آج کی موضوع میں ہم سورہ الانعام کے چند انوکھے کمالات و فضائل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔سورہ الانعام میں زندگی کے ہر مسئلے کا فوری روحانی حل موجود ہے۔سورہ الانعام کی یہ فضیلت کتاب تفسیر ابن کثیر میں یوں بیان کی گئی ہے کہ حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ یہ پوری سورت ایک ہی مرتبہ ایک ہی ساتھ ایک ہی رات میں مکہ شریف میں نازل ہوئی ہے۔اس کے ارد گرد ستر ہزار فرشتے تھے جو تسبیح پڑھ رہے تھے۔ایک روایت میں ہے کہ اس وقت رسول پاک ﷺ کہیں جا رہے تھے اور فرشتوں کی کثرت زمین سے آسمان تک تھی۔یہ ستر ہزار فرشتے اس سورت کو پہنچانے کے لئے آئے تھے۔اس سورت کے نازل ہونے پر رسول پاکﷺ نے فرمایا: اس مبارک سورہ کو پہنچانے کے لئے س قدر فرشتے آئے تھے کہ آسمان کے کنارے دکھائی نہیں دیتے تھے اور فرشتو ں کی اس وقت کی تسبیح نے ایک گونج پیدا کر دی تھی۔زمین گونج رہی تھی اور رسول پاک ﷺ سبحان اللہ العظیم،سبحان اللہ العظیم پڑھ رہے تھے۔
سورہ الانعام کی اسی فضیلت اور خاصیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الانعام کے خاص نقش تیار کئے ہیں اور ان نقوش پرخاص روحانی کلیات کے تحت حب کی خاص پڑھائی کی گئی ہے۔ ایسے افراد جن کی پریشانی کا تعلق محبت یا عزت سے ہے جیسا کہ میاں بیوی کے درمیاں محبت یا عزت کا نہ ہونا،ساس بہو کے جھگڑے،بہن بھائیوں میں نا اتفاقی،خاندانی جھگڑے،اچھے رشتوں میں رکاوٹ یا پھر پسند کی شادی کا ماملہ ہو تو وہ افراد سورہ الانعام کے نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان  نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai

نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...

Ya Majidu Ke Naqsh Ke Zabardast Fayde

Ya Majidu Ke Naqsh Ke Zabardast Fayde

نقشیَا مَاجِدُکے بے شمار فیض و برکات ہیں۔جس سے سائلین عرصہ دراز سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔اور زندگی کے مسائل سے نجات حاصل کر رہے ہیں۔نقشیَا مَاجِدُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیرکریں گے جیسے کہ ۔اگر آپ رزق کی کمی اور غربت کی وجہ سے پریشان ہیں تو...

Jismani Thakawat Se Nijat Ka Naqsh

Jismani Thakawat Se Nijat Ka Naqsh

سورہ الشوری کے انتہائی طاقتور روحا نی علاج سےاب ان کا جڑ سے خا تمہ اکثر مرد خوا تین اور حتی کہ بچے ہر ٹا ئم ذہنی دبا ؤ پریشا نی سر درد جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ کا شکا ر رہتے ہیں۔جسم کے ہر حصے میں وقتا فوقتا درد رہنا کام کرنے کو دل نہ کرنہ، ہر وقت لیٹے رہنا منفی اور برے...

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...

Naqsh For Love Between Parents

Naqsh For Love Between Parents

ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal

  ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...

Naqsh Ya Kabiru Ka Zabardast Fayde

Naqsh Ya Kabiru Ka Zabardast Fayde

نقش یَاکَبِیْرُ بے شمار فیض وبرکات کا حامل ہے۔پچھلے 14سال سے اس نقش کے روحانی فیض سے سائلین فائدہ اٹھا رہے ہیں اور زندگی کی مشکلات کو آسان بنا رہے ہیں۔ویسے تو نقش یَاکَبِیْرُکے بے حد و بے حساب فائدے ہیں۔لیکن آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَاکَبِیْرُ کے بڑے فائدے...

Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi

Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...

Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat

Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat

آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...

Ya Aleemu Kay Naqsh Kay Fawaid

Ya Aleemu Kay Naqsh Kay Fawaid

ویسے تو نقشیَا عَلِیْمُکے بے شمار فوائد و فضائل ہیں۔پچھلے 14 سال سے سائلین ان سے فیضیاب ہو رہے ہیں لیکن آ ج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَا عَلِیْمُ کے چند فائدے شیئر کریں گے۔یَا عَلِیْمُاگر نقشیَا عَلِیْمُآپ کے پاس ہے تو آپ کے ہر کام میں اللہ کی مدد شامل ہو گی...

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

 ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...

Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil

Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil

حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...