اگر آپ کا سٹریس بہت عرصہ پرانا نہیں ہے تو پھر یہ وظیفہ کرنے سے ہی آپ ان شاء اللہ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ وظیفہ ہے سبحااللہ، اللہ الصمد۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز تین سو مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کرکے پی لیا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ ۷ دن کے اندر اندرآپ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ اور اگر سٹریس پرانا ہو تو کندھے بھی وزنی ہوجاتے ہیں۔ باڈی میں سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے۔ایسی صورت میں باقاعدہ روحانی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کے لئے آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو سٹریس کے سگنلز کو ڈسٹرب کرے گا اور خوشی کے سگنلز بھیجنا شروع کردے گا۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو جادو کی وجہ سے ہونے والے سٹریس کو ختم کرنے کے لئے ہے۔ اسی روحانی علاج سے آپ مکمل طور پر ٹھیک ہوجائیں گے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبر پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...

Shohar Ke Dil Mein Biwi Ke Liye Mohabbat Ka Naqsh

Shohar Ke Dil Mein Biwi Ke Liye Mohabbat Ka Naqsh

اگر آپ کا شوہر بد زبان اور بد اخلاق ہے۔بلاوجہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر آپ سے جھگڑا کرتا ہے اور بات بات پر آپ کوطلاق کی دھمکی دیتا ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے شوہر کا رویہ آپ کے ساتھ ٹھیک ہو جائے وہ آپ سے محبت کرے اور دل سے آپ کی عزت کرے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ شوہر کے دل...

Har Kaam Mein Rukawat Door Karne Ka Ilaj

Har Kaam Mein Rukawat Door Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے ہر کام رکاوٹ ہے۔ بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کاروبار میں مسلسل نقصان ہو رہا ہے۔ رشتوں میں رکاوٹ ہے۔من چاہی جاب نہیں مل رہی یا گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے یا بیماریوں نے آپ کو جکڑا ہوا ہے۔ایک بیماری ختم ہوتی ہے تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔معاملات...

Pait Ke Keeron Ka Rohani Ilaj

Pait Ke Keeron Ka Rohani Ilaj

اگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت زیادہ کھا نا کھا تا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کے اس کے پیٹ میں بہت زیادہ کیڑے پیدا ہو گئے ہیں۔ ایسے بچوں پر سورہ کوثر کو 3مرتبہ پانی پر دم کر کے پلائیں۔ انشااللہ 3 بار کے دم سے بچے کو آرام آناشروع ہو جاےً گا۔...

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...

Sar Dard Se Shifa Ke Rohani Ilaj

Sar Dard Se Shifa Ke Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے رابطہ کیا اور بتایا کہ اس کے سر میں پچھلے تین سال سے درد رہتا ہے۔کبھی یہ درد سر کے اگلے حصے میں ہوتا ہے اور کبھی پچھلے حصے میں،اور کبھی بالکل سر کے درمیان والے حصے میں۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا...

Dua e Batin For Sucess In Everything

Dua e Batin For Sucess In Everything

ہر رات مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعائے باطن ایک ایسی کراماتی دعا ہے۔ جس میں جو بھی بیمار صرف تین دن شامل ہوا۔ اس نے اللہ کی رحمت سے کامل شفاء پائی ہے۔ اس دعا میں شامل ہونے سے قرض ادا ہوجاتے ہیں۔ روزگار کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔ جادو، جنات، سحر وآسیب سے نجات کے بہترین...

Ghutno Ke Dard Ko Door Karne Ka Powerful Ilaj

Ghutno Ke Dard Ko Door Karne Ka Powerful Ilaj

اگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور ہو گئے ہیں۔درد کی شدت کی وجہ سے گھٹنوں میں سے عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔اور پٹھوں میں ہر وقت کھچاؤ رہتا ہے۔جس کی وجہ سے پٹھے شدید درد کا شکار رہتے ہیں اور آپ ہزاروں روپےمیڈیسن پر خرچ کر چُکے ہیں مگر کوئی...

Beta Aur Maa Ki Mohabbat Ka Wazifa

Beta Aur Maa Ki Mohabbat Ka Wazifa

آج آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جو اپنے کم عمر بیٹے کی ضد کی وجہ سے بہت پریشان تھی۔بیٹے نے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا،راتوں کو دیر سے گھر آنے لگا تھا،ماں کو پریشان کرنے کے لئے پہلے سگریٹ پینا شروع کی اور پھر دوسرا نشہ کرنا شروع کر دیا۔ماں بیٹے کی حالت دیکھ...

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

9 Amazing Benefits Of Surah Ikhlas

سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک اہم سورہ مبارکہ ہے جس میں توحید بیان کی گئی ہے۔جس کے مکمل فضائل و برکات کو کوئی بھی بیان کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ایک مرتبہ قریش والے آپ ﷺ سے سوال کرنے لگے کہ آپ کا رب کہاں ہے اور اسے کس نے پیدا کیا؟تو اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے سورہ اخلاص...

Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez

Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez

اگر آپ کابچہ بہت روتا ہےاور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ پ کو ا یسا لگتا ہے ۔کہ آپ کے بچے کو بہت بری نظرلگی ہے ۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی سورہ شیئر کریں گے کہ اللہ کے کرم سے بری سے بری نظر فوراً دور ہو جاتی ہے ۔نظر بد...

Ya Ghaniyu Ko Parhne Ka Wazifa

Ya Ghaniyu Ko Parhne Ka Wazifa

آ ج کے موضوع میںیَا غَنِیُّ   کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کیا جائے گا۔ جو ہر اس انسان کے لئے بہت ہی زیادہ پرتاثیر ہے۔ جسے رزق کی کسی بھی طرح کی تنگی ہے۔وہ چاہے آن لائن کوئی جاب یا بزنس ہے۔جس میں برکت نہیں ہے۔ قرض بہت ہوگیا ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا یا دکان پر گاہک نہیں...