دنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو ذلیل و خوار کرنے والی ساس کو ٹھیک کرنا لیکن یہ کام مشکل ان بہوؤں کے لئے ہے۔ جنہیں وہ وظیفہ نہیں معلوم جس سے ساس کو جس رنگ میں چاہیں رنگ لیں اور وہ بھی بہت ہی آسانی کے ساتھ۔ کرنا یہ ہے کہ بہو ساس کی تصویر موبائل میں کھول لیں اور ان کی آنکھوں میں دیکھ کر وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔

 سُبْحَانَ اللہ ,  یَا قُدُّوْسُ , یَا وَدُوْدُ

اس وظیفے کو 410 بار پڑھنا ہے اور ساس کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ اس کے بعد ایک نفسیاتی ہر بہ ساس پر اپلائی کرنا ہے کہ ساس کی ہر بات پہ ہاں میں ہاں ملاتے جانا ہے۔ ان کی کسی بھی بات کی نفی نہیں کرنی یعنی اپنی مرضی مسلط نہیں کرنی۔ آپ دیکھیں گی کہ کچھ دن ہی ان ہدایات پر عمل کرنے سے وہی ساس ایسی ہوجائیں گی کہ آپ سے ہر کام میں مشورے لیا کریں گی۔ ہر کسی کے سامنے آپ کی تعریفیں کرنے لگیں گی۔ اور شوہر کو بھی آپ کے خلاف ورغلانا چھوڑ دیں گی۔ صحیح معنوں میں وہ بہترین ساس بن جائیں گی۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ ساس اور بہو کے درمیان پیدا ہونے والی رنجشوں کی وجہ بہو پر شادی سے پہلے والے کوئی جادو یا بندش کے اثرات ہیں یا پھر ساس پر کسی بد نظر کا اثر ہے یا پھر کسی دشمن نے ساس اور بہو میں نفرت ڈالنے کا کوئی عمل کروایا ہے تواس کا فوری اور بہترین روحانی حل ہے سورۂ المزمل اور سورۂ البقرہ کا نقش۔ سورۂ البقرہ کا نقش بد اثرات ختم کرے گا اور سورۂ المزمل کا نقش ساس کے دل میں بہو کی محبت ڈالے گا۔ اور دنوں میں ان کا رشتہ اللہ کے کرم سے مثالی رشتہ بن جائے گا۔ دونوں نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے  پررابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...

Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Taweez

Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Taweez

اگر آپ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو بظاہر ایسا ہونا ناممکن لگ رہا ہے تو نقش سورۂ المزمل جو کہ بے پناہ محبت کی تاثیر سے مالا مال ہے۔ اس کی پاورفل روحانی تاثیر سے آپ سے جڑے ہر رشتے کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت پیدا ہوگی ان...

Purani Se Puranin Aur Shadeed Kharish Ka ilaj

Purani Se Puranin Aur Shadeed Kharish Ka ilaj

اگر آپ کو جسم پر خارش یا الرجی ہے جس کی وجہ سے جسم پر زخم بن گئے ہیں آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے اور مختلف مرہم بھی لگا کے دیکھ لئے لیکن وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور پھر سے وہی خارش شروع ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...

Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj

Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj

اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...

Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...

Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj

Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj

معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...

Period Ke Tamam Masail Ka Hal

Period Ke Tamam Masail Ka Hal

اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...

Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai

Ghar Ki Cheezon Ko Bhool Jana Ek Bimari Hai

کیا آپ اپنے گھر کی چیزوں کو رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا کئے ہوئے کام کو دوبارہ کرنے لگ جاتے ہیں۔ کھانا کیا کھایا تھا یہ یاد نہیں رہتا، یاگھر کا کوئی بھی کام کر کے بھول جاتے ہیں۔ تو یہ ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے اور کسی شیطانی قوتوں کا راج بھی۔ دونوں صورتوں میں اس کا...

Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez

Masanay K Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے مثانے میں کسی بھی قسم کی تکلیف ہے۔ یعنی درد، جلن،انفیکشن یا سوزش وغیرہ ہے تو آپ کو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش ارسال کیا جائے گا جس کی پاورفل تاثیر سے آپ کے مثانے کو تقویت ملے گی اور آپ کے مثانے کی تمام تکالیف دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

اگر یوٹرس یا بچے دانی گر گئی ہے یا باہر نکل آئی ہے۔اس پرابلم کا سادہ سا روحانی حل آپ کو بتائیں گے۔ ایسی خواتین کے لئے سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش دیا جائے گا۔ جس کی پاور فل تاثیر سے بچے دانی اپنی جگہ پر واپس چلی جائے گی۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر بد اثرات یا کسی...

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron

Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron

اگر آپ کے جسم میں موجود جوڑوں میں درد رہتا ہے اور ان جوڑوں کے درد نے آپ کو اُٹھنے بیٹھنے سے بھی تنگ کیا ہوا ہے تو سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کے بد اثرات کے توڑ والے نقش کو اپنے پاس...

Back Of Head Pain | Naqsh For Headache

آپ کے سر کے پچھلے حصے میں مسلسل درد رہتاہے۔ اور درد کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ آپ کے سارے دماغ کو ماؤ ف کر رکھا ہے۔تو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش منگوا لیں۔ جس کی بدولت آپ کے سر کے پچھلے حصے کا درد 3دنوں میں ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اللہ کے کرم سے بہت سے لوگ سورہ...