دنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو ذلیل و خوار کرنے والی ساس کو ٹھیک کرنا لیکن یہ کام مشکل ان بہوؤں کے لئے ہے۔ جنہیں وہ وظیفہ نہیں معلوم جس سے ساس کو جس رنگ میں چاہیں رنگ لیں اور وہ بھی بہت ہی آسانی کے ساتھ۔ کرنا یہ ہے کہ بہو ساس کی تصویر موبائل میں کھول لیں اور ان کی آنکھوں میں دیکھ کر وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔
سُبْحَانَ اللہ , یَا قُدُّوْسُ , یَا وَدُوْدُ
اس وظیفے کو 410 بار پڑھنا ہے اور ساس کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ اس کے بعد ایک نفسیاتی ہر بہ ساس پر اپلائی کرنا ہے کہ ساس کی ہر بات پہ ہاں میں ہاں ملاتے جانا ہے۔ ان کی کسی بھی بات کی نفی نہیں کرنی یعنی اپنی مرضی مسلط نہیں کرنی۔ آپ دیکھیں گی کہ کچھ دن ہی ان ہدایات پر عمل کرنے سے وہی ساس ایسی ہوجائیں گی کہ آپ سے ہر کام میں مشورے لیا کریں گی۔ ہر کسی کے سامنے آپ کی تعریفیں کرنے لگیں گی۔ اور شوہر کو بھی آپ کے خلاف ورغلانا چھوڑ دیں گی۔ صحیح معنوں میں وہ بہترین ساس بن جائیں گی۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ ساس اور بہو کے درمیان پیدا ہونے والی رنجشوں کی وجہ بہو پر شادی سے پہلے والے کوئی جادو یا بندش کے اثرات ہیں یا پھر ساس پر کسی بد نظر کا اثر ہے یا پھر کسی دشمن نے ساس اور بہو میں نفرت ڈالنے کا کوئی عمل کروایا ہے تواس کا فوری اور بہترین روحانی حل ہے سورۂ المزمل اور سورۂ البقرہ کا نقش۔ سورۂ البقرہ کا نقش بد اثرات ختم کرے گا اور سورۂ المزمل کا نقش ساس کے دل میں بہو کی محبت ڈالے گا۔ اور دنوں میں ان کا رشتہ اللہ کے کرم سے مثالی رشتہ بن جائے گا۔ دونوں نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے پررابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہے۔درد اور جلن کی شکایت ہے یا پیشاب رک رک کر قطروں کی صورت میں آتا ہے۔مثانے میں درد رہتا ہے یا کسی بھی قسم کا یورن انفیکشن ہے۔ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ کامیاب روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس کا...
Ya Fattahu Benefits For Capricorn
اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...
Surah An Nisa Benefits For Aquarius
اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...
Chambal Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj
اگر آپ کو چنبل کی شکایت ہے اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ ک قرآن کریم میں ایک ایسی آیت موجود ہے جس کو پڑھنے سے دنوں میں ہی چنبل سے یقینی شفاء ملے گی اور نشان بھی صاف ہو ں جائیں گے انشاء اللہ۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے”واذا مرضت...
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa
اگر آپ کا دماغ کسی بھی وقت پر سکون نہیں ہوتاہر وقت دماغ پر سوچیں حاوی رہتی ہیں حتیٰ کہ سوچیں آپ کو سکون سے سونے بھی نہیں دیتیں۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز...
Pregnancy Taweez For Pisces Female
پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...
Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez
جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...
Behtareen Rishta Lane Ka Rohani Amal
ایسے افراد جن کے رشتے نہیں آتے یا پھر وہ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے گھر والے نہیں مان رہے۔جس کے لئے انہوں نے ایسے بہت سے روحانی عمل بھی کئے کہ رشتہ اچھی جگہ ہو جائے یا پسند کی شادی کے لئے والدین مان جائیں لیکن پھر بھی ان کا مسئلہ حل نہ ہو سکا تو انہیں...
Qismat Ka Band Tala Kholne Ka Amal
کہا جاتا ہے کہ بعض افراد کی قسمت اتنی ٹھنڈی ہوتی ہے کہ نہ وہ کبھی کامیاب ہوسکتے ہیں۔ نہ ان کا شمار خوش قسمت لوگوں میں ہوتا ہے۔ رزق بھی بس گزارے لائق ہی ملتا ہے۔ ایسے لوگوں کی زندگی بس گلی محلے کی حد تک محدود ہوجاتی ہے۔ جب کہ روحانی اعتبار سے ایسا بالکل نہیں ہے۔ ہر...
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Foran Pregnant Hone Ka Quran Mein Ilaj
سورۂ المریم کا نقش بے اولاد میاں بیوی کے لئے زبردست روحانی علاج ہے۔ جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ اللہ کے کرم سے بہت جلد حمل ہوجاتا ہے۔ اور چند خواتین پر تو اللہ کی خاص کرم نوازی تھی کہ ایک ہفتے میں انہیں حمل ٹھہر گیا۔ ہاں البتہ! جن پر بندش ہوئی ہو۔ کسی نے جاد...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...

















