Nazreen Aj ka mozu Surah E Kausar ka wazifa hai. Jo k ap har maqsad main kamyabi k liye kar sakty hain. Agar ap ki shadi nahi ho rahi to ap ya wazifa apni shadi sy k liye kar sakty hain. InshaAllah ap ko iss main kamyabi mily gi. Agar ap berozgar hain aur apka ka koi kam nahi horha to ap is k liye bhi ya wazifa kar sakty hain. Agar ap kisi k dil main apni muhabat paida karna chahty hain to is amal k liye bhi ya wazifa kar sakty hain. Iss wazify ko shuru karny sy phly ap ny 1,1 martaba Awal O Akhir Darood Sharif parhna hai. Aur phir Ya Allah Ya rehman Ko 120 martaba parhna hai. InshaAllah ap ki har hajit puri hojae gi.

ناظرین آج کا وظیفہ سورہ کوثر کا وظیفہ ہے۔ جو کہ آپ ہر مقصد میں کامیابی کے لیے کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو آپ یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر سکتے ہیں۔انشاء اللہ آپ کو اس میں کامیابی ملے گی۔اگر آپ بے روزگار ہیں اور آپ کا کوئی کام نہیں ہو رہاتو آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے دشمن ہیں جو آپ کو نقصان پہنچا تے ہیں تو ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کر نا چاہتے ہیں تو اس عمل کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے آپ نے ایک ایک مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھنا ہے۔اور پھر یا اللہ یا الر حمن کو 120 مرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related posts

Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa

Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa

اگر آپ کا دماغ کسی بھی وقت پر سکون نہیں ہوتاہر وقت دماغ پر سوچیں حاوی رہتی ہیں حتیٰ کہ سوچیں آپ کو سکون سے سونے بھی نہیں دیتیں۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز...

Naraz Shohar Ko Manane Ka Khas Wazifa

Naraz Shohar Ko Manane Ka Khas Wazifa

آج ہم آپ کے ساتھ ناراض شوہر کو منانے کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہو گیا ہے اور آپ کی کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں۔شوہر کی ناراضگی کی وجہ سے آپ پریشان ہیں تو بہت ہی آسان سا عمل آپ نے کرنا ہے جس سے شوہر فوراً مان جائے گا۔عمل کا طریقہ یہ...

Pregnancy Taweez For Pisces Female

Pregnancy Taweez For Pisces Female

پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے روحانیت کی دنیا میں ہر مقصد میں کامیابی پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔اگر آپ ان رازوں کو جان کر ان پر عمل کریں گے تو دنیا کی کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی پانے سے روک سکے۔وہ مقصد خواہ کچھ بھی ہو جیسا کہ...

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...

Band Rizaq Ko Kholne Ka Powerful Rohani Amal

Band Rizaq Ko Kholne Ka Powerful Rohani Amal

اگر آپ اپنے حالات کی وجہ سے پریشان ہیں۔آج اس مہنگائی کے دور میں کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے تو ہم آپ کے بہترین اور نایاب قرآنی عمل شیئر کریں گے۔جس سے نہ صرف روزگار میں اضافہ ہو گابلکہ کبھی نہ ختم ہونے والا رزق عطا ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ناز مغرب کے بعد...

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...

Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh

Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

بواسیر خونی ہو یا بادی، آپ کے لئے اُٹھنے بیٹھنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ آپریشن سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ ڈاکٹری، حکیمی علاج بھی آپ کی بواسیر کو ختم نہیں کر سکے تو ابھی سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی بدولت آپ کی بواسیر 3سے 5دنوں میں اتنی کم ہو...