نقش
کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔جس سے سائلین عرصہ دراز سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔اور زندگی کے مسائل سے نجات حاصل کر رہے ہیں۔نقش
یَا مَاجِدُ
کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیرکریں گے جیسے کہ ۔اگر آپ رزق کی کمی اور غربت کی وجہ سے پریشان ہیں تو نقش
یَا مَاجِدُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ پاک غیب سے ایسے اسباب پیدا فرمائیں گے کہ سات نسلوں تک کوئی غریب نہیں رہے گا۔اگر کسی بیماری میں مبتلا ہیں اور مختلف علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو نقش
یَا مَاجِدُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔بیماری کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اگر آپ پر نحس اثرات ہیں تو نقش
یَا مَاجِدُ
کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔صرف سات دن میں ہر قسم کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے۔اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کا شوہر صرف اسی سے محبت کرے،ہمیشہ اسی کا دیوانہ رہے تونقش اپنے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔شوہرہمیشہ بیوی کا دیوانہ رہے گا اور کسی غیر عورت کی طرف دیکھے گا بھی نہیں۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Insan Ki Paidaish Pr Farishton Ko Hukam Ilahi
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے فرمایاکہ:انسان کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں پہلے چالیس دن تک پوری کی جاتی ہے۔پھر وہ اتنے دنوں تک علقۃ یعنی غلیظ اور جامد خون کی صورت میں رہتا ہے۔پھر اتنے ہی دن کے لئے مضغہ (گوشت کا لوتھڑا) کی شکل اختیار کر لیتا...
Khana Khane Ki Aadab Aur Sunnat
آج کی موضوع میں کھانے کے حوالے سے 7 سنتیں احادیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں۔اس لئے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں،اور ان کاموں کو سنت کی نیت سے کریں تو صحت کے ساتھ ساتھ دن میں کتنی سنتیں پوری کرنے کا ثواب ملے گا۔ حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر پانی...
Ya Aleemu Kay Naqsh Kay Fawaid
ویسے تو نقشیَا عَلِیْمُکے بے شمار فوائد و فضائل ہیں۔پچھلے 14 سال سے سائلین ان سے فیضیاب ہو رہے ہیں لیکن آ ج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَا عَلِیْمُ کے چند فائدے شیئر کریں گے۔یَا عَلِیْمُاگر نقشیَا عَلِیْمُآپ کے پاس ہے تو آپ کے ہر کام میں اللہ کی مدد شامل ہو گی...
Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa
ایسے لوگوں کے لئے ہے جو اپنے چہرے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے چہرے بے رونق ہو گئے ہیں۔چہرے پر سیاہ نشان پڑ گے ہیں یا چہرہ دانوں سے بھر گیا ہے۔جس کی وجہ سے ان کے رشتے نہیں ہو رہے۔رشتے تو آتے ہیں لیکن چہرے کی بدصورتی کی وجہ سے ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن اب آپ کو...
Sadqa O Khairat Se Allah Ki Raza Hasil
حضرت جابر ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا تو ارشاد فرمایا:”لوگوںاللہ کے سامنے توبہ کر لوقبل اس کے کہ تمھیں موت آجائے۔جلدی جلدی نیک اعمال کر لوقبل اس کے کہ تم مشغول ہو جاؤ۔اپنے اور اپنے رب کے درمیان کے رشتے کو جوڑ لو ذکر اللہ کی کثرت اور خفیہ اور اعلانیہ...
Bacho Ki Tango Mein Dard Ka Ilaj | Naqsh
اگر آپ کے بچے کو ٹانگوں میں رات کے وقت درد ہوتا ہے۔آپ کا بچہ رات کے وقت ٹانگیں زور زور سے اٹھاتا ہے یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بچہ رات کو اٹھ جاتا ہے۔اور آپ سے شکایت کرتا ہے کہ ٹانگوں میں شدید درد ہوتا ہے اور دن کے وقت کچھ بھی نہی ہوتا۔وہ عام کھیلتا کودتا ہے۔شرارتیں...
Chipkali Marne Par Neki Aur Sawab
: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہحضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے...
Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj
امام علی ؑ نے فرمایا:دودھ اور شہد نطفے میں موجود مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہئے کہ دودھ اور شہد ملاکر پیئں۔ امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ساگ بواسیر کی دوا ہے۔ امام جعفر صادق ؑ نے فر...
Bacho Ko Pur Aitmad Banane Ka Wazifa
حضرت سعد ؓ اپنے بچوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ مانگتےاَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوْذُبِکَ أَنْ اُرَدَّ اِلٰی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوْذُبِکَ...
Allah Se Muhabbat Paida Karne Wali Tasbih
حضرت ام سلمی ؓ کو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے بریدہ جس کے ساتھ اللہ پاک خیر کا ارادہ فرماتے ہیں اس کو مندرجہ ذیل یہ کلمات سکھا دیتے ہیں وہ کلمات یہ ہیں ۔اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ضَعِیْف’‘ فَقَوِّ فِیْ رِضَاکٰ ضُعَّفِیْ وَخُذْ اِلٰی الْخَیْرِ بِنَاصِیَّتِیْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ...
La Ilaha Illalah Ki Ahmiyat Or Fazilat
: حضور ﷺنے فرمایا اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو وحی کی کہ تمام آسمان و زمین ان میں جو کچھ ہے. اگر (الٰہی) ترازو کی ایک تختی میں ڈالا جائے اور دوسرے میںلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه تولَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰه ہو جائے گا۔روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نے...
Jism Se Jinnat Ko Nikaalne Ka Taweez
اگر آپ کے گھر کے کسی فرد میں آسیب اور جنات موجود ہیں۔ پھر وہ جنات خواہ کتنے ہی پرانے اور کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں۔اگر آپ ان جناتی اور آسیبی چیزوں کو اس کے جسم سے مکمل طور پر نکالنا چاہتے ہیں کہ وہ دوبارہ واپس بھی نہ آئیں تو اس کے لئے آپ کو ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا...

















