اگر آپ کسی ایسی پریشانی میں مبتلا ہیں جس کے حل ہونے کی کوئی امید نظر نہیں آرہی بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ پریشانی بڑھنے لگتی ہے۔ جیسا کہ اگر آپ پر غربت کی وجہ سے اتنا قرض ہوگیاہے کہ جس کی آپ دائیگی نہیں کر پارہے۔ ایسے والدین جو اپنی بیٹیوں کے اچھے رشتوں کی تلاش میں ہیں مگر ان کے نصیب نہیں کھلتے۔ایسی لڑکیاں جن کی نئی نئی شادی ہوتی ہے انہیں سسرال میں ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ وہ مسلسل پریشان رہ کر ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ایسے میاں بیوی کا رشتہ اچانک غلط فہمیوں کی بناء پر کمزور ہونے لگا ہے۔ گھر کے حالات اچانک اتنے خراب ہوگئے ہیں کہ کاروبار، روزگار سب دنوں میں ختم ہوگیا ہے۔تو آپکے ساتھ اللہ تعالی کے دو صفاتی ناموں کا خاص وظیفہ شیر کریں گے۔
سُبْحَانَ اللہ , یا باسِطُ
آپ نے روزانہ ان اسمائے اعظم کو 240 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے ہر قسم کی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔بچیوں کے لئے اچھے رشتوں کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔شادی شدہ لڑکیوں کو سسرال میں عزت ملتی ہے اور گھر میں خیر و برکت اور سکون ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ روحانی تاثیر سے بھرپور ان اسمائے الٰہی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Har Mashakl Or Pareshani Se Najat Ka Wazifa
آج کی موضوع میں ہم آپ سے قرآن پاک کی ایسی بابرکت سورت کا وظیفہ شیئر کریں گے۔ جس کو کرنے سے آپ دنیا کی ہر مشکل اور پریشانی سے 100 فیصد نجات حاصل کر لیں گے انشاء اللہ۔ اس عمل کے لیے یقین کی پابندی لازمی ہے۔ موضوع میں آگے بڑھنے سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے...
Bachon Ki Nazre Bad Se Hifazat Ka Taweez
Har waldain apni Aulaad ke taleem o Tarbiyat achy tareeqay sy karty hai aur hattul wasa koshish karty hai kay in ki aulaad in ke sochon kay mutabiq kamyab aur ideal sabat ho achi parwarish kay bavjood aulaad jawan ho kar kamyab tareen insan yani heroban jaty hai aur...