نقش
بے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔عرصہ دراز سے لوگ اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں اور مسائل زندگی کو آسان بنا رہے ہیں۔نقش
یَا جَامِعُ
کے انگنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے.جیسے کہ اگر بہن بھائیوں میں شدیدرنجش ہو۔ایک دوسرے کو دیکھنا بھی پسند کرتے تو نقش
یَا جَامِعُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ کے فضل سے تمام رنجشیں ختم ہو جائیں گی اور ایک دوسرے کی محبت پیدا ہو گی انشاء اللہ۔اگر مصیبتوں اور پریشانیوں نے گھیر ا ہوا ہے تو نقش
یَا جَامِعُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں توغیب سے ایسے اسباب پیدا ہوں گے کہ تمام مصیبتیں اور پریشانیاں ٹل جائیں گی ۔اگر آپ پر نحس اثرات ہیں تو نقش
یَا جَامِعُ
کواپنے نام سے منسوب کروائیں۔صرف سات دن میں تمام بد اثرات جڑ سے ختم ہو جائیں گےاگر بیوی شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو نقش
یَا جَامِعُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے تو شوہر کے دل میں بیوی کی شدید محبت پیدا ہو گی انشاء اللہ۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد ک و یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez
جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...
Aap Per Jadu Hai Ya Nahi | Balck Magic
کیا آپ کی زندگی میں اُتار چڑھاؤ غیر معمولی ہیں۔ تو ابھی معلوم کروائیں کہ آپ پر کہیں کسی حاسد کے حسد یا کالے جادو کا اثر تو نہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی زندگی کہیں کسی شیطانی قوت کی لپیٹ میں تو نہیں۔ تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے پاورفل نقش کی مدد سے اپنی...
Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna
اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو...
Shadi Ki Rukawat Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شادی اس لئے نہیں ہورہی کہ دشمن نے آپ پر بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے اچھے رشتے نہیں آرہے اگر رشتے آتے بھی ہیں تو بات نہیں بنتی،رشتہ یا منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہے یا نکاح ہونے کئی سال بعد بھی رخصتی نہیں ہو رہی۔جب بھی رخصتی کا نام لیتے ہیں...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...
Hamid Naam Ka Matlab Aur Naqsh
حامد کا اسم اعظم ہےیَاوَاحِدُ ، یَا وَدُوْدُحامد آپ اس اسم اعظم کو ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...
Nazar Bad Ki Kat K Liye Surah Al Nas Ka Naqsh
ایسے افراد جن کو لگتا ہے کہ وہ نظر بد کا شکار ہیں ان کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔کسی بھی کام یا مقصد میں انہیں کامیابی نہیں مل رہی۔چلتا ہوا کاروبار اچانک سے رک گیا ہے۔ایک دوسرے سے محبت کرنے والے میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہے۔اولاد نافرمان ہو گئی ہے۔نظر بد کی وجہ سے لوگ ان...
Know The Meaning Of The Name Hina
ہم بتائیں گے حنا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ حنا نام کا مطلب ہے مہندی۔حنا آپ کا اسم اعظم ہے یَا وَاحِدُ یَا وَدُودُ یَا ھَادِیُ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 59 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور ہر...

















