی بوس کو آپ کے خلاف بھڑکاتا ہے کبھی آپ کے خلاف غلط افواہیں اڑاتا ہے۔ کبھی ایسی سازشیں کرتا ہے کہ جس سے آپ کی اچھی پرفارمنس بری ثابت ہو جائے آپ پر دوسرے افراد کے ساتھ مل کر ایسی تنقید کرتا ہے کہ جس سے آپ کی عزت پر حرف آئے۔ آپ کی پرموشن بھی اسی حاسد کی وجہ سے رک گئی ہے اور بوس کو آپ کا کام پسند ہی نہیں آرہا۔ اسی لیے نہ آپ کی سیلری بڑھتی ہے اور نہ ہی پرموشن ہوتی ہے۔ تو آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل سورۃیاسین میں ہے۔ ایسے ہی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃیاسین کے تعویذات خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ جوں ہی یہ تعویز آفس میں ایسے مسائل کا سامنا کرنے والے افراد کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس میں موجود سورۃیاسین کی روحانیت روز کو فورا آپ پر مہربان کرے گی۔ اس کے دل میں آپ کے لیے نرم گوشہ پیدا کرے گی۔حاسد کی بری چالوں اور سازشوں کو ناکام کرے گی جس کے نتیجے میں وہ حاسد خود اسی آفس میں ذلیل و رسوا ہو کر رہ جائے گا۔ اور آپ کو افس میں عزت ملنا شروع ہو جائے گی انشاء اللہ پھر آپ کی پرموشن بھی ہوگی اور آپ کی ذہنی صلاحیتیں بھی مزید نکھر کر بوس کے سامنے آئے گی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آفس میں پیش آْنے والی مشکلات کی وجہ حاسدین کا کروایا گیا کالا جادو یا بندش یا بری نظر وغیرہ ہوئی تو پھر آپ اس تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی حاصل کریں

 (وَلَا یَؤُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔جوں ہی یہ دونوں تعویذات آپ کے نام سے منسوب ہوں گے اور آپ ان پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے جو آپ کو تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جائے گا تو انشاء اللہ تمام شیطانی اثرات 24 گھنٹوں کے اندر اندر زائل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اگر حاسدین اپنے برے ارادوں سے باز نہ آئے تو ان کا کیا ہوا جادو کا وار انہی پر پلٹ جائے گا اور پھر سورۃیاسین کا تعویز اللہ کی رحمت سے آپ کی پرموشن سیلری میں اضافے وہ اس کو مہربان کرنے اور آفس میں آپ کو باعزت کروانے کا سبب بنے گا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی ا ستطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...

Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Amal

Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Amal

ایسے افراد جو گھر کے لڑائی جھگڑوں میں مبتلا ہیں اور اور گھرکے ان مسئلوں نے آپ کو پریشانی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ہر وقت کسی نا کسی بات پر گہما گہمی کا ماحول رہتا ہے۔ہر چھوٹی چھوٹی بات کو لڑائی کا موڑ دیا جاتا ہے۔یہ سب مسائل گھر کے ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔گھر میں امن...

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...

Dimag Par Havi Pareshani Se Nijat Ka Taweez

Dimag Par Havi Pareshani Se Nijat Ka Taweez

ایسے افراد جو زند گی میں ہر طرف سے بے پناہ او ر شدید قسم کی پریشانیوں کے حصا ر میں ہیں۔وہ اپنی زند گی میں سکو ن کے متلا شی ہیں۔لیکن سکو ن ان سے اتنا ہی دور بھا گتا ہے۔ او ر وہ یہ سمجھنے سے بھی قاصر ہیں کہ یہ پریشا نیا ں انہیں کیسے او ر کس کس ذریعے سے گھیرے ہوئے ہیں۔...

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...

Be Rukawat Rishte K Liye Surah Ka Taweez

Be Rukawat Rishte K Liye Surah Ka Taweez

جب آپ کا ہر اچھا رشتہ کسی نا کسی وجہ سے رکنے لگ جا ئے۔کو ئی شیطا نی قو ت یا نحو ست آپ کی شا دی میں رکا و ٹ کا با عث بن رہی ہو۔آپ کو کو ئی را ہ دکھا ئی نہ دے رہی ہو۔او ر یہ بھی سمجھ نہ آئے کہ یہ بند ش ہے۔یا کو ئی او ر رکا وٹ۔تو قر آن نے اس سلسلے میں سو رۂ المزمل کا وہ...

Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے معدے میں سوزش ے اور درد رہتا ہے۔کھانا بھی ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت سے علاج کروائے لیکن کسی بھی میڈیسن سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا پاور فل نقش۔یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔اس نقش پر روحانی کلمات،اسمائے...

Band Dimagh Ko Kholne Ka Taweez

Band Dimagh Ko Kholne Ka Taweez

اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ آپ جو سوچنا چاہتے ہیں۔ اس کا خیال دماغ میں نہیں آتا۔ نہ کوئی بات یاد رہتی ہے تو بند دماغ کو کھولنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کا سالوں سے بنددماغ...

Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal

Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal

ہر وہ بیوی جو شوہر سے محبت اور عزت کی توقع رکھتی ہے لیکن شوہر بیوی کو بات بات پر ذلیل کرتے ہیں۔ اس کی ایک نہیں سنتے اور بیوی کا چہرہ دیکھ کر ہی شوہر کا موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ جب کہ باقی سب کے ساتھ شوہر کا رویہ بہت ہی اچھا ہوتا ہے تو ایسی صورت میں نقش محبت جو کہ خاص...

Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez

Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez

اگر آپ دشمنوں کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ دن رات آپ کو تکلیفیں پہنچا رہے ہیں۔ کبھی زبان سے تکلیف دیتے ہیں اور کبھی شیطانی عملیات کرواتے ہیں تو ہر قسم کے ظاہری و باطنی دشمنوں کے شر سے بچنے کے لئے آپ کو دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ دشمن کی...

Nazre Bad Ka Powerful Taweez

Nazre Bad Ka Powerful Taweez

اگر آپ پرانی اور شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ اور کسی بھی عمل سے نظر بد کا اثر زائل نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ جس میں پرانی سے پرانی نظر بد کو ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے۔ اس سے نہ صرف نظر بد ختم ہوتی ہے بلکہ اگرنظر بد کی وجہ سے...