اسم اعظم

یَا قَدُوْسُ

حیرت انگیزکمالات کاحامل ہے۔اس اسم کا ورد کرنے والا غنی ہو جاتا ہے۔کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔اس اسم کو ہر روز 410 مرتبہ پڑھنے سے مریض کو بیماری سے شفاء ملتی ہے۔تنگدست پڑھے تو غربت اور تنگدستی سے نجات حاصل ہو گی اور رزق میں کثیر اضافہ ہو گا۔اس اسم کا ورد کر نے والے کے دشمن بھی اس کے دوست بن جاتے ہیں۔کسی کے دل سے نفرت ختم کرنا مقصود ہو تو اس اسم مبارک کو نماز عصر کے بعد 410 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے دم کر دیں۔اللہ کے کرم سے اس شخص کے دل سے تمام نفرتیں اور بد گمانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔اس اسم کو پڑھنے ولا لوگوں میں ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔اسم اعظم

یَا قَدُوْسُ

کو روز مرہ کی زندگی میں اپنا معمول بنانے والے کی ہر جائزحاجت پوری ہو تی ہے۔اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اس نقش کو اپنے پاس رکھنے سے ہر قسم کے جادو اور بد اثرات کا فوری خاتمہ ہو گا انشاء اللہ۔ نقش کی مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Ye Wazifa 313 Bar Parh Lo Phir Shifa Paon

Ye Wazifa 313 Bar Parh Lo Phir Shifa Paon

اسم اعظمیَا مُعِزُّکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اس اسم مبارک کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔اسم اعظمیَا مُعِزُّکو ہر روز پڑھنے والا لوگوں میں ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس کی دل سے عزت کرتے ہیں اور اس کی ہر بات کو اہمیت دیتے ہیں۔اس اسم اعظم کا ورد کرنے...

Fight Between Family Members

Fight Between Family Members

اگر گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔سب ایک دوسرے سے بیزار رہتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں پرجھگڑے طول پکڑ لیتے ہیں۔لڑائی جھگڑوں کی نحوست کی وجہ سے گھر کا ماحول ڈسٹرب رہتا ہے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل اور بے مثال وظفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد...

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

جنہیں چنبل کی شکایت ہے۔ انہیں بتائیں گے کہ پچھلے چودہ سال سے چنبل کا شکار افراد نقش سورۂ الشعراء کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت بہت ہی تیزی کے ساتھ شفاء یاب ہورہے ہیں۔ حتیٰ کہ سر سے پاؤں تک جو چنبل تھا۔ وہ بھی بالکل ختم ہوگیا۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر...

Khushi K Hormones Ko Active Karne Ka Taweez

Khushi K Hormones Ko Active Karne Ka Taweez

جو لوگ مستقل مایوسیوں اور ڈپریشن میں رہتے ہیں۔ ان کے مسئلے کا حل یہ ہے کہ خوشی کا ہارمون ایکٹو ہو۔ اور آپ کو بتائیں کہ سروٹونن جو کہ خوشی کا ہارمون ہے۔ اس کو روحانی طریقے سے ایکٹو کرنے کے لئے آپ کو سورۂ الشعراء کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوراً ہی خوشی کا...

Hamal Mein Bache K Gird Pani Ziada Hona

Hamal Mein Bache K Gird Pani Ziada Hona

جن حاملہ خواتین کے بچے کا امینیٹک سیال بڑھ گیا ہے یعنی بچے کے اردگرد پانی زیادہ ہوگیا ہے یا پھر کم ہوگیا ہے توسورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ واذا مرضت فھوا یشفین کا نقش منگواکے پاس رکھ لیں۔ ان شا ء اللہ پانی کا لیول اللہ کے کرم سے نارمل ہوجائے گا۔ ایسی کامل شفاء عطا...

Mahreen Name Amazing Personality

Mahreen Name Amazing Personality

مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہرمسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے محبت والی،الفت والی۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی اور تمام مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع...

Bacha Dani Mein Sozish Ka Taweez

Bacha Dani Mein Sozish Ka Taweez

جن خواتین کو بچے دانی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور انفیکشن بھی بہت شدید ہے۔ اس کی وجہ سے اور بھی بہت سارے مسائل پیدا ہوگئے ہیں تو ان کے اس مسئلے سے شفاء کے لئے انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے انفیکشن کا جراثیم ہی ڈیڈ ہوجاتا ہے۔ نقش...

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

جن جن خواتین کو یہ مسئلہ ہے کہ انہیں پیریڈزمیں بلیڈنگ نارمل سے کم ہوتی ہے یا پھر زیادہ ہوتی ہے یا بالکل نہیں ہوتی۔ ان کا روحانی علاج ہمارے سینٹر میں نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے۔ اور پیریڈز ریگولر ہوجاتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...

Seene Mein Balgam Khatam Karne Ka Taweez

Seene Mein Balgam Khatam Karne Ka Taweez

ہر طرح کی میڈیسن لینے کے باوجود اگر سینے میں بلغم کی وجہ سے جکڑن ہوجائے۔ کھانسی ہو اور سانس لینا مشکل ہوجائے یا دمہ کی شکایت ہو تو صرف ایک کام کریں کہ سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے پاس رکھ لیں یا پہن لیں۔ ان شاء اللہ ۳ دن...

Waqas Naam Amazing Personality

Waqas Naam Amazing Personality

آج ہم آپ کو بتائیں گے وقاص نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل ۔ وقاص آپ کا اسم اعظم ہےیَا سَلَامُ،یَاوَکِیلُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 197 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...

Sifli Jadu Khatam Karne Ka Taweez

Sifli Jadu Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ پر بہت ہی پرانا سفلی جادو کروایا گیا ہے۔ جس کی کاٹ کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا تعویذ جو کہ پرانے سے پرانے سفلی جادو کی کاٹ کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔اب تک بہت سارے افراد نے نقش سورۂ البقرہ کے ذریعے جادو سے اپنی...

Jinnat Ko Ghar Se Bhagane Ka Naqsh

Jinnat Ko Ghar Se Bhagane Ka Naqsh

جن کے گھروں پر جنات کا پہرہ ہے یا جنات گھر کی کسی عورت یا بچے میں حاضر ہوتے ہیں اور کسی صورت اس گھر سے جانے کو تیار نہیں ہیں تو آپ صرف ایک کام کریں کہ اس گھر میں نقش سلیمانی لگا دیں۔ اورجنات جس کے جسم میں حاضر ہوتے ہیں تو اسے پہنا دیں۔ ان شاء اللہ جنات اس گھر سے فوراً...