Aksar oqat hasad karnay walay jin say dusraon ki taraqi brdasht nhi hoti .Aur dwsron par jaddu taweez kay zarye bandish lagwa daitay hain.Jaisay kay karobari rukawat aur aulad ki nbndish waghaira . Isko khatam karnay kay liye aasan sa wazifa jo is kahatam kar deay ga.her qisa ki rukawat door krnay kay liye lajawab amal rahay ga. Rozana fajar ki namaz kay bad ye wazifa parrhain. Sab say pahlay awal o aakhir Drood Shreef parrhain. Phir aik martabah Sorah Muzamil parhain. Aur Aayat Ul kursi 11 martabah parrhain. Ye sab prrah kar dam karlain. Jo bhi bandish ho gi Allah Pak is ko khatam kar day ga.dino main tamam bandish khatam ho jaye gi.karobar main pahlay say ziadah taraqi ho gi.

اکثر اوقات حسد کرنے والے جن سے دوسروں کی ترقی برداشت نہیں ہوتی۔اور دوسروں پر جادو تعویز کے ذریعے بندش لگوا دیتے ہیں۔ جیسا کہ کاروباری بندش اولاد کے بندش وغیرہ اس کو ختم کرنے کے لیے آسان سا وظیفہ ہے۔ جو اس کو ختم کر دے گا۔ ہر قسم کی بندش دور کرنے کے لیے یہ عمل لاجواب رہے گا۔روزانہ فجر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑ ھیں۔ سب سے پہلے اول و آخر درود شریف پڑھیں۔ پھر ایک مرتبہ سورہ مزمل پڑھیں۔ اور آیت الکرسی 11 مرتبہ پڑھیں۔ یہ سب پڑھ کر دم کر لیں۔ جو بھی بندش ہو گی اللہ پاک اس کو ختم کر دے گا۔ دنوں میں تمام بندش ختم ہو جائے گی۔اور کاروبار میں پہلے سے زیادہ ترقی ہوگی۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Pasand Ki Shadi Ke liye Ka Taweez

Pasand Ki Shadi Ke liye Ka Taweez

اگر آپ پسند کی شادی کے لئے والدین کو راضی کرنا چاہتے ہیں اور آپ نے ہر طرح کے روحانی عمل کرکے دیکھ لئے ہیں لیکن والدین نہیں مان رہے تو 7 دن کا یہ وظیفہ بھی کرکے دیکھیں۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔ وظیفہ یہ ہے۔ والدین کی تصویر کو موبائل میں کھول لیں اور ان...

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Powerful Naqsh

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Powerful Naqsh

Nazreen apny dekha hoga takriban har ghar main hi saas aur bahu ka darmiyan chpkalash ho jati hai. Baz oqat saas ka rawaiya apni bahu ka sath na munasib sa ho skta hai. Saas iksa har kam main nukas nikalti hai. Bat bat par tana deti hai. Apna hi beta ko bharkati hain...

Shohar Ka Dil Main Biwi Ke Mohabbat Ka Taweez

Shohar Ka Dil Main Biwi Ke Mohabbat Ka Taweez

جب تک شوہر اپنی بیوی سے محبت کرتا ہے۔اسے عزت دیتا ہے۔ اس کے اخراجات پورے کرتا ہے۔اس سے وفادار رہتا ہے۔تو دونوں میں محبت پیدا ہوتی ہے۔آپس میں انڈرسٹینڈنگ رہتی ہے۔بیوی بھی شوہر کی تابعداری کرتی ہے۔اور اسکادن رات خیال کرتی ہے۔معاملہ تب خراب ہوتا ہے۔جب محبت کے کنکشن میں...

Depression Or Anxiety Ka Taweez

Depression Or Anxiety Ka Taweez

اگر آپ اینگزائٹی، ڈپریشن یا سٹریس کا علاج بہت عرصے سے کروارہے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ آپ مستقل ذہنی پریشانی میں مبتلاء ہیں توآج سے آپ پڑھنا شروع کر دیں۔ اسم اعظم اللہ الصمد۔ اس اسم کو آپ نے روزانہ تین سو مرتبہ پڑھا کرنا ہے اور پانی پر دم کرکے پی لینا ہے۔ ان...

Stress Khatam Karne Ka Taweez

Stress Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کا سٹریس بہت عرصہ پرانا نہیں ہے تو پھر یہ وظیفہ کرنے سے ہی آپ ان شاء اللہ سٹریس سے باہر آجائیں گے۔ وظیفہ ہے سبحااللہ، اللہ الصمد۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز تین سو مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کرکے پی لیا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ ۷ دن کے اندر اندرآپ سٹریس سے باہر آجائیں...

Har Mashakl Or Pareshani Se Najat Ka Wazifa

Har Mashakl Or Pareshani Se Najat Ka Wazifa

آج کی موضوع میں ہم آپ سے قرآن پاک کی ایسی بابرکت سورت کا وظیفہ شیئر کریں گے۔ جس کو کرنے سے آپ دنیا کی ہر مشکل اور پریشانی سے 100 فیصد نجات حاصل کر لیں گے انشاء اللہ۔ اس عمل کے لیے یقین کی پابندی لازمی ہے۔ موضوع میں آگے بڑھنے سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے...

Nazar Tez Karne Ka Rohani Wazifa

Nazar Tez Karne Ka Rohani Wazifa

اگر کسی کی آنکھوں سے کم دکھائی دیتا ہو یا آنکھوں کی بینائی  کو نقصان پہنچ رہا ہو تو نماز عشاء کے بعد باوضو ہو کر 11,11 مرتبہ او ل وآخر درود شریف پڑھیں۔پھر اللہ پاک کا یہ نام(یَا بَصِیْرُ)200   مرتبہ پڑھ کر سیدھے ہاتھ کی انگلی پر دم کر لیں۔اور پھرا س انگلی کواپنی...

Dil Ki Har Murad Puri Karne Ka Wazifa

Dil Ki Har Murad Puri Karne Ka Wazifa

(یَا اللّٰہُ،یَا رَحْمٰنُ ،یَا رَحِیْمُ )  جمعہ کے دن نماز مغرب کے بعد سجدے میں جا کر 10منٹ تک خشوع خضوع سے پڑھیں۔پھر نہایت عاجزی کے ساتھ گڑ گڑا کر دعا کریں۔ انتہائی مجرب عمل ہے۔ چند ہفتے یہ عمل ضرور کریں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائزاور دلی مراد پوری ہوگی۔اور آپ کی ہر...

Bari Se Bari Hajat Puri Karne Ka Wazifa

Bari Se Bari Hajat Puri Karne Ka Wazifa

  سورہ نصر کی تلاوت ہر قسم کی مراد پوری ہونے کے لیے بہت مفید ہے۔بشر طیکہ اس سورہ کو علیحدگی میں بیٹھ کر 123 مرتبہ پڑھا جائے۔ البتہ ہر نماز کے بعد اگر اسے سات مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے۔ تو ہر مشکل آسان ہوتی چلی جائے گی۔ اس سورت کو کثرت سے پڑھنے کا معمول بنانے...

Dolat Ke Liye Surah Kausar Ka Wazifa

Dolat Ke Liye Surah Kausar Ka Wazifa

  ناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ روزانہ صبح سورج نکلنے سے لے کر شام سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے سورہ کوثر کی آپ نے تلاوت کرنی ہے 14 مرتبہ۔ اورتین تین مرتبہ اول وآخر درود شریف بھی پڑھ لیں۔ درود شریف آپ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ آپ نے یہ عمل صبح سورج نکلنے سے لے کر شام سورج...

Eyesight Ki Hifazat Ka Wazifa

Eyesight Ki Hifazat Ka Wazifa

  اگر سورہ عصر تین مرتبہ پڑھ کر سرمہ کے سلائی پر دم کیا جائے۔اور پھر وہ سرمہ آنکھوں پر لگایا جائے تو انشاء اللہ العزیز آنکھوں کی جملہ بیماریوں سے شفا ہوگی۔ اگر کوئی شخص سوتے وقت سات مرتبہ سورہ قدر پڑھے گا اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے اس کی آنکھوں کی بینائی کی حفاظت...

Chehry Ki Khubsurti Ke Liye Ya Khaliqo Ka Wazifa

Chehry Ki Khubsurti Ke Liye Ya Khaliqo Ka Wazifa

جو شخص آدھی رات کے وقت 300 مرتبہُیَا خَالِق  پڑھے گا۔ اللہ تعالی اس کے دل کو نورانی بنا دے گا۔ اس کے چہرے پر ایسی چمک پیدا ہوگی کہ دیکھنے والا اس کا دیوانہ ہو جائے گا۔اگر چہرے بے رونق اور سیاہ ہو جائیں یا سیاہی مائل ہو جائے۔تو یا خالق کو ہر نماز کے بعد 111 مرتبہ پڑھ...