نقش
بے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔عرصہ دراز سے لوگ اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں اور مسائل زندگی کو آسان بنا رہے ہیں۔نقش
یَا جَامِعُ
کے انگنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے.جیسے کہ اگر بہن بھائیوں میں شدیدرنجش ہو۔ایک دوسرے کو دیکھنا بھی پسند کرتے تو نقش
یَا جَامِعُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ کے فضل سے تمام رنجشیں ختم ہو جائیں گی اور ایک دوسرے کی محبت پیدا ہو گی انشاء اللہ۔اگر مصیبتوں اور پریشانیوں نے گھیر ا ہوا ہے تو نقش
یَا جَامِعُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں توغیب سے ایسے اسباب پیدا ہوں گے کہ تمام مصیبتیں اور پریشانیاں ٹل جائیں گی ۔اگر آپ پر نحس اثرات ہیں تو نقش
یَا جَامِعُ
کواپنے نام سے منسوب کروائیں۔صرف سات دن میں تمام بد اثرات جڑ سے ختم ہو جائیں گےاگر بیوی شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو نقش
یَا جَامِعُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے تو شوہر کے دل میں بیوی کی شدید محبت پیدا ہو گی انشاء اللہ۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد ک و یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Ya-Qadiru Ka Naqsh Ka Zabardast Fayde
نقش یَا قَادِرُ ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے نقش یَا قَادِرُبے حد فیض و برکات کا حامل ہے۔اس نقش کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کارو بار کی وجہ سے پریشان ہیں...
Tahajjud Ki Namaz Fazilat Aur Barkat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ر سول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں ۔ کوئی ہے جو مجھ سے دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں؟ کوئی ہے جو مجھ سے سوال کرے اور میں اُسے عطا...
Neend Aur Aadhi Maut Mein Kya Farq Hai
نیند کیا ہے؟کیا نیند آدھی موت ہے؟کیاسوتے ہوئے روح جسم سے نکل کر کہیں گھومنے چلی جاتی ہے؟جو لوگ مر چکے ہوتے ہیں کیا ان سے وہ عالمِ برزخ میں ملنے چلی جاتی ہیں؟سوئے ہوئے اگر موت واقعہ ہوجاتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟تو ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ نیند کو وفاتِ صغریٰ یعنی...
Ya Majidu Ke Naqsh Ke Zabardast Fayde
نقشیَا مَاجِدُکے بے شمار فیض و برکات ہیں۔جس سے سائلین عرصہ دراز سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔اور زندگی کے مسائل سے نجات حاصل کر رہے ہیں۔نقشیَا مَاجِدُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیرکریں گے جیسے کہ ۔اگر آپ رزق کی کمی اور غربت کی وجہ سے پریشان ہیں تو...
Jismani Thakawat Se Nijat Ka Naqsh
سورہ الشوری کے انتہائی طاقتور روحا نی علاج سےاب ان کا جڑ سے خا تمہ اکثر مرد خوا تین اور حتی کہ بچے ہر ٹا ئم ذہنی دبا ؤ پریشا نی سر درد جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ کا شکا ر رہتے ہیں۔جسم کے ہر حصے میں وقتا فوقتا درد رہنا کام کرنے کو دل نہ کرنہ، ہر وقت لیٹے رہنا منفی اور برے...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ناظرین اگر آپ شوگر جڑسے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم آپکو آسان گھریلوعلاج بتائیں گے جس سے آپ کی شوگر جڑسے ختم ہوجائے گی اور یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی بتائی ہوئی ایک پاورفل چیز ہے۔ نبی ﷺنے ارشاد فرمایا کہ تم کلونجی استعمال کیا کرو!کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری...
Naqsh For Love Between Parents
ماں باپ کے لڑائی جھگڑے سے بچے ہی کیا گھر کے دوسرے افراد بھی پریشان رہتے ہیں اس کے لیے ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں جس کے کرنے سے تین سے سا ت روز میں دونوں میں دلی محبت پیدا ہو گی اور زندگی خو شیوں سے بھر جا ئے گی اور ان کے رو یے میں آپ واضح تبدیلی محسوس...
Jismani Kamzori Door Karne Ka Qurani Amal
ایسے افراد کے لئے ہے۔جو جسمانی کمزوری یا بدن میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہیں۔خاص طور پے ایسی خواتین جو ہروقت جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار رہتی ہیں۔اگر وہ اس قرآنی عمل کو یقین کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کر لیں توصر ف 21دن کے اس قرآنی عمل سے 70 سال تک کمزوری...
Naqsh Ya Kabiru Ka Zabardast Fayde
نقش یَاکَبِیْرُ بے شمار فیض وبرکات کا حامل ہے۔پچھلے 14سال سے اس نقش کے روحانی فیض سے سائلین فائدہ اٹھا رہے ہیں اور زندگی کی مشکلات کو آسان بنا رہے ہیں۔ویسے تو نقش یَاکَبِیْرُکے بے حد و بے حساب فائدے ہیں۔لیکن آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَاکَبِیْرُ کے بڑے فائدے...
Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...
Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat
آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...
Ya Aleemu Kay Naqsh Kay Fawaid
ویسے تو نقشیَا عَلِیْمُکے بے شمار فوائد و فضائل ہیں۔پچھلے 14 سال سے سائلین ان سے فیضیاب ہو رہے ہیں لیکن آ ج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَا عَلِیْمُ کے چند فائدے شیئر کریں گے۔یَا عَلِیْمُاگر نقشیَا عَلِیْمُآپ کے پاس ہے تو آپ کے ہر کام میں اللہ کی مدد شامل ہو گی...

















