اگر آپ کو عرق النساء کا درد ہے جس کی وجہ سے کمر میں اور ایک سائڈ کی ٹانگ میں درد رہتا ہے۔اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف ہوتی ہے اور چلنے پھرنے سے درد بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تواس کا قران کریم میں یہ علاج ہو گا کہ شفاء کی تاثیر سے لبریزایک نقش سورۂ الشعرا کا دیا جائے گا جو پرانے سے پرانے عرق النساء کے درد سے شفاء کا کامیاب روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ایسے مریضوں کو دیا جاتا ہے جن پر جادو کے شدید اثرات ہیں اسی لئے کوئی دوا اور علاج اثر نہیں کرتا۔اسی روحانی علاج کے اب تک اس تکلیف میں مبتلا بے شمار مریض مکمل شفاء یاب ہوچکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas
سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...
Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...
Naqsh For Love Between Parents
ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...
Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat
آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...
Dua e Batin For Sucess In Everything
ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...
Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai
نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...
Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal
ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...
Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa
ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...
Surah Muhammad Ki Fazilat
ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...
Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...
Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil
حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...