بہت سے افراد ایسے ہیں جواس وقت کسی نہ کسی قید میں ہیں۔مگر ان کا بس نہیں چلتا ہے کہ وہ خود کو آزاد کروا سکیں۔ اور وہ اپنے آپ کو بے بس سمجھتے ہیں کہ کس طرح آزاد ہوا جائے۔چاہے یہ کسی کے قتل میں قید ہیں۔یا کسی کو قرض نہ دینے کی وجہ سے قید ہیں۔یا پھر کسی نے گھر میں حبس بے جا ء میں رکھا ہو۔غرض کہ قید کی کوئی بھی وجہ ہو۔آپ کو آزادی مل جائے گی۔ آپ نے یا آپ کے لئے کوئی دوسرا بھی یہ کرسکتا ہے۔ نماز ظہر کے بعد 103مرتبہ یا اللہ،یا قابض،یا لطیف کا ورد کرنا ہے۔اس عمل کو آپ نے 13دن جاری رکھنا ہے۔ اور آپ کو ہمارے روحانی سے ایک نقش سورہ الشوریٰ کا دیا جائے گا۔جس کی روحانی تاثیر سے اور ان اسم اعظم کے پڑھ کردم کرنے سے اس نقش پر آپ کو فوراً رہائی مل جائے گی۔یا اسباب پیدا ہو نگے انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa
ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...
Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil
حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...
Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh
اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...
Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab
: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...
Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj
امام علی ؑ نے فرمایا:دودھ اور شہد نطفے میں موجود مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہئے کہ دودھ اور شہد ملاکر پیئں۔ امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ساگ بواسیر کی دوا ہے۔ امام جعفر صادق ؑ نے فر...
Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa
حضرت سعد ؓ اپنے بچوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ مانگتےاَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوْذُبِکَ أَنْ اُرَدَّ اِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوْذُبِکَ...
Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih
حضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں ۔اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ...
Bache Ka Rona Khatam Karne Ka Taweez
اگرآپ کا بچہ رات بھر روتا رہتا ہے تو اس کی چند میڈیکلی وجوہات ہوتی ہیں اور چند روحانی وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ دونوں وجوہات بھی آپ سے شیئر کریں گے اور اس کے مطابق اس کا روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ جس کی بدولت رات بھر رونے والا بچہ ان شاء اللہ آپ کو بالکل بھی پریشان نہیں...
La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat
: حضور ﷺنے فرمایا اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو وحی کی کہ تمام آسمان و زمین ان میں جو کچھ ہے. اگر (الٰہی) ترازو کی ایک تختی میں ڈالا جائے اور دوسرے میںلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه تولَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه ہو جائے گا۔روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے...
Bachon Ke Dar Ko Khatam Karne Wala Naqsh
Agar bachy soty howy darty hain. Neend mein uth jaty hain. Raat ko uth kr bachon ki nazar aik jagha taher jati hai. Woh bachy isi taraf dekh kr roty hain, Aur din mein jaghty howy chalty phirty apny saye sy bhi darty hain. Esy bachy bhary bhi ho jayain tu phir bhi in...
Hajat Pori Hona Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جس سے آپ کی کوئی بھی حاجت ادھوری نہیں رہے گی۔ اگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہورہی غرض کسی بھی طرح کی حا جت ہو انشا ء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا ہے اور سات...
Saas Bahu Main Mohabbat Ka Powerful Naqsh
Nazreen apny dekha hoga takriban har ghar main hi saas aur bahu ka darmiyan chpkalash ho jati hai. Baz oqat saas ka rawaiya apni bahu ka sath na munasib sa ho skta hai. Saas iksa har kam main nukas nikalti hai. Bat bat par tana deti hai. Apna hi beta ko bharkati hain...

















