ایسے مرد و خواتین جن کی نہ معاشرے میں عزت ہے اور نہ ہی گھر میں عزت ہے۔ صرف اس لیے کہ وہ عقلمند ہوتے ہوئے بھی موقع کی مناسبت سے اپنی عقل کا استعمال نہیں کرتے۔ اسی لیے انہیں عقل مند نہیں سمجھتے۔انہیں کسی بھی معاملے میں اہمیت نہیں دیتے۔ انہیں اللہ لوگ سمجھ کر ان سے کوئی مشورہ نہیں لیتے۔ بلکہ ان کے مشورے کو کوئی اہمیت بھی نہیں دیتے۔جبکہ ایسے افراد کو صرف اظہار خیال ہی نہیں کرنا آتا یا ان میں احساس کمتری کا عنصر ہوتا ہے اسی لیے وہ ایسا کرتے ہیں۔ مگر ایسے لوگوں سے کبھی تحمل مزاجی کے ساتھ دوستانہ انداز میں بات کی جائے تو ان کے مشورے اور ان کی عقل بے مثال ہوتی ہے۔ بہرحال اگر لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے اور آپ کو بے وقوف مانتے ہیں۔ تو آپ ان کی سوچ کو یقینا بدل سکتے ہیں۔ جس کے لیے آپ کو دیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۃ شوریٰ کا ہے جو کہ آپ کے دماغ کو روحانی طاقت دے گا۔ دوسرا تعویز آپ نے خود اعتمادی کے عنصر کو بڑھانے کے لیے دیا جائے گا۔ جوں ہی آپ کی تعویذات پہنیں گے تو آپ کی شخصیت سے دن بدن ایسی خوبیاں عیاں ہونے لگیں گی جس سے ہر فرد کی سوچ آپ کو لے کر بدل جائے گی۔ وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے گا کہ آپ تو درحقیقت انتہائی عقلمند انسان ہے۔ اور ان تعویذات کی بدولت جب آپ کے اندر بلا کی خود اعتمادی پیدا ہوگی تو انشا ء اللہ آپ اظہار خیال اچھے سے کر پائیں گے۔جس سے ہر کسی کی نگاہ میں آپ کی عزت پیدا ہوگی۔لوگ ہر معاملے میں آپ سے مشورہ لینا پسند کریں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...

Rato Raat Ameer Hone Ka Taweez

Rato Raat Ameer Hone Ka Taweez

ممکن یا نا ممکن انسان کی سوچ تک محدود ہے مگر اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ سورہ الرحمٰن کے پارور فل نقش کی بدولت ایسے افراد بھی مالا مال ہو گئے جو غربت کی لائن سے بھی نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ اگر آپ بھی راتوں رات امیر ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے ماہرین سے ابھی نقش...

OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj

OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ماضی کے خیالات اور مستقبل کے خدشات کی وجہ سے اپنے دماغ کی تمام سوچنے، سمجھنے کو قوتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہم، وسوسوں اور او سی ڈی نے آپ کی راتوں کی نیند بھی چھین لی ہے تو سورہ الشعراء کے سکون دینے والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

اگر آپ بھی رزق، شادی، کامیابی، خوشیوں پر لگی بندشوں سے پریشان ہیں۔ یا آپ کا گھر کسی حاسد کے حسد کا، یا کالی بد نظری کا شکار ہے۔ یا آپ پر کسی نے کالا جادو کروا دیا ہے جس کی وجہ سے بیماریاں، نحوست آپ کے گھر سے نکلنے کا نام نہیں لے رہیں۔ تو آج ہی ہر قسم کی بندش، نظرِبد...

Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna

Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna

اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو...

Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh

Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh

اگر آپ کی اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔تو آپ کو چاہئے کہیَا وَدُودُاکیس مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے ان پر پھونک مار دیں۔شوہر آپ کا دیوانہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اور دونوں میں پھر سے محبت پیدا ہونے لگے گی۔اس کے علاوہ جن خواتین کو یہ شک ہے کہ ان کے...

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...

Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa

Depression Or Anxiety Khatam Karne Ka Asan Wazifa

اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے سکون رہتا ہے۔ دماغ میں الجھنیں چلتی رہتی ہیں،مختلف سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ کے ساتھ ایسا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کے دماغ کو فوری ریلیکس کرے گا۔وہ وظیفہ ہے سبحان اللہ،یا شافی۔اس وظیفے...

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

Sumaira Naam Ka Matlab (Rohani)

آج کی موضوع سمیرا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمیرا نام کا مطلب،لکی دن،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سمیرا کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سمیرا نام کی لڑکیوں کو کسی بھی...

Oil In Belly Button Benefits

Oil In Belly Button Benefits

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ناف میں تیل لگانے کے کیا فائدے ہیں۔ماہرین کے مطابق ناف کی جگہ سے جسم کے جتنے بھی پارٹس ہیں ان تک پہنچنے والی نسوں کا ایک جال بچھا ہوتا ہے۔لہٰذا ناف میں اگر ایک قطرہ سرسوں کا تیل لگایا جائے تو اس کے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں جیسے کہنمبر...

Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh

Dar Khauf Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کے دل میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خوف رہتا ہے۔کبھی ناکامی کا خوف،کبھی موت کا خوف،کچھ نہ کچھ برا ہو جانے کا خوف،یا آپ کو رات کو ڈر لگتا ہے تنہائی سے خوف آتا ہے،برے برے خیالات آتے ہیں جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔لہٰذا آپ کو چاہئے کہ روزانہ سورۂ طہٰ...

Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa

Astaghfar Se Har Mushkil Se Nijat Ka Wazifa

استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...