ٓ سورہ محمد بے شمار فیض و برکات کی حامل ہے۔سورہ محمد کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ سورہ محمد روزانہ پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے تنگ دستی اور فاقے سے نجات ملتی ہے۔اگر دلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو سورہ محمد کی تلاوت کرنا اپنا معمول بنا لیں۔اگر کسی مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ آدھاگلاس دودھ لیں اس میں تھوڑا سا پانی شامل کر لیں اور ایک چمچ شہد ڈال لیں پھر تین مرتبہ سورہ محمد پڑھ کر اس پر دم کریں اور پی لیں اللہ کے حکم سے کامل شفا عطا ہو گی۔اگر کارو بار یا جاب کے مسائل ہیں تو سورہ محمد کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں کاروبار یا جاب کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔اگرچاہتے ہیں کہ گھر میں خیر و برکت ہو اور نسل در نسل خیر و بھلائی ہو تو سورہ محمدکو روزانہ عصر کی نماز کے بعد پڑھیں۔اگر شیطانی وسوسے آتے ہیں تو سورہ محمد کی تلاوت کریں۔اگر جنت حاصل کرنے کی خواہش ہو تو چاہئے کہ جمعے کہ روز نماز جمعہ کے بعدسورہ محمد کی تلاوت کریں۔الغرض آپ اپنی زندگی سے جو کچھ چاہتے ہیں سورہ محمد پڑھیں اور سب کچھ پا لیں۔اس کے علاوہ سورہ محمد کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے یا اپنے دیگر مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے معدے میں سوزش ے اور درد رہتا ہے۔کھانا بھی ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت سے علاج کروائے لیکن کسی بھی میڈیسن سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا پاور فل نقش۔یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔اس نقش پر روحانی کلمات،اسمائے...
Band Dimagh Ko Kholne Ka Taweez
اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ آپ جو سوچنا چاہتے ہیں۔ اس کا خیال دماغ میں نہیں آتا۔ نہ کوئی بات یاد رہتی ہے تو بند دماغ کو کھولنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کا سالوں سے بنددماغ...
Shohar K Dil Mein Mohabbat Dalne Ka Amal
ہر وہ بیوی جو شوہر سے محبت اور عزت کی توقع رکھتی ہے لیکن شوہر بیوی کو بات بات پر ذلیل کرتے ہیں۔ اس کی ایک نہیں سنتے اور بیوی کا چہرہ دیکھ کر ہی شوہر کا موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ جب کہ باقی سب کے ساتھ شوہر کا رویہ بہت ہی اچھا ہوتا ہے تو ایسی صورت میں نقش محبت جو کہ خاص...
Dushman K Shar Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ دشمنوں کے سامنے بے بس ہیں۔ وہ دن رات آپ کو تکلیفیں پہنچا رہے ہیں۔ کبھی زبان سے تکلیف دیتے ہیں اور کبھی شیطانی عملیات کرواتے ہیں تو ہر قسم کے ظاہری و باطنی دشمنوں کے شر سے بچنے کے لئے آپ کو دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ دشمن کی...
Nazre Bad Ka Powerful Taweez
اگر آپ پرانی اور شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ اور کسی بھی عمل سے نظر بد کا اثر زائل نہیں ہورہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ جس میں پرانی سے پرانی نظر بد کو ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے۔ اس سے نہ صرف نظر بد ختم ہوتی ہے بلکہ اگرنظر بد کی وجہ سے...
Darde Shaqiqa Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو درد شقیقہ یعنی آدھے سر میں درد کی شکایت ہے بہت سے علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔ اس نقش پر شفاء کے پاورفل کلمات اسمائے الٰہی اور قرآنی آیات بہت بڑ ی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کی گئی ہیں۔اسی لئے دیکھا گیا ہے کہ...
Ya Fattahu Benefits For Capricorn
اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...
Surah An Nisa Benefits For Aquarius
اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...
Larae Jhagray Dalne Wale Jadu Ka Tor
جادو کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی بھی ہے جو گھر میں اور گھروالوں کے درمیان نفرت اور لڑائی جھگڑے ڈالنے کاسبب بنتی ہے۔ایسا جادو اگر گھر کے کسی فرد پر ہو جائے تو اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آنے لگتا ہے۔مار پٹائی اور جھگڑا شروع کر دیتا ہے اور چیزیں اٹھا کر...
Jisam Ki Sozish Ke Liye Surah fatiha Ka Taweez
اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں سوزش ہے۔جس کا آپ نے بہت علاج کروا یا اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن سے بھی وقتی طور پر آرام آتا ہے اور پھر سے سوزش ہو جاتی ہے جو آپ کے لئے شدید پریشانی کا باعث ہے۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے...
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa
اگر آپ کا دماغ کسی بھی وقت پر سکون نہیں ہوتاہر وقت دماغ پر سوچیں حاوی رہتی ہیں حتیٰ کہ سوچیں آپ کو سکون سے سونے بھی نہیں دیتیں۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز...
Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑا ہر رشتہ آپ سے محبت کرے دل سے آپ کی قدرکرے آپ کو اور آپ کی بات کو اہمیت دے۔آپ سب کی نگاہوں میں ہر دلعزیز بنے رہیں ہر طرف آپ کے ہی چر چے ہوں تو آپ کو چاہئے کہ اسمیا معزکے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔اس نقش میں موجود حب کی...

















