بعض افراد جب کسی سٹریس یا پریشانی میں ہوتے ہیں تب وہ شراب پینا شروع کر دیتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ اس لیے شراب پیتے ہیں کہ ان کا اٹھنا بیٹھنا ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو کہ طرح طرح کے جرائم برائیوں اور گناہوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ اس لیے ایسے لوگوں سے دوستی رکھنا یا ان کی صحبت میں رہنا اس انسان کو شراب کا عادی بنا دیتا ہے۔ اگر یہی شراب عادت بن جائے تو پھر یہ عادت چاہ کر بھی نہیں چھوٹ پاتی۔ ہمارے روحانی سینٹر میں تو بڑے بڑے شریف والدین کے ایسے بچوں کے کیسز بھی اءٓے ہیں جن کے بارے میں والدین کا یہ کہنا تھا کہ ان کے بچے میں ایسی برائیاں پہلے کبھی نہیں تھیں۔ وہ بری صحبت کا شکار ہونے کی وجہ سے شراب کے عادی ہو گئے ہیں۔بعض والدین کا یہ کہنا تھا کہ ان کی اولاد کے اس برائی میں ملوث ہونے کی وجہ ان کے دشمن ہے جو کہ دن رات ان پر کالے جادو کے عملیات کرواتے ہیں۔ اسی لیے ان کے گھر کی خوشیاں تباہ ہو گئی ہیں اور اولاد شراب کی عادی ہو گئی ہے۔ لہٰذا ایک اچھے بھلے انسان کو شراب کا عادی بنانے کی پیچھے وجہ خواہ شیطانی اثرات ہوں یا پھر اس انسان کی اپنی دلچسپی۔ انشاء اللہ تعالیٰ سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کی بدولت وہ انسان شراب کی لفظ سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پا لے گا جس کے لیے آپ کو دیے جائیں گے۔ شرابی انسان کے نام سے منسوب دو پاور فل قرانٓی تعویذات جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ انسان کے دماغ کو ہر وقت روحانی سکون میں رکھتا ہے۔ انسان کو شراب پی کے جو سکون آتا ہے اس سے کہیں زیادہ روحانی سکون اسے نقش سورۃشوریٰ پہنتے ہی اللہ کی رحمت سے آئے گا۔ساتھ ہی یہ نقش اس انسان کے دل میں شراب سے نفرت پیدا کر دے گا۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ اس لیے دیا جائے گا تاکہ اس فرد پر موجود ہر قسم کے جادوئی اثرات کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے۔ جوں ہی بد اثرات زائل ہوں گے تو اس شرابی کے دل میں شراب سے نفرت پیدا ہوگی۔ اور خوف خدا کے ایسے احساسات اٹھنے لگیں گے جو اسے شراب کو پینا تو دور کی بات ہے اسے چھونے سے بھی روکیں گے۔ اور اسی طریقہ کار کے تحت بہت سے شرابی اللہ کے کرم سے شراب کی لت کو چھوڑ چکے ہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی شرابی ہے تو یہ دونوں تعویذات اس کے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Manpasand Shakhs Se Baat Manwane Ka Taweez

Manpasand Shakhs Se Baat Manwane Ka Taweez

اگر آپ اپنے من پسند شخص سے اپنی کوئی جائز بات منوانا چاہتے ہیں۔ جیسے کہ آپ کے شوہر یا بیوی، اولاد، والدین، بہن بھائی یا وہ شخص جس سے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علا ج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ...

Dar Khof Se Nijat Ka Taweez

Dar Khof Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی فرد کسی بھی چیز سے خوف محسوس کرتا ہے۔ چاہے خوابوں میں ڈرتا ہے یا پھر شیطانی چیزیں نظر آتی ہے تو اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہر قسم کے خوف سے نجات کا بہترین روحانی حل سورۂ...

Weight Gain In Women’s Lower Abdomen

Weight Gain In Women’s Lower Abdomen

جن جن خواتین کو پیٹ کے نچلے حصے میں وزن پڑتا ہے۔ ناف میں سوزش ہے یا درد یا بچے دانی میں سوزش یا کوئی پرابلم تو ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جن مسائل کا ذکر آپ سے کیا گیا ہے۔ ان تمام مسائل سے شفاء...

Dimag Se Bojh Khatam Karne Ka Taweez

Dimag Se Bojh Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ کسی چیز نے آپ کا دماغ جکڑا ہوا ہے۔ دماغ پر بہت پریشر محسوس ہوتا ہے تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔دماغ پر بوجھ محسوس ہونا اور دماغ میں جکڑن اور بھاری پن یا بہت پریشر ہونا۔...

Sar Dard Fori Khatam Karne Ka Anmol Wazifa

Sar Dard Fori Khatam Karne Ka Anmol Wazifa

آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ سر درد سے نجات کا بہت ہی آسان مگر انمول وظیفہ شیئر کریں گے۔جب بھی سر میں درد ہو تواَللّٰهُ الصَّمَدُ کو 30 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیں۔اللہ کے کرم سے سر کے درد سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر سردرد مستقل رہتا ہو جس کی...

The Surprising Benefits Of Ya Hayyu Ya Qayyum

The Surprising Benefits Of Ya Hayyu Ya Qayyum

اگر آپ کی زندگی پریشانیوں اور مشکلات میں گھری ہوئی ہے ایک پریشانی ابھی ختم نہیں ہوتی تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ اسمائے الٰہی کا بہت ہی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعد تین تین بار درود پاک کے ہمراہ313...

Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور ان رسولیوں سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے جو کہ رسولیوں سے شفاء کا کامیاب علاج ہے۔اس...

Subhan Allah The Amazing Wonders Of Reading

Subhan Allah The Amazing Wonders Of Reading

آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست پاور فل اور مجرب وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی بے شمار روحانی برکات فضیلتیں اور رحمتیں ہیں۔اس وظیفے کی برکت سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی،رزق اور مال و دولت میں اضافہ ہو گا،تمام رکے ہوئے کام تیزی کے ساتھ ہونے لگیں...

Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj

Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے رابطہ کیا اور اس نے بتایا کہ اس کی بچے دانی میں ان گنت رسولیاں ہیں۔اس نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکی ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور اب ڈاکٹر نے اسے آپریشن کا بتایا ہے۔لیکن وہ آپریشن سے ڈرتی ہے اور آپریشن...

Favorite Job Ke Liye Kamyab Mujarab Wazifa

Favorite Job Ke Liye Kamyab Mujarab Wazifa

اگر آپ اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بیروز گار ہیں یا پھر آپ کو آپ کے معیار کے مطابق ایک اچھی من چاہی اور پر وقار جاب نہیں مل رہی۔آپ بہت عرصے سے جاب کی تلاش میں ہیں لیکن کوئی کامیابی نہیں ملی۔جس کی وجہ سے آپ پریشان رہتے ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں تو اب...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Mujarab Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Mujarab Wazifa

اگر آپ کا بچہ بہت ضدی ہو گیا ہے بات بات پر ضد اور غصہ کرتا ہے۔گھنٹوں بیٹھ کر روتا ہے اور اپنی ضد کی وجہ سے کھانا پینا بھی چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے بچہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے بچے کی ضد ختم کر نے کی بہت کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی...

Peshab Mein Infection ka Ilaj

Peshab Mein Infection ka Ilaj

اگرآپ کو یوٹی آئی انفیکشن ہے۔ جس کی وجہ سے پیشاب بار بار آتا ہے۔رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے،درد یا جلن کے ساتھ آتا ہے یا مثانہ کمزور ہونے کی وجہ سے ہنسنے،وزن اٹھانے سے،کھانستے وقت یا چھینک مارتے ہوئے پیشاب نکل جاتا ہے۔جس پر کنٹرول کرنا مریض کے لئے مشکل ہو جاتا...