اگر آپ کا کوئی بھی عزیز رشتہ دار شراب کا عادی ہو چکا ہے۔ اسے بہت سارے ڈاکٹرز کے پاس بھی لے جایا گیا ہے لیکن وہ کسی صورت شراب چھوڑنا نہیں چاہتا۔ اور اگر چھوڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو اس کے دل میں شراب کی طلب مزید بڑھ جاتی ہے۔ اس لیے آپ چاہتے ہیں کہ شرابی کے دل و دماغ سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے شراب کا نشہ اتر جائے وہ راہ راست پر ا ٓجائے۔بری صحبت ہی چھوڑ دے۔ گناہوں کی دنیا سے نکل آئے اور زندگی بھر شراب کی طرف دیکھے بھی نہ۔ تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین اور کامیاب روحانی علاج سورۃشوریٰ اور سورۃمائدہ میں موجود ہے۔ جوں ہی یہ تعویذات شرابی کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کیے جائیں گے اور جیسے ہی آپ کے تعویذات اسے پہنائیں گے تو ان مبارک سورۃ کی روحانی تاثیر کی بدولت اس کے دل میں دن بدن شراب کی بہت ہی زیادہ نفرت پیدا ہونے لگے گی۔ اس کے دل میں خدا خوفی کے احساسات اجاگر ہوتے جائیں گے۔جیسے ہی وہ شراب کو چھونے کی کوشش کرے گا تو اسے اس سے گن آئے گی۔ اس کا دل کہے گا کہ وہ اس صحبت کو ہی چھوڑ دے جس بنا پر اس کا دل شراب پینے کی جانب مائل ہوتا ہے۔ اسی بنا پر انشاء اللہ وہ شراب کا نشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دے گا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez
جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...
Rishte Ki Bandish Kholne Ka Taweez
جس لڑکے یا لڑکی پر رشتے کی بندش ہوگئی ہو۔ جس وجہ سے رشتے آتے نہیں یا آتے ہیں تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی تو رشتہ کی بندش کھولنے کے لئے انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اچھے رشتے لانے کے لئے اور شادی میں آسانی کے لئے سورۂ المزمل کا تعویذ دیا جاتا ہے تو...
Acha Rishta Lanay K Liye Khas Amal
جن کے رشتے نہیں آتے یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے۔ انہوں نے بہت سارے عمل کئے ہوں گے کہ کسی طرح سے رشتہ آجائے یا والدین شادی کے لئے مان جائیں لیکن کسی عمل کاکوئی فائد ہ نہیں ہوا تو یقینا انہوں نے ابھی تک نقش سورۂ المزمل کا کوئی عمل نہیں کیا ہوگا۔ آپ کو بتائیں کہ جس کے...
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez
سسرال میں رہتے ہوئے اگر آپ کے اختلافات اس قدر بڑ ھ چکے ہیں کہ نوبت رشتوں کے ٹوٹنے پر آگئی ہے۔آپس کی رنجشوں کی وجہ سے شوہر نے بھی طلاق دینے کا کہہ دیا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں جو بہو یہ چاہتی ہو کہ اس کے سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں اور شوہر بھی اپنی مرضی اور خوشی...
Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آ رہے یا رشتے تو آتے ہیں لیکن بات آگے نہیں بڑھتی یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے کبھی والدین راضی نہیں ہوتے اور کبھی دوسری طرف سے انکار ہو جاتا ہے...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Surah Muahammad Ka Powerful Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ہر سال سورۂ محمد ﷺ کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے جاتے ہیں۔اور لوگ ہاتھوں ہاتھ لے جاتے ہیں۔ جتنی ڈیمانڈ نقش سورۂ محمد ﷺ کی ہے۔ اتنی کسی کی نہیں۔جنہیں اولاد نہیں تھی یا بار بار حمل ضائع ہوجاتا تھا۔ بندش یا اٹھرا کا مسئلہ تھا یا جنہیں بیٹے کی...
Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi
ہم آپ کو قرآن کریم کی وہ آیت مبارکہ بتائیں گے جس کو پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی بھی فوری ختم ہو جائے گی پریشانی خواہ کیسی بھی ہو امتحان میں کامیابی مطلوب ہو،رزق میں برکت اور اضافہ چاہتے ہیں دشمن کی شر انگیزیوں سے پریشان ہیں،گھریلو ناچاقیاں ہیں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا...
Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو السر کی شکایت ہے اور ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی تو روحانی علاج کے طور پر آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ کے کرم سے یہ بیماری جڑ سے ختم ہوگی ان...
Low Blood Presure Ko Normel Rakhne Ka Taweez
اگر آپ کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے چکر آتے ہیں سر میں درد رہتا ہے دل گھبراتا ہے کھانا کھانے کے بعد بھی کمزوری محسوس ہوتی ہے۔دوائیاں کھانے اور مختلف گھریلو ٹوٹکے استعمال کرنے کے باوجود بھی آپ کا بلڈ پریشر نارمل لیول پر نہیں آرہاتو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ آپ کو سورۂ...

















