اگر آپ کے یا گھر کے کسی فرد کے سر میں شدید درد ہو اور میڈیسن کھانے سے بھی آرام نہیں آرہا تو آپ کو چاہئے کہ مریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ
یَااَللّٰہُ ، یَا حَفِیۡظُ
پڑھ کر دم کریں۔سر درد سے فوری نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر سر کا درد بہت پرا نا ہے یا آدھے سر میں ہروقت درد رہتا ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو ممکن ہے کہ آپ پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں جس کی وجہ سے ہر دوا اور علاج بے اثر رہتا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں سر درد سے مکمل شفاء کے لئے آپ کو ایک نقش سورہ الشعرا کا اور بد اثرات سے حفاظت کے لئے سورہ البقرہ کا نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔جیسے ہی یہ نقش آپ کے جسم سے مس ہوں گے سر کا درد ایسے غائب ہو گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا نق منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Shohar Ke Dil Mein Biwi Ke Liye Mohabbat Ka Naqsh
اگر آپ کا شوہر بد زبان اور بد اخلاق ہے۔بلاوجہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ سے جھگڑا کرتا ہے اور بات بات پر آپ کوطلاق کی دھمکی دیتا ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے شوہر کا رویہ آپ کے ساتھ ٹھیک ہو جائے وہ آپ سے محبت کرے اور دل سے آپ کی عزت کرے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ شوہر کے دل...
Sar Dard Se Shifa Ke Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے رابطہ کیا اور بتایا کہ اس کے سر میں پچھلے تین سال سے درد رہتا ہے۔کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں،اور کبھی بالکل سر کے درمیان والے حصے میں۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا...
Dua e Batin For Sucess In Everything
ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...
Zalim Saas Ka Dil Naram Karne Ka Amal
دنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو ذلیل و خوار کرنے والی ساس کو ٹھیک کرنا لیکن یہ کام مشکل ان بہوؤں کے لئے ہے۔ جنہیں وہ وظیفہ نہیں معلوم جس سے ساس کو جس رنگ میں چاہیں رنگ لیں اور وہ بھی بہت ہی آسانی کے ساتھ۔ کرنا یہ ہے کہ بہو ساس کی تصویر...
Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کے دل میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خوف رہتا ہے۔کبھی ناکامی کا خوف،کبھی موت کا خوف،کچھ نہ کچھ برا ہو جانے کا خوف،یا آپ کو رات کو ڈر لگتا ہے تنہائی سے خوف آتا ہے،برے برے خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔لہٰذا آپ کو چاہئے کہ روزانہ سورۂ طہٰ...
9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas
سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...
Beron e Mulk Shohar Ke Pas Jane Ka Wazifa
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے کال کی اور ہمیں بتایا کہ اُن کے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں۔ میرے اصرار کرنے پر بھی وہ مجھے اپنے پاس نہیں بلا رہے۔ ہر بار کوئی نہ کوئی نیا بہانا بنا کر ٹال دیتے ہیں۔ کبھی پیسوں کا بہانہ اور کبھی ویزہ نہ ملنے کا بہانہ لگا دیتے ہیں۔اور...
Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ کابچہ بہت روتا ہےاور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ پ کو ا یسا لگتا ہے ۔کہ آپ کے بچے کو بہت بری نظرلگی ہے ۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی سورہ شیئر کریں گے کہ اللہ کے کرم سے بری سے بری نظر فوراً دور ہو جاتی ہے ۔نظر بد...
Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa
استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...
Har Kaam Mein Rukawat Door Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے ہر کام رکاوٹ ہے۔ بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کاروبار میں مسلسل نقصان ہو رہا ہے۔ رشتوں میں رکاوٹ ہے۔من چاہی جاب نہیں مل رہی یا گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے یا بیماریوں نے آپ کو جکڑا ہوا ہے۔ایک بیماری ختم ہوتی ہے تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔معاملات...
Har Kaam Mein Kamyabi Ka Naqsh
ایسے افراد جو سخت غربت اور تنگ دستی کا شکار رہتے ہیں یا کسی بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہ کام خراب ہو جاتا ہے۔ یا سونے کو ہاتھ ڈالنے سے مٹی بن جاتا ہے۔ تو ایسے افراد سے آج ہم ایک مجرب عمل شیئر کریں گے۔ جس کی بدولت آپ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے وہ بھی سونا بن جائے گی۔ہر...
Pait Ke Keeron Ka Rohani Ilaj
اگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت زیادہ کھا نا کھا تا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کے اس کے پیٹ میں بہت زیادہ کیڑے پیدا ہو گئے ہیں۔ ایسے بچوں پر سورہ کوثر کو 3مرتبہ پانی پر دم کر کے پلائیں۔ انشااللہ 3 بار کے دم سے بچے کو آرام آناشروع ہو جاےً گا۔...