5 حیران کن فائدے ایسی حاملہ خواتین جو پریگننٹ تو جاتی ہیں لیکن دوران حمل انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کبھی ہارٹ بیٹ نہیں آتی۔کبھی بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑ ھ جاتا ہے۔کبھی یورن میں جلن اور درد کے مسائل ہوتے ہیں۔کبھی شوگر یا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی بغیر کسی وجہ کے بلیڈنگ ہونے لگتی ہے۔ان سب مسائل کے ساتھ سب سے پہلے توایسی حاملہ خواتین کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ لہٰذا آپ بھی اپنا اور اپنی والدہ کانام سینڈ کر دیں۔ ا سکے علاوہ دوران حمل پورے 9 ماہ تک اگر حاملہ ہر جمعے کو نماز عصر کے بعد 1 مرتبہ سورۂ المریم کی تلاوت کرے تو اسے یہ 5 فائدے حاصل ہوں گے۔ ۔بچے کی گروتھ نہیں رکے گی۔ ۔پہلے چاہے جتنی بار بھی مس کیرج ہو چکے ہوں لیکن اس بار حمل ضائع نہیں ہوگا۔ ۔شوگر اور بلڈ پریشر نارمل رہے گا۔ اللہ کی رحمت سے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول برابر رہے گا۔ ۔یورن کے ہر قسم کے پرابلم سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر بچے کی گروتھ نہ ہونے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھراس کا مکمل تو ڑکروانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Nade Ali Ka Khas Naqsh
اگر آپ بھی اپنی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں۔ اور اپنی قسمت کے برے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی نادِ علی کا نقش اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔نادِ علی کے نقش کی پاورفل تاثیر سے آپ کے سوئے ہوئے مقدر جاگ جائیں گے۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکنے لگے گا۔ انشاء اللہ۔...
Qabz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے اور مرض بہت پرانا ہے۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔قبض سے شفاء کے لئے ایک نقش سورۂ الشعرا کادیا جائے گا...
Nabeela Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے نبیلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نبیلہ نام کا مطلب ہے خوبصورت،دانشمند۔نبیلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَحِدُ،یَا حَکِیْمُاس اسم عظم کو ہر روز 97 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی...
Har Marz Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں جیسے کہ کمر درد،مہروں کا درد،جوڑوں کادرد،سر درد،ڈپریشن،بلڈ پریشر،شوگر وغیرہ۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الفاتحہ کے نقش...
Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور ان رسولیوں سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے جو کہ رسولیوں سے شفاء کا کامیاب علاج ہے۔اس...
Zadi Aur Nafarman Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے والدین جو اپنے بچے کی بے جا ضد ہٹ دھرمی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی اولاد کوئی بات نہیں مانتی بات بات پر ضد کرتی ہے۔بچوں کی ضد اور نافرمانی کی وجہ سے والدین کو دوسروں کے سامنے اکثر شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے اور گھر کا ماحول بھی ڈسٹرب رہتا ہے...
Kala Jadu Ke Tor Ka Zabardast Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی دشمن نے کالا جادو کروایا ہے جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔اچانک سے بیماریوں نے گھیر لیا ہے۔یا آپ کا دماغ جادو کی وجہ سے ماؤف ہو گیا ہے جس کی وجہ سے آپ کی سوچنے سمجھنے کی اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔آپ نے جادو کے توڑ...
Jane Fahamidah Naam Ka Mutalab
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فہمیدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فہمیدہ نام کا مطلب ہے ذہین،حکمت والی۔فہمیدہ آپ کا اسم اعظم ہے۔ یَا وَدُوْدُ ، یَا مُعِیْدُ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز144 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے...
Know The Meaning Of Fakhira Name
آج کی موضوع فاخرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آ ج کی موضوع میں ہم بتائیں گے فاخرہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم عظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Know The Meaning Of Saima Name
آج کی موضوع صائمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے صائمہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Know The Meaning Of The Name Nazia
آج کی موضوع نازیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Know The Meaning Of Amina Name
آج کی موضوع آمنہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے آمنہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر آپ...

















