جن خواتین کو ہمیشہ یہ گلا شکوہ رہتا ہے کہ ان کے شوہر انہیں عزت نہیں دیتے۔محبت نہیں کرتے۔بیوی کا چہرہ دیکھتے ہیں تو اس پر غصہ کرتے ہیں۔ معمولی سی بات کو بنیاد بنا کر بیوی کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ الزامات لگاتے ہیں۔ میکے والوں کے خلاف بولتے ہیں۔بیوی کو گری ہوئی چیز سمجھتے ہیں۔ حتی کہ بچوں کو بھی ماں سے بدتمیزی کرنے کے لیے اکساتے ہیں۔ شراب نوشی کرتے ہیں۔ غیر عورتوں میں دلچسپی کی بنا پر اپنی بیوی کو عزت کا وہ مقام نہیں دیتے جو کہ دینا چاہیے۔ اپنے والدین یا بہن بھائیوں کے اکسانے پر بیوی کو گھر سے نکال دیتے ہیں یا اسے طلاق دینے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ بچے چھین لیتے ہیں۔ہر غرض صرف بیوی کی عزت و اہمیت نہ ہونے کی وجہ سے یہ سب مسائل پیش آتے ہیں کہ رشتہ تک ختم ہونے پر ا جاتا ہے۔ لہٰذا ایسی بیویاں جو شوہر کے دل میں اپنی انتہائی اہمیت عزت اور بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتی ہے تو انہیں دو تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۃ نساء کا ہے۔جو کہ شوہر کے دل میں بیوی کی کھوئی ہوئی محبت کو بیدار کر دیتا ہے۔ اس کے دل میں بیوی کی اہمیت اور عزت پیدا کرتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا دیا جاتا ہے تاکہ اگر میاں بیوی کے درمیان ان مسائل کی وجہ یا بیوی کی ذلت اور رسوائی کی وجہ کسی بھی قسم کے جادو بندش یا بد کے اثرات ہیں۔وہ نقش سورۃبقرہ کی بدولت جڑ سے ہی ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ بد اثرات کے ختم ہوتے ہی شوہر کی توجہ بیوی کی جانب مرکوز ہو جاتی ہے۔ وہ کسی کی باتوں میں ا کر بیوی کو ذلیل و رسوا نہیں کرے گا اور بیوی کو زندگی کے ہر معاملے میں بہت زیادہ اہمیت دے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez
برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...
Powerful Love Taweez For Libra
برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...
Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Amal
ایسے افراد جو گھر کے لڑائی جھگڑوں میں مبتلا ہیں اور اور گھرکے ان مسئلوں نے آپ کو پریشانی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ہر وقت کسی نا کسی بات پر گہما گہمی کا ماحول رہتا ہے۔ہر چھوٹی چھوٹی بات کو لڑائی کا موڑ دیا جاتا ہے۔یہ سب مسائل گھر کے ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔گھر میں امن...
Surah Al Anam K Heran Kun Fayde
سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...
Dimag Par Havi Pareshani Se Nijat Ka Taweez
ایسے افراد جو زند گی میں ہر طرف سے بے پناہ او ر شدید قسم کی پریشانیوں کے حصا ر میں ہیں۔وہ اپنی زند گی میں سکو ن کے متلا شی ہیں۔لیکن سکو ن ان سے اتنا ہی دور بھا گتا ہے۔ او ر وہ یہ سمجھنے سے بھی قاصر ہیں کہ یہ پریشا نیا ں انہیں کیسے او ر کس کس ذریعے سے گھیرے ہوئے ہیں۔...
Sakht Kale Jadu Ka Rohani Tor
اگر آپ کالے یا سفلی جادو کے زیر اثر ہیں۔یا کسی حاسد دشمن نے آپ پر شدید قسم کی بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے معمولات زندگی بے حد متاثر ہو گئے ہیں۔جیسے کہ کاروبار میں نقصان،رشتے یا شادی میں رکاوٹیں،اولاد کا نہ ہونا،یا حمل کا ضائع ہو جانا،شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے...
Jadu Ki Kaat K 141 Rohani Tariqay
ہمارے روحانی ماہرین مراقبات کی رو سے ایسے زبردست اور پاورفل روحانی کلیات تک پہنچے۔ جن کے ذریعے سر سے پاؤں تک کسی بھی حصے میں کئے گئے جادو کی کاٹ اللہ کی رحمت سے ممکن ہے۔ عام طور پر جو عاملین وغیرہ جادو کی کاٹ کرتے ہیں۔ ان کے پاس ۳، ۴ فارمولے ہوتے ہیں۔ جنہیں بار بار...
Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez
ایسے افراد جو کسی کو اس قدر شدت سے چا ہتے ہیں۔ کہ اس کو حا صل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک کا میا ب نہیں ہو پارہے۔ جتنا آپ اس کو حا صل بنا نے کی کو شش کر تے ہین وہ اتنی ہی آپ سے دوری اختیا ر کر لیتی ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روحا نی...
Mushkilat Se Nikalne Ki Dua
مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...
Be Rukawat Rishte K Liye Surah Ka Taweez
جب آپ کا ہر اچھا رشتہ کسی نا کسی وجہ سے رکنے لگ جا ئے۔کو ئی شیطا نی قو ت یا نحو ست آپ کی شا دی میں رکا و ٹ کا با عث بن رہی ہو۔آپ کو کو ئی را ہ دکھا ئی نہ دے رہی ہو۔او ر یہ بھی سمجھ نہ آئے کہ یہ بند ش ہے۔یا کو ئی او ر رکا وٹ۔تو قر آن نے اس سلسلے میں سو رۂ المزمل کا وہ...
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے معدے میں سوزش ے اور درد رہتا ہے۔کھانا بھی ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت سے علاج کروائے لیکن کسی بھی میڈیسن سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا پاور فل نقش۔یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔اس نقش پر روحانی کلمات،اسمائے...
Band Dimagh Ko Kholne Ka Taweez
اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ آپ جو سوچنا چاہتے ہیں۔ اس کا خیال دماغ میں نہیں آتا۔ نہ کوئی بات یاد رہتی ہے تو بند دماغ کو کھولنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کا سالوں سے بنددماغ...

















