اگر آپ کو وہم یا وسوسے آتے ہیں۔ ہر و قت گندگی کا احساس ہوتا ہے،بار بار ہاتھ دھوتے یا نہاتے ہیں۔ایک ہی کام کو بار بار دہراتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں غلط خیال آتے ہیں۔ایک بار جو سوچ دماغ میں داخل ہو جائے تو اس کا دماغ سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔مستقبل کے خدشات یا ماضی کے برے احساسات آپ کو پریشان کرتے ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن پاک کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دو قرآنی سورۂ کے نقش دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورۂ الشعرا کا ہے جو وہم اور وسوسوں سے شفاء کے لئے ہے اور دوسرا نقش سورۂ البقرۂ کا ہے جو ایسے مریضوں کو دیا جاتا ہے جنھیں جادو کی وجہ سے وہم یا وسوسے آتے ہیں۔جیسے ہی یہ دونوں نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے اور آپ ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کریں گے توفوری طور پر آپ کے دماغ کو ایک روحانی سکون محسوس ہونا شروع ہوگا اورپھر آپ کے دماغ کوایسی تقویت ملے گی جو کہ آپ کے دماغ کو وہم وسوسوں،فضول سوچوں اور برے خیالات سے دور رکھے گی۔پچھلے چودہ سال سے بے شمار مریض بحکم الٰہی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related posts
Peshab Mein Jalan Aur Infection Ka Ilaj
پیشاب میں جلن اور بار بار انفیکشن ہونا ایک ایسا مسئلہ ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں کو سالوں تک پریشان کر سکتا ہے۔ کئی لوگ مہنگے علاج اور دوائیوں کے باوجود صرف وقتی آرام پاتے ہیں، لیکن کچھ وقت بعد مسئلہ پھر لوٹ آتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون کئی سالوں سے اس تکلیف میں مبتلا...
Uterine Fibroids Treatment
بچے دانی کی رسولیاں فائبرائڈز ایک ایسی بیماری ہے جواکثر خواتین کو مسلسل پیٹ میں کھچاؤ، کمر کا بوجھ، غیر معمولی خون آنا اور ذہنی دباؤ کا شکا ر کر دیتی ہے۔ ایسے میں عورت کے دل سے بار بار یہ صدا نکلتی ہے: ''کاش میری یہ تکلیف ختم ہو جائے، ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا...
Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj
ایک خاتون جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے زندگی گزار رہی تھیں، ان کی بچہ دانی میں ان گنت رسولیاں بن چکی تھیں، جن کی وجہ سے نہ صرف شدید درد اور کمزوری رہتی، بلکہ حمل ٹھہرنا بھی ناممکن ہو چکا تھا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ دیا، لیکن وہ کسی غیر فطری طریقے سے...
Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal
بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن خواتین کی زندگی میں ایک سنگین مسئلہ ہیں جو جسمانی تکلیف کے ساتھ ذہنی پریشانی اور بے چینی کا باعث بنتے ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں پیٹ کا درد، حیض کی بے قاعدگی، سفید پانی کی زیادتی اور جسمانی کمزوری شامل ہوتی ہے جو روزمرہ کے معمولات کو...
PCOS Ka Asan Rohani Ilaj
Negative Throughts Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا دماغ منفی خیالات، ماضی کے پریشان کن خیالات، مستقبل کے بارے میں خوف پر مبنی خیالات کے حصار میں الجھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس یا نیند کی کمی کی تشخیص کی ہے لیکن کوئی میڈیسن اثر نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ اس حصار سے نکل نہیں پارہا تو سورۂ...
Sar Ke Dard Se Nijat Ka Rohani Ilaj
Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj
جوڑوں کا درد انسان کی چال کو بوجھل اور زندگی کو بے رنگ بنا دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو بے بس بنا...
Jaldi Shadi Hone Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جو رشتہ نہ ہو نے سے یا بار باربغیر کسی وجہ کے انکار ہو جانے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی ہے اور پھر خاص دعا کے ساتھ اسے شادی...
Ache Rishte Ke Liye Qurani Amal
ایسی والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کے لیے اچھا اور مناسب رشتہ چاہتے ہیں، لیکن ہر کوشش کے باوجود کوئی مناسب پیشکش نہیں آ رہی، ان کے لیے یہ روحانی نقش ایک حقیقی حل ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر خفیہ کلمات اور اسمِ اعظم کی کثیر...
Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez
دس سال سے بے اولاد میاں بیوی جو آئی وی ایف کروانے ہوسپٹل گئے۔وہاں بیوی نے ٹک ٹاک دیکھنا شروع کر دیا تو ہمارا موضوع سامنے آئی کہ بانجھ خواتین کو بھی سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد ہوگئی۔ موضوع دیکھنے کے بعد اس کے دل میں یقین کی ایسی کیفیت پیدا ہوگئی کہ اس نے شوہر کو...
Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez
الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

















