: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ
حضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مارا اس کے لیے 100 نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔
دوسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم اور تیسری ضرب میں مارنے سے اس سے کم نیکیاں لکھ دی جاتی ہے۔
ایک اور روایت میں آیا ہے کہ چھپکلی نے حضرت ابراہیم ؑ کے لیے جلائی ہوئی آگ پر بھڑکانے کی نیت سے پھونک ماری تھی۔لہٰذا نبی ؑ کی عداوت کی وجہ سے اس کو مارنے کا حکم ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کاکوئی بھی مسئلہ ہو توابھی ہمارے روحانی سینٹر کے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Ya Fattahu Benefits For Capricorn
اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...
Surah An Nisa Benefits For Aquarius
اگر آپ کا سٹار ایکواریئس یعنی دلو ہے اور آپ کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے۔جو محبت میں بار بار دھوکے، نفرت، غلط فہمیوں اور ذلت و رسوائی کا شکار ہوتے ہیں۔ پھر چاہے وہ معاملہ پیا ر محبت کا ہو یا میاں بیوی میں پیدا ہونے والی نفرت کا۔ اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ نہ کوئی...
Chambal Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj
اگر آپ کو چنبل کی شکایت ہے اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ ک قرآن کریم میں ایک ایسی آیت موجود ہے جس کو پڑھنے سے دنوں میں ہی چنبل سے یقینی شفاء ملے گی اور نشان بھی صاف ہو ں جائیں گے انشاء اللہ۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے”واذا مرضت...
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa
اگر آپ کا دماغ کسی بھی وقت پر سکون نہیں ہوتاہر وقت دماغ پر سوچیں حاوی رہتی ہیں حتیٰ کہ سوچیں آپ کو سکون سے سونے بھی نہیں دیتیں۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز...
Pregnancy Taweez For Pisces Female
پائیسز یعنی جن کا سٹار حوت ہے۔ ان خواتین کو اگر حمل نہیں ہورہا۔ اٹھرا کا مسئلہ ہے یا کسی نے کوئی جادو بندش کروادی ہے یا پھر بار بار مس کیرج ہوجاتا ہے تو ان کے مسئلے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراللہ نے...
Imran Ke Liya Mohabbat Ka Taweez
جن کا نام عمران ہے۔ وہ خواہ کسی بھی عمر میں ہیں۔ اگر وہ ہر کسی کی نگاہوں میں ہر دلعزیز ہونا چاہتے ہیں تو ان کی شخصیت کے ساتھ بہترین محبت والی روحانی تاثیر جو میچ کرے گی۔ وہ ہے سورۂ ابراہیم کی تاثیر۔ سورۂ ابراہیم کا تعویذ اگر عمران نام کے کسی بھی عمر کے مردوں کے پاس...
Qismat Ka Band Tala Kholne Ka Amal
کہا جاتا ہے کہ بعض افراد کی قسمت اتنی ٹھنڈی ہوتی ہے کہ نہ وہ کبھی کامیاب ہوسکتے ہیں۔ نہ ان کا شمار خوش قسمت لوگوں میں ہوتا ہے۔ رزق بھی بس گزارے لائق ہی ملتا ہے۔ ایسے لوگوں کی زندگی بس گلی محلے کی حد تک محدود ہوجاتی ہے۔ جب کہ روحانی اعتبار سے ایسا بالکل نہیں ہے۔ ہر...
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Foran Pregnant Hone Ka Quran Mein Ilaj
سورۂ المریم کا نقش بے اولاد میاں بیوی کے لئے زبردست روحانی علاج ہے۔ جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ اللہ کے کرم سے بہت جلد حمل ہوجاتا ہے۔ اور چند خواتین پر تو اللہ کی خاص کرم نوازی تھی کہ ایک ہفتے میں انہیں حمل ٹھہر گیا۔ ہاں البتہ! جن پر بندش ہوئی ہو۔ کسی نے جاد...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے روحانیت کی دنیا میں ہر مقصد میں کامیابی پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔اگر آپ ان رازوں کو جان کر ان پر عمل کریں گے تو دنیا کی کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی پانے سے روک سکے۔وہ مقصد خواہ کچھ بھی ہو جیسا کہ...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...

















