جو شخص اس اسم

یاَ قَہَارُ

 
 کو روزانہ 2100 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ اور ہمیشہ کے لیے پڑھے انشاء اللہ اس قسم کی بدولت آہستہ آہستہ امیر ہو جائے گا۔حتی کہ بے پناہ دولت جمع ہو جائے گی۔ اور اس اسم کے پڑھنے سے عزت بھی بے پناہ ملے گی۔ اگر کوئی شخص دنیا کی محبت میں گرفتار ہے تو یہ اسم پڑھتا رہے اللہ اور رسول کی محبت سے اس کا دل مامور ہوگا۔دشمنوں پر فتح ہوگی۔جادو ٹونا آسیب کو ختم کرنے کے لیے یہ اسم

یاَ قَہَار

چینی کے برتتےرتھتن پر لکھ کرمریض کو پلایا جائے۔ انشاء اللہ تعالی فورا شفاحاصل ہو گی۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez

سسرال میں رہتے ہوئے اگر آپ کے اختلافات اس قدر بڑ ھ چکے ہیں کہ نوبت رشتوں کے ٹوٹنے پر آگئی ہے۔آپس کی رنجشوں کی وجہ سے شوہر نے بھی طلاق دینے کا کہہ دیا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں جو بہو یہ چاہتی ہو کہ اس کے سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں اور شوہر بھی اپنی مرضی اور خوشی...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے روحانیت کی دنیا میں ہر مقصد میں کامیابی پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔اگر آپ ان رازوں کو جان کر ان پر عمل کریں گے تو دنیا کی کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی پانے سے روک سکے۔وہ مقصد خواہ کچھ بھی ہو جیسا کہ...

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...

Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi

Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi

ہم آپ کو قرآن کریم کی وہ آیت مبارکہ بتائیں گے جس کو پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی بھی فوری ختم ہو جائے گی پریشانی خواہ کیسی بھی ہو امتحان میں کامیابی مطلوب ہو،رزق میں برکت اور اضافہ چاہتے ہیں دشمن کی شر انگیزیوں سے پریشان ہیں،گھریلو ناچاقیاں ہیں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا...

Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez

Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو السر کی شکایت ہے اور ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی تو روحانی علاج کے طور پر آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ کے کرم سے یہ بیماری جڑ سے ختم ہوگی ان...

Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez

Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کےبلیڈر یعنی مثانے میں بہت شدید سوزش، درد، انفیکشن یا جلن ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس...

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

حیض یا پیریڈز کا کوئی بھی مسئلہ ہے جیسے کہ مینسز کا کھل کر نہ ہونا یا بلیڈنگ کے بہت کم ہونا۔ ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہونا۔ بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ کلوتھ کا آنا اور مستقل کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوتے رہنا یا پھر دو، دو، تین، تین ہفتے کے وقفے سے پیریڈز کا ہونا۔ماہواری...

Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa

Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے۔آپ سے بات نہیں کررہا اور آپ کو اگنور کر رہا ہے تو آپ کے ساتھ نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیزپر دم کر کے شوہر کو کھلا دیں۔اس خاص وظیفے کی برکت سے شوہر کے دل سے ساری...

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

Gurde Ki Pathri Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کو گردے میں پتھری ہے جس کی وجہ سے آپ کو گردے میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جانے والا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جہاں پر ہر علاج ناکام ہو جاتا...

Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh

Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...

Dolat Mand Banne Ka Powerful Taweez

Dolat Mand Banne Ka Powerful Taweez

اگر اب تک آپ مال و دولت کو حاصل کرنے کے لئے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں مگرپھر بھی تھکاوٹ کے علاوہ آپ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو رہا تو سورہ الرحمٰن کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب ہو گا۔ مال و دولت آپ کے پیچھے آپ کو...

How To Treat Hepatitis Kala Yarkan Ka Ilaj

How To Treat Hepatitis Kala Yarkan Ka Ilaj

بہت سے سائلین جو کالے یرقان کی وجہ سے اس حد تک پریشان ہو چکے تھے کہ اب انہیں مایوسی کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش کسی نعمت سے کم نہیں تھے ان نقو ش نے ان کی ڈوبتی ہوئی اُمید کو یقین میں...