اسم اعظم
یَا قَدُوْسُ
حیرت انگیزکمالات کاحامل ہے۔اس اسم کا ورد کرنے والا غنی ہو جاتا ہے۔کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔اس اسم کو ہر روز 410 مرتبہ پڑھنے سے مریض کو بیماری سے شفاء ملتی ہے۔تنگدست پڑھے تو غربت اور تنگدستی سے نجات حاصل ہو گی اور رزق میں کثیر اضافہ ہو گا۔اس اسم کا ورد کر نے والے کے دشمن بھی اس کے دوست بن جاتے ہیں۔کسی کے دل سے نفرت ختم کرنا مقصود ہو تو اس اسم مبارک کو نماز عصر کے بعد 410 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے دم کر دیں۔اللہ کے کرم سے اس شخص کے دل سے تمام نفرتیں اور بد گمانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔اس اسم کو پڑھنے ولا لوگوں میں ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔اسم اعظم
یَا قَدُوْسُ
کو روز مرہ کی زندگی میں اپنا معمول بنانے والے کی ہر جائزحاجت پوری ہو تی ہے۔اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اس نقش کو اپنے پاس رکھنے سے ہر قسم کے جادو اور بد اثرات کا فوری خاتمہ ہو گا انشاء اللہ۔ نقش کی مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez
اگر آپ کو بات بات پر غصہ آتا ہے۔ اور آپ غصے کی وجہ سے بہت سے فیصلوں میں غلطی کر جاتے ہیں۔ آپ خود بھی اس عادت سے تنگ اور پریشان ہیں۔ تو ابھی ہم سے سورہ البقرہ کا خاص نقش اپنے نام سے منگوا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی بدولت بہت سے سائلین اپنے غصے پر کنٹرول پا چکے ہیں۔...
Susral K Jhagron Se Nijat Ka Taweez
اگر سسرال میں ساس، نندیں آپ سے جھگڑا کرتی ہیں۔ آپ کے اوپر ہر وقت کی روک ٹوک لگاتی ہیں۔ شوہر کو آپ کے خلاف بھڑکاتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کے شوہر آپ کے ساتھ ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتے ہیں۔ اور گھر کے اس ماحول کی وجہ سے آپ ٹینشن یا اینگزائٹی کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔ تو آج ہو...
Rasoli Se Shifa Ka Qurani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا جس کی بچے دانی میں ان گنت رسولیاں تھیں اور ڈاکٹر نے اسے آپریشن کا بتایا تھا۔لیکن وہ خاتون آپریشن سے ڈرتی تھی اور چاہتی تھی کہ کوئی ایسا روحانی علاج ہو جو اس کے لئے باعث شفاء بن جائے۔لہٰذا اس کے مسئلے کی شدت کو مد نظر...
Naqsh e Sulemani Se Jadu Ka Tor
اگر آپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں۔جادو بھی وہ ہے جو بار بار ہو جاتا ہے۔پہلے جادو کا وار ابھی ختم نہیں ہوتاکہ دوسرا ہو جاتا ہے۔کالے جادو نے آپ کی خوشیوں بھری زندگی میں آگ لگا دی ہے۔کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر...
Uterine Fibroids Treatment | Rasoli Ka Ilaj
اگر بچے دانی میں رسولیا ں ہیں اور جس کی وجہ سے حاملہ خواتین مسائل کا شکار ہیں۔ تو ان کے اس مسئلے سے شفاء کے لئے انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے بچے دانی میں موجود تمام رسولیاں ریزہ ریزہ ہو کر بنا کسی تکلیف کے نکل جاتی ہیں۔ نقش...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
اگر آپ کے بچے کی گروتھ رُک گئی ہے۔ اور ڈاکٹرز نےڈی این سی کا الارم بجا دیا ہے اور حمل کے ضائع ہونے کا خوف آپ کے دل و دماغ پر حاوی ہے اور آپ کے لئے پریشانی کا باعث بن رہی ہے تو سورہ الشعراء اور سورہ البقرہ کے حفاظتی نقوش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پیٹ پر باندھ لیں...
Neend Mein Jism Ka Maflooj Hona
کیا رات میں کسی بھی وقت آپ اُٹھنے کی کوشش کرتے ہیں اور آپ سے اُٹھا نہیں جاتا۔ کیا کوئی شیطان واقع ہی آپ پر حاوی ہو جاتا ہے۔ بمشکل آپ اپنی آنکھیں ہی کھول پاتے ہیں۔ یہا ں تک کہ آپ اگر کسی کو آواز بھی دینا چاہیں توآپ کی آواز نہیں نکلتی۔زبان سے کوئی بھی لفظ ادا نہیں ہو...
Sania Name Meaning Ism-e-Azam
آج کی موضوع ثانیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ثانیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ثانیہ نام کا مطلب ہے برابر،ایک جیسی۔ثانیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَحِیْمُ،یَا رَزَّاقُاس اسم اعظم کو ہر روز 566 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...
Weham Aur Waswaso Se Nijat Ka Powerful Taweez
جنہیں وسوسوں کی شکایت ہے۔ خیالات پہ خیالات آتے ہیں۔اور رپریشان کرتے ہیں۔ انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جو ہر قسم کے پریشان کرنے والے خیالات کو بریک لگاتا ہے۔ ایسے غضب کی روحانی تاثیر ہے نقش سورۂ البقرہ میں۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Meethi Neend Lane Ka Taweez
جنہیں رات کو نیند نہیں آتی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے بہت ہی میٹھی نیند کی نعمت میسر آتی ہے۔ دماغی بے چینی ختم ہوتی ہے۔ اور وہ تمام خیالات ختم ہوتے ہیں۔ جن کی وجہ سے نیند نہ آتی ہو۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Mohron Main Gap Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کو مہروں کی بہت تکلیف ہے۔اس میں گیپ ہے یا درد ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ آپ کی ہر تکلیف کو اللہ کے کرم سے دنوں میں ختم کر دینے کی تاثیر سے مالا مال ہے۔ بہت سارے مریض اس تکلیف سے اللہ کے کرم کی بدولت چھٹکارا پانے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔نقش منگوانے کے...
Seene Mein Balgam Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کو سینے میں بلغم ہے جس کی وجہ سے کھانسی ہے اورسینہ جکڑاہو ا محسوس ہوتا ہے اور سانس لینے میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہے۔ آپ نے بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پا س...

















