آ ج کے موضوع میں

یَا غَنِیُّ 

  کا ایسا زبردست وظیفہ شیئر کیا جائے گا۔ جو ہر اس انسان کے لئے بہت ہی زیادہ پرتاثیر ہے۔ جسے رزق کی کسی بھی طرح کی تنگی ہے۔وہ چاہے آن لائن کوئی جاب یا بزنس ہے۔جس میں برکت نہیں ہے۔ قرض بہت ہوگیا ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا یا دکان پر گاہک نہیں آتے۔ اور رزق کے معاملے میں تواکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ کام کاروبار تو ٹھیک ہے پیسے بھی اچھے کما لیتے ہیں لیکن ہاتھ میں پیسے ٹکتے نہیں۔ اخراجات پورے نہیں ہو تے یا بچت نہیں ہوتی۔ غرض یہ کہ رزق میں بے برکتی ہے۔خاص طور پر وہ افراد جو بیرون ملک چلے جاتے ہیں اوروہاں انہیں روزگار کے معاملے میں بہت زیادہ پریشانی ہوتی ہے۔ کبھی کام نہیں ملتا اور اگر ملتا ہے تو پیسے اتنے نہیں ہوتے کہ گھر والوں کو بھیج سکیں تو آج اس موضوع میں آپ سے ایک ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے جس کی وجہ سے آپ کے رزق میں نہ صرف برکت ہو گی بلکہ رزق میں فراوانی بھی ہو گی۔ ایک گلاس پانی لیں اور اس پر اول و آخر درود پاک پڑھ کر اسمِ اعظم

یَا غَنِیُّ

 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر دیں۔ اور وہ پانی گھر کے چاروں کونوں میں چھڑک دیں۔ رزق میں برکت بھی ہو گی اورپیسے بچانے کی راہ بھی نظر آئے گی۔ انشاء اللہ۔ لیکن پیسوں کا ہاتھ میں نہ ٹکنا رزق کی بندش کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ تو اس وظیفے کے ساتھ ساتھ آپ کو سورہ البقرہ کا طاقت ور نقش بھی دیا جائے گا۔ نقش میں موجود سورہ البقرہ کی پاور فل روحانی تاثیر 10سال پرانی بندش کو بھی صرف 7دن میں ختم کر دیتی ہے۔ نقش حاصل کرنے کے لئے ابھی ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi

Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi

ہم آپ کو قرآن کریم کی وہ آیت مبارکہ بتائیں گے جس کو پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی بھی فوری ختم ہو جائے گی پریشانی خواہ کیسی بھی ہو امتحان میں کامیابی مطلوب ہو،رزق میں برکت اور اضافہ چاہتے ہیں دشمن کی شر انگیزیوں سے پریشان ہیں،گھریلو ناچاقیاں ہیں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا...

Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez

Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو السر کی شکایت ہے اور ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی تو روحانی علاج کے طور پر آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ کے کرم سے یہ بیماری جڑ سے ختم ہوگی ان...

Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez

Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کےبلیڈر یعنی مثانے میں بہت شدید سوزش، درد، انفیکشن یا جلن ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس...

Purani Se Puranin Aur Shadeed Kharish Ka ilaj

Purani Se Puranin Aur Shadeed Kharish Ka ilaj

اگر آپ کو جسم پر خارش یا الرجی ہے جس کی وجہ سے جسم پر زخم بن گئے ہیں آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے اور مختلف مرہم بھی لگا کے دیکھ لئے لیکن وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور پھر سے وہی خارش شروع ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...

Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj

Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj

اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

حیض یا پیریڈز کا کوئی بھی مسئلہ ہے جیسے کہ مینسز کا کھل کر نہ ہونا یا بلیڈنگ کے بہت کم ہونا۔ ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہونا۔ بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ کلوتھ کا آنا اور مستقل کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوتے رہنا یا پھر دو، دو، تین، تین ہفتے کے وقفے سے پیریڈز کا ہونا۔ماہواری...

Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...

Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj

Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj

معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...

Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa

Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے۔آپ سے بات نہیں کررہا اور آپ کو اگنور کر رہا ہے تو آپ کے ساتھ نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیزپر دم کر کے شوہر کو کھلا دیں۔اس خاص وظیفے کی برکت سے شوہر کے دل سے ساری...

Period Ke Tamam Masail Ka Hal

Period Ke Tamam Masail Ka Hal

اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...

Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez

Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے مثانے میں کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ یعنی درد، جلن،انفیکشن یا سوزش وغیرہ ہے تو آپ کو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش ارسال کیا جائے گا جس کی پاورفل تاثیر سے آپ کے مثانے کو تقویت ملے گی اور آپ کے مثانے کی تمام تکالیف دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...