ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے کال کی اور ہمیں بتایا کہ اُن کے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں۔ میرے اصرار کرنے پر بھی وہ مجھے اپنے پاس نہیں بلا رہے۔ ہر بار کوئی نہ کوئی نیا بہانا بنا کر ٹال دیتے ہیں۔ کبھی پیسوں کا بہانہ اور کبھی ویزہ نہ ملنے کا بہانہ لگا دیتے ہیں۔اور نہ خود یہاں آتے ہیں۔ میں بھی اپنے شوہر کے پاس جانا چاہتی ہوں میں تمام حربے استعمال کر چکی ہوں۔ مگر تمام حربے ناکام ثابت ہوئے۔تو اپنی اس بہن کے ساتھ ہم نے ایک نہایت ہی آسان عمل شیئر کیا۔ جس کے کرتے ہی اس خاتون کا کام 7دنوں میں ہو گیا۔ ہمارے ماہرین نے بتایا کہ آپ نے ایک آیت کی دن میں ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اول و آخر درود پاک لازم ہے۔ آیت کچھ یوں ہے۔

بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّتَ اِلَّا بَاللّٰہِ

اس خاتون نے وظیفہ شروع کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے روحانی سنٹر سے اس آیت مبارکہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کرمنگوایا۔ جیسے ہی نقش اس خاتون نے اپنے پاس رکھا اور ہمار ا بتایا ہوا اسمِ اعظم پڑھ کر دم کیا تو اس خاتون کے شوہر کے رویے میں لچک پیدا ہوئی اور اس کے شوہر نے اس خاتون کو اپنے پاس بلوانے کے انتطامات شروع کروا دیئے مگر تھورے عرصے کے بعد ان خاتون کو محسو س ہواکہ پھر سے کوئی روکاٹ آرہی ہے انہوں نے ہم سے دوبارہ رابطہ کیا تو انہیں بتایا کہ ہو سکتا ہے آپ کے باہر جانے پر کسی نے سخت بندش کروائی ہو۔تو اس خاتون نے بندش کے توڑ کے لیے سورہ البقرہ کا خاص نقش منگوایا۔ جس کی پاور فل تاثیر کی بدولت اس خاتون کے شوہر نے دنوں میں اس خاتون کو اپنے پاس بیرونِ ملک بلوا لیا۔اگر آپ بھی ایسے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Pregnancy Taweez For Pisces Female

Pregnancy Taweez For Pisces Female

پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez

جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...

Acha Rishta Lanay K Liye Khas Amal

Acha Rishta Lanay K Liye Khas Amal

جن کے رشتے نہیں آتے یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے۔ انہوں نے بہت سارے عمل کئے ہوں گے کہ کسی طرح سے رشتہ آجائے یا والدین شادی کے لئے مان جائیں لیکن کسی عمل کاکوئی فائد ہ نہیں ہوا تو یقینا انہوں نے ابھی تک نقش سورۂ المزمل کا کوئی عمل نہیں کیا ہوگا۔ آپ کو بتائیں کہ جس کے...

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...

Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa

Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آ رہے یا رشتے تو آتے ہیں لیکن بات آگے نہیں بڑھتی یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے کبھی والدین راضی نہیں ہوتے اور کبھی دوسری طرف سے انکار ہو جاتا ہے...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے روحانیت کی دنیا میں ہر مقصد میں کامیابی پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔اگر آپ ان رازوں کو جان کر ان پر عمل کریں گے تو دنیا کی کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی پانے سے روک سکے۔وہ مقصد خواہ کچھ بھی ہو جیسا کہ...

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...

Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa

Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa

ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو وہ حسب خواہش نہیں ہوتے اور بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ وظیفہ یہ ہےسبحان اللہ یا ودود۔آپ نے اس وظیفے کو کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے...

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...

Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh

Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...

Kala Jadu Kab Hua Aur Is Ka Ilaj

Kala Jadu Kab Hua Aur Is Ka Ilaj

اگر آپ مسلسل بڑی سے بڑی آزمائشوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ گھر میں رزق کی تنگی ہے، بے روزگاری کا سامنا ہے۔ بیماریوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔تو یہ کسی جادو کی پہلی اور بڑی علامت ہے تو یہ جاننے کے لئے کہ اس کالے جادو نے کب سے آپ کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اس کا توڑ...