ایسے افراد جو شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت عرصے سے میڈیسن کھا کھا رہے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ وہ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں شامل ہو کر اس مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ا س خصوصی دعا میں شامل ہو نے کے لئے سب سے پہلے آپ

سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِی

کو 240 مرتبہ پڑھیں اس کے بعد اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں کومنٹ کریں۔آپ کے لئے دعا ہو جائے گی۔مشاہدے میں آیا ہے کہ اس دعا میں شامل ہونے سے پرانے سے پرانے مرض سے بھی اللہ کے حکم سے شفاء مل جاتی ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر می ہر قسم کے جسمانی امراض سے شفاء کے لئے قرآنی آیات کے نقش بھی موجود ہیں۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دیئے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Post

Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj

ایک خاتون جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے زندگی گزار رہی تھیں، ان کی بچہ دانی میں ان گنت رسولیاں بن چکی تھیں، جن کی وجہ سے نہ صرف شدید درد اور کمزوری رہتی، بلکہ حمل ٹھہرنا بھی ناممکن ہو چکا تھا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ دیا، لیکن وہ کسی غیر فطری طریقے سے...

Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal

Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal

بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن خواتین کی زندگی میں ایک سنگین مسئلہ ہیں جو جسمانی تکلیف کے ساتھ ذہنی پریشانی اور بے چینی کا باعث بنتے ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں پیٹ کا درد، حیض کی بے قاعدگی، سفید پانی کی زیادتی اور جسمانی کمزوری شامل ہوتی ہے جو روزمرہ کے معمولات کو...

Negative Throughts Ka Rohani Ilaj

Negative Throughts Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کا دماغ منفی خیالات، ماضی کے پریشان کن خیالات، مستقبل کے بارے میں خوف پر مبنی خیالات کے حصار میں الجھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس یا نیند کی کمی کی تشخیص کی ہے لیکن کوئی میڈیسن اثر نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ اس حصار سے نکل نہیں پارہا تو سورۂ...

Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Ilaj

Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جو رشتہ نہ ہو نے سے یا بار باربغیر کسی وجہ کے انکار ہو جانے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی ہے اور پھر خاص دعا کے ساتھ اسے شادی...

Ache Rishte Ke Liye Qurani Amal

Ache Rishte Ke Liye Qurani Amal

ایسی والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کے لیے اچھا اور مناسب رشتہ چاہتے ہیں، لیکن ہر کوشش کے باوجود کوئی مناسب پیشکش نہیں آ رہی، ان کے لیے یہ روحانی نقش ایک حقیقی حل ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر خفیہ کلمات اور اسمِ اعظم کی کثیر...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا برسوں سے او سی ڈی یعنی بار بار آنے والے وسوسوں، الجھنوں اور ذہنی بے سکونی کا شکار ہے؟ ہر علاج، دوائی اور تھراپی آزما کر بھی مایوسی نے گھیر رکھا ہے؟ تو ہم آپ کو بتا تے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خصوصی نقش کو اس بیماری سے...

Ghutno Aur Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Ghutno Aur Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ایسا عذاب ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے کو مشکل بنا دیتا ہے بلکہ زندگی کی خوشیاں بھی چھین لیتا ہے۔ دواؤں اور ٹیسٹ رپورٹس کے باوجود جب درد کم نہ ہو تو انسان مایوسی کا شکار ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی افراد کے لیے ہمارے ماہرین نے سور? الشعرا کی برکت سے ایک شفا...

Bachedani Ki Sozish Aur Infection Ka Ilaj

Bachedani Ki Sozish Aur Infection Ka Ilaj

ایسی خواتین جو بچے دانی کی سوزش، درد یا انفیکشن کے باعث علاج کرواتے کرواتے تھک چکی ہیں اور جن کا حمل بار بار رکاوٹ کا شکار ہوتا ہے، ان کے لیے سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری ہے۔ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم اور خاص قرآنی کلیات کے ساتھ...

Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Amal

Gharelu Larai Jhagra Khatam Karne Ka Amal

سورۃ النساء عورتوں کے حقوق، انصاف اور رشتوں میں سکون کا پیغام دیتی ہے۔ اس کی روحانی تاثیر سے گھر کے جھگڑے ختم ہوتے ہیں اور رشتوں میں محبت بڑھتی ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ النساء کے مخصوص آیات کا ایک خاص نقش تیار کیا ہے جس پر محبت، انصاف اور سکون والے کلمات کا دم...

Aulad Ki Nafarmani Ke Liye Ilaj

Aulad Ki Nafarmani Ke Liye Ilaj

کیا آپ کی آنکھوں میں یہ خواب ہے کہ آپ کے بچے آپ کی عزت کریں،؟آپ کے حکم کو دل سے مانیں اور آپ کی دعاؤں کا سہارا بنیں؟لیکن حقیقت میں روزانہ آپ کو ضد، بدتمیزی اور نافرمانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔یقین جانیے! امید ختم نہیں ہوئی۔ہمارے روحانی ماہرین نے برسوں کی محنت، دعا اور...