ایسے والدین جو اپنے بچے بچیوں کے رشتوں کے لئے پریشان ہیں۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آتے ہیں تو وہ ان کی خواہش کے مطابق نہیں ہوتے۔اور اس پریشانی نے ان کی راتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔لہٰذا بہترین رشتے کے لئے آج ہم آپ کو بتائیں گے رمضان میں کیا جانے ولا خاص وظیفہ۔آپ نے نماز عصر کے بعد 11 مرتبہ سورۂ المزمل کو پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل کو آپ نے یکم رمضان سے شروع کرنا ہے اور 11 رمضان تک جاری رکھنا ہے۔ماہ مقدس کی فضیلت اور اس وظیفے کی برکت کا کرشمہ آپ کوحیران کر دے گا۔اسی رمضان میں ہی ایسی بہترین جگہ سے رشتہ آئے گا اور جلد شادی کے اسباب پیدا ہوں گے کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ رمضان المبارک میں ہمارے روحانی سنٹر میں رشتوں میں آسانی کے لئے سورۂ المزمل کے خاص نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن کے نتائج بے حد حیران کن ہیں۔یہ روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

Surah An Nisa Benefits For Aquarius

اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...

Naraz Shohar Ko Manane Ka Khas Wazifa

Naraz Shohar Ko Manane Ka Khas Wazifa

آج ہم آپ کے ساتھ ناراض شوہر کو منانے کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ کی کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں۔شوہر کی ناراضگی کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو بہت ہی آسان سا عمل آپ نے کرنا ہے جس سے شوہر فوراً مان جائے گا۔عمل کا طریقہ یہ...

Pregnancy Taweez For Pisces Female

Pregnancy Taweez For Pisces Female

پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...

Behtareen Rishta Lane Ka Rohani Amal

Behtareen Rishta Lane Ka Rohani Amal

ایسے افراد جن کے رشتے نہیں آتے یا پھر وہ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے گھر والے نہیں مان رہے۔جس کے لئے انہوں نے ایسے بہت سے روحانی عمل بھی کئے کہ رشتہ اچھی جگہ ہو جائے یا پسند کی شادی کے لئے والدین مان جائیں لیکن پھر بھی ان کا مسئلہ حل نہ ہو سکا تو انہیں...

Acha Rishta Lanay K Liye Khas Amal

Acha Rishta Lanay K Liye Khas Amal

جن کے رشتے نہیں آتے یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے۔ انہوں نے بہت سارے عمل کئے ہوں گے کہ کسی طرح سے رشتہ آجائے یا والدین شادی کے لئے مان جائیں لیکن کسی عمل کاکوئی فائد ہ نہیں ہوا تو یقینا انہوں نے ابھی تک نقش سورۂ المزمل کا کوئی عمل نہیں کیا ہوگا۔ آپ کو بتائیں کہ جس کے...

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...

Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa

Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آ رہے یا رشتے تو آتے ہیں لیکن بات آگے نہیں بڑھتی یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے کبھی والدین راضی نہیں ہوتے اور کبھی دوسری طرف سے انکار ہو جاتا ہے...

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...

Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Taweez

Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Taweez

اگر آپ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو بظاہر ایسا ہونا ناممکن لگ رہا ہے تو نقش سورۂ المزمل جو کہ بے پناہ محبت کی تاثیر سے مالا مال ہے۔ اس کی پاورفل روحانی تاثیر سے آپ سے جڑے ہر رشتے کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت پیدا ہوگی ان...

Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa

Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa

ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو وہ حسب خواہش نہیں ہوتے اور بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ وظیفہ یہ ہےسبحان اللہ یا ودود۔آپ نے اس وظیفے کو کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے...